Muhammad Abrar
ویرات کوہلی نے زندگی کا ایک اور سنگ میل عبور کرتے ہوئے تاریخ رقم کر دی
بھارتی بیٹر ویرات کوہلی نے پرتھ ٹیسٹ کے دوران سابق لیجنڈری بلے بازوں سچن ٹنڈولکر اور ڈان بریڈ مین کے ریکارڈ توڑ دئیے۔ بھارتی اسٹار بلے باز ویرات کوہلی نے پرتھ میں آسٹریلیا کے خلاف بارڈر گواسکر ٹرافی کے پہلے…
نئے نویلے جوڑے کا سڑکوں پر لگے کنٹینرز کے ساتھ زندگی کا پہلا فوٹو شوٹ
اسلام آباد میں نئے نویلے جوڑے نے راستہ بند کرنے کے لئے لگائے گئے کنٹینرز کو فوٹو شوٹ کے لئے منتخب کیا اور وائرل ہو کر مرکز نگاہ بن گیا۔ وفاقی دارالحکومت نے قاسم اور خولہ اپنی زندگی کے بڑے…
اسرائیلی فورسز کے غزہ میں مظالم کم نہ ہوئے، تازہ حملوں میں مزید 38 فلسطینی شہید
غاصب اسرائیلی فورسز کے غزہ کے مسلمانوں پر وحشیانہ حملے مسلسل جاری ہیں، جن میں مساجد اور پناہ گزین کیمپوں کو بھی نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ اسرائیلی فورسز کے تازہ وحشیانہ حملوں کے دوران نصیرات پناہ گزین کیمپ میں…
پاک افغان کشیدگی کے خاتمے کیلئے دوست ملک متحرک، نمائندے کی کابل میں ملاقاتیں
چین نے پاک افغان کشیدگی کے خاتمے کیلئے سفارتی کوششیں شروع کر دیں، پاک افغان روابط چینی نمائندے سے بات چیت کا اہم موضوع تھا، طالبان سفارتی ذرائع کے مطابق سینئر چینی سفارتکار اور افغانستان کیلئے چینی خصوصی نمائندے یوژیا…
بیرسٹر گوہر کی عمران خان سے ملاقات، مذاکرات ہو رہے ہیں یا نہیں، سب بتا دیا
بانی پی ٹی آئی کے ساتھ بیرسٹر گوہر کی دیگر رہنمائوں کے ہمراہ اڈیالہ جیل میں ملاقات ڈیڑھ گھنٹے تک جاری رہی، انہوں نے بانی کو احتجاج کے معاملے پر اعتماد میں لیا۔ تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی…
بلا تعطل بلڈ پریشر کی پیمائش کرنے والی نرم اور لچک دار پٹی ایجاد
حال ہی میں سائنس دانوں نے ڈاک ٹکٹ کے برابر ایک ایسی پٹی بنائی ہے جس کو لگا کر بلا تعطل بلڈ پریشر کی پیمائش یقینی بنائی جا سکتی ہے۔ یونیورسٹی آف کیلیفورنیا سان ڈیاگو کے محققین ( جنہوں نے…
ایلون مسک نے اپنا ہی ریکارڈ توڑ ڈالا، مجموعی دولت 348 ارب ڈالرز تک جا پہنچی
ٹرمپ کی کامیابی سے ایلون مسک کی دولت میں نمایاں اضافہ ہوا، وہ دنیا کے واحد شخص ہیں جن کی دولت نے 300 ارب ڈالرز کے ہندسے کو عبور کیا ہے۔ ایلون مسک نے ایک بار پھر اپنا ہی ریکارڈ…
اداکار شاہ رخ خان آئی پی ایل کی کون سی ٹیم خریدا چاہتے تھے؟ نیا پنڈورا باکس کھل گیا
انڈین پریمئیر لیگ کے بانی للت مودی نے انکشاف کیا ہے کہ اداکار شاہ رخ خان کولکتہ نائٹ رائیڈرز سے قبل ممبئی کی ٹیم کو خریدنا چاہتے تھے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق آئی پی ایل کے بانی للت مودی کا…
بھارتی کرکٹر رشبھ پنت حادثے میں جان بچانے والوں کو بھولے نہیں، تحفے سے نواز دیا
2022 میں بھارتی کرکٹر رشبھ پنت کی گاڑی المناک حادثے کا شکار ہوئی، انہوں نے ہسپتال منتقل کرنے والے دونوں لڑکوں کو اسکوٹرز تحفے میں دے دیں۔ کرکٹ سیون کی رپورٹ کے مطابق 30 دسمبر 2022 کو کار حادثے میں…
اداکار شان کو سوشل میڈیا پر تنقید کا سامنا کیوں کرنا پڑ گیا؟
معروف اداکار شان نے اپنی فٹنس کی جدوجہد کے حوالے سے تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کیں، جو وائرل ہوئیں تو صارفین نے ناپسندیدگی کا اظہار کر دیا۔ اداکار شان کی طرف سے اپنے سوشل میڈیا اکائونٹ پر باتھ روم…
