Muhammad Abrar
ایک لاکھ روپے مالیت کے نوٹوں کا ہار پہننے والا دولہا سوشل میڈیا پر وائرل
پاکستان کے صوبہ پنجاب کے علاقے بھکر میں دولہے کو ایک لاکھ روپے کے نوٹوں کا ہار اسے بھائی کی طرف سے تحفے میں دیا گیا۔ صوبہ پنجاب کا علاقہ بھکر یوں تو کئی حوالے سے مشہور ہے تاہم آج…
دماغ کی حفاظتی جھلی کے پار ادویات پہنچانے کا طریقہ کار دریافت کرنے کا دعویٰ
قدرتی طور پر خون سے بنی یہ حفاظتی جھلی دماغ کے گرد ایک حفاظتی آڑ ہے جو دماغ کو زہریلے مادوں یا جراثیم سے بچانے کا کام کرتی ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ بدقسمتی سے یہ حفاظتی جھلی دماغ میں…
مشتبہ کالز سے صارفین کو متنبہ کرنے والا انتہائی کارآمد فیچر متعارف
ٹیلی کمیونیکیشن سروس پرووائیڈر کمپنی نے مصنوعی ذہانت پر مبنی ایک فیچر متعارف کرایا ہے جو مشتبہ کالز کے حوالے سے متنبہ کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ متعلقہ حکام کے مطابق نیا کال ڈیفنس فیچر کال نمبر کے رویے کا…
فٹ بال کو سر سے مارنے کے باعث دماغی صحت کو نقصان پہنچنے کا انکشاف
ایک حالیہ تحقیق کے مطابق کھیل میں بار بار فٹ بال کو سر سے مارنے کے اثرات کے نتائج پہلے سے معلوم شدہ نتائج سے کہیں زیادہ ہیں۔ محقق ڈاکٹر مائیکل لپٹن اگلے ہفتے ریڈیالوجیکل سوسائٹی آف نارتھ امریکا کے…
خواتین میں ایڈز کی بڑھتی شرح کے حوالے سے یونیسیف کے ہوشربا انکشافات
یونیسیف کے مطابق خواتین میں ایڈز کی بڑھتی شرح کے ساتھ ایسی خواتین کی اس بیماری کی روک تھام اور علاج تک رسائی بھی نہیں ہے۔ یونیسیف نے اپنی ایک رپورٹ میں خواتین میں ایڈز کی بڑھتی ہوئی شرح کے…
ٹریفک کا شور مختلف ذہنی و جسمانی مسائل میں اضافہ کی اہم وجہ قرار
حالیہ تحقیق کے مطابق ٹریفک کا شور قدرتی آوازوں کے مثبت اثرات کو نقصان پہنچا کر لوگوں کے ذہنی تنائو اور بے چینی میں اضافہ کر سکتا ہے۔ حال ہی میں کی جانے والی ایک تحقیق کے مطابق سڑک پر…
نیند میں بے ترتیبی کا مختلف سنگین جسمانی مسائل کا سبب بننے کا انکشاف
حال ہی میں ہونے والی تحقیق کے مطابق وہ لوگ جو نیند میں بے ترتیبی رکھتے ہیں ان میں فالج اور دل کے دورے کے خطرات بڑھ رہے ہوتے ہیں۔ اس حالیہ تحقیق میں ماہرین نے 40 سے 79 برس…
تھائیرائیڈ کی عام دوا ہڈیوں کی ایک اہم بیماری سے منسلک ہونے کا انکشاف
حالیہ تحقیق کے مطابق اکثر بوڑھے افراد کو تجویز کی جانے والی تھائیرائیڈ کی عام دوا بڑھاپے میں ہڈیوں کی کمزوری کے اہم مسئلے سے منسلک ہو رہی ہے۔ ماہرین کے ایک اندازے کے مطابق 23 ملین امریکی روزانہ لیوتھیروکسین…
جنگلاتی آتشزدگی سے پھیلنے والی آلودگی خطرناک بیماری کا باعث بننے کا انکشاف
حالیہ تحقیق کے دوران جنگلاتی آتشزدگی سے گھرے جنوبی کیلی فورنیا میں طویل عرصے تک دھوئیں میں رہنے کا دماغی بیماری کی تشخیص سے تعلق ثابت ہوا۔ حال ہی میں ہونے والی اس تحقیق کے دوران فضائی آلودگی میں اضافے…
یوٹیلیٹی سٹورز بارے حکومت کا بڑا فیصلہ، ملازمین میں پریشانی کی لہر دوڑ گئی
وفاقی حکومت نے ملک بھر میں ایک ہزار یوٹیلیٹی سٹورز بند کرنے کا فیصلہ کر لیا جبکہ اس حوالے سے حتمی منظوری بھی دے دی گئی ہے۔ وفاقی حکومت نے ملک بھر میں قائم یوٹیلیٹی سٹورز کے حوالے سے بڑا…
