Muhammad Abrar

اس کیٹا گری میں 850 خبریں موجود ہیں

صرف 3 دن میں 100 کروڑ کلب میں شامل ہونے والی بالی ووڈ فلم

فلم نے صرف 3 دن میں 119.5 کروڑ روپے کا شاندار کاروبار کیا جبکہ عالمی سطح پر 150 کروڑ روپے کا ہندسہ پار کرنے کے قریب ہے۔ وکی کوشل اور اکشے کھنہ کی اداکاری سے مزین فلم “چھاوا” نے ریلیز…

صرف 3 دن

بابر اعظم کو چیمپئنز ٹرافی کے آغاز پر ہی بڑا جھٹکا، اہم اعزاز سے محروم

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا آغاز ہونے کے ساتھ ہی بھارتی بلے باز شبمن گل نے سابق پاکستانی کپتان بابر اعظم کو پیچھے چھوڑ دیا۔ چیمپئنز ٹرافی 2025 کے آغاز پر پاکستان کے مایہ ناز بیٹسمین بابراعظم اہم اعزاز…

بابر اعظم کو

صائم ایوب کے ساتھ تعلقات کے حوالے سے کشف علی کا طنزیہ ردعمل سامنے آ گیا

پاکستانی ماڈل و اداکارہ کشف علی نے صائم ایوب کے ساتھ وائرل ویڈیو پر ردعمل دیتے ہوئے سوشل میڈیا پر چلنے والی افواہوں کو بے بنیاد قرار دیدیا۔ کشف علی نے انسٹاگرام اسٹوریز کے ذریعے مداحوں سے کہا کہ ”ہمارے…

صائم ایوب کے ساتھ

ڈیجیٹل کرنسی کو ریگولیٹ کرنے کے حوالے سے وزیراعظم شہباز شریف کا اہم بیان سامنے آ گیا

اقتصادی مشاورتی کونسل کے اجلاس میں وزیراعظم نے کہا ہے کہ پاکستان میں ڈیجیٹل کرنسی کو ریگولیٹ کرنے پر مشاورت جاری ہے۔ اقتصادی مشاورتی کونسل کا اجلاس وزیراعظم شہباز شریف کی صدارت میں ہوا، جس میں کونسل ارکان نے حکومتی…

نرسنگ کی تربیت

انگوٹھے میں چبھن کا احساس کون سی سنگین طبی حالت کا اشارہ ہو سکتا ہے؟

عام طور پر انگوٹھے میں چبھن کے احساس کو نظر انداز کر دیا جاتا ہے لیکن یہ احساس سنگین طبی حالت کی علامت ہو سکتا ہے۔ ماہرین صحت کے مطابق انگوٹھے میں چبھن کا احساس نظر انداز کرنے کی بجائے…

انگوٹھے میں چبھن

نوعمر آبادی میں صحت کے مسائل کی حیران کن بنیادی وجہ سامنے آ گئی

دنیا بھر میں نوعمر آبادی تیزی سے جنک فوڈ کی طرف راغب ہو رہی ہے، بچے مسلسل اپنی صحت اور تندرستی سے سمجھوتہ کر رہے ہیں۔ فاسٹ فوڈ چینز، اسٹورز اور نوجوانوں کے ذہنوں کو نشانہ بنانے والے اشتہارات کے…

نوعمر آبادی

ٹک ٹاکر سیما گل عرف سائیکو ارباب کی موت کی وجہ سامنے آ گئی

خاتون ٹک ٹاکر سیما گل کی ہلاکت سے متعلق مختلف خدشات ظاہر کیے جا رہے تھے جس پر پولیس نے تفتیش شروع کر دی تھی۔ پوسٹمارٹم رپورٹ تقریبا ایک ہفتے بعد موصول ہوئی ہے، جس کے مطابق نشہ آور گولیوں…

ٹک ٹاکر سیما گل

چیمپئنز ٹرافی 2025 : پانچ بلے باز جو اس بڑے ایونٹ میں دھوم مچا سکتے ہیں

آئی سی سی کا کہنا ہے کہ چیمپئنز ٹرافی 2025 میں پانچ بلے باز ایسے ہیں جو کہ اپنی شاندار بیٹنگ سے سب کی توجہ کا مرکز بن سکتے ہیں۔ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے قریب آتے ہی…

چیمپئنز ٹرافی 2025

شعبہ توانائی میں آئی ایم ایف اقتصادی جائزہ مشن کی آمد سے قبل اہم اصلاحات کا فیصلہ

بجٹ میں مختص گیس اور بجلی کی سبسڈی کو کم آمدنی والے صارفین تک محدود کرنے سمیت شعبہ توانائی میں کئی اصلاحات کی جائیں گی۔ وفاقی حکومت نے آئی ایم ایف اقتصادی جائزہ مشن کی آمد سے قبل شعبہ توانائی…

شعبہ توانائی

سونا مزید مہنگا ہونے سے عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں فی تولہ قیمت کتنی ہو گئی؟

گزشتہ روز بھی بین الاقوامی مارکیٹ کے ساتھ ساتھ مقامی مارکیٹوں میں بھی سونا مزید مہنگا ہوا تھا اور یہ سلسلہ ابھی جاری ہے۔ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں ایک بار پھر سونا مزید مہنگا ہو گیا، عالمی اور مقامی…

سونا مزید مہنگا