Muhammad Abrar

اس کیٹا گری میں 850 خبریں موجود ہیں

دنیا کے تمام شہروں کے مابین اب منٹوں میں سفر ممکن، ایلون مسک کا دعویٰ

ایکس کے سی ای او ایلون مسک کا دعویٰ ہے کہ ان کی کمپنی اسپیس ایکس کے تیار کردہ اسٹارشپ راکٹ سے گھنٹوں کا سفر اب منٹوں میں طے کیا جا سکتا ہے۔ ایلون مسک کا دعویٰ ایکس پر ایک…

ایلون مسک کا دعویٰ

پی ٹی آئی احتجاج، انٹرنیٹ و موبائل سروس جزوی معطل کرنے کا فیصلہ

پی ٹی آئی احتجاج میں ملک بھر سے کارکنوں کو شریک ہونے کی ہدایات پر حکومت نے موبائل سروس جزوی معطل کرنے جیسے اقدامات کرنا شروع کر دئیے۔ ذرائع کے مطابق اسلام آباد، خیبر پختونخوا اور پنجاب میں انٹرنیٹ کے…

موبائل سروس جزوی معطل

نئی لیزر ٹیکنالوجی کیا انقلاب برپا کرے گی، سائنس دانوں کا بڑا دعویٰ سامنے آ گیا

بیکٹیریا کی قدرتی صلاحیت پر مبنی یہ نئی لیزر ٹیکنالوجی مریخ پر جانے والے مشنز کے ساتھ زمین پر شفاف توانائی کا ذریعہ فراہم کر سکتی ہے۔ یہ نئی لیزر ٹیکنالوجی ایڈنبرا کی ہیریٹ واٹ یونیورسٹی میں تشکیل کے مراحل…

نئی لیزر ٹیکنالوجی

عازمین حج کے لئے خوش خبری، حکومت نے ایک بڑی مشکل حل کر دی

ڈی جی پاسپورٹس کی جانب سے عازمین حج کے لئے خصوصی ڈیسک قائم کرنے کا اعلان، صرف 24 گھنٹے میں پاسپورٹس حاصل کر سکیں گے۔ حجاز مقدس جانے والوں کے لئے بڑی اہم خبر سامنے آئی ہے، ڈی جی پاسپورٹس…

عازمین حج

بٹ کوائن آسمان کو کیوں چھونے لگا، قیمت تاریخی بلندیوں تک کیسے جا پہنچی ؟

رواں سال بٹ کوائن کی قیمت میں دو گنا اضافہ ہو چکا ہے، اس وقت ایک کوائن کی قیمت 97ہزار ڈالر سے بھی بڑھ چکی ہے۔ نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی سوشل میڈیا کمپنی کی طرف سے کرپٹو ٹریڈنگ…

بٹ کوائن

آئینی بینچ کا پہلا ازخود نوٹس؛ لاپتا بچوں کے کیس میں رپورٹ طلب کر لی

جسٹس امین الدین کی سربراہی میں چھ رکنی لارجر بینچ نے سماعت کی، آئینی بینچ نے آئندہ سماعت پر تمام آئی جیز اور سیکریٹریز داخلہ کو طلب کر لیا۔ سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے کوئٹہ میں بچے کے اغوا…

آئین کی خلاف ورزی

نئی لچکدار اسکرین ، ایل جی کمپنی نے صارفین کو ورطہ حیرت میں کیسے ڈال دیا ؟

ایل جی کی اس نئی لچکدار اسکرین کو کھینچ کر 18 انچ تک بڑا کیا جا سکتا ہے جبکہ اسے مستقبل میں کپڑوں پر بھی استعمال کیا جا سکے گا۔ ٹیکنالوجی کمپنی ایل جی نے اپنی نئی لچکدار اسکرین کی…

نئی لچکدار اسکرین

خسرہ کے کیسز میں عالمی سطح پر اضافے کے حوالے سے حیران کن انکشاف

دنیا بھر میں ایک سال کے دوران سب سے زیادہ تیزی سے پھیلنے والی بیماری خسرہ کی شرح میں 20 فی صد تک اضافہ دیکھنے میں آیا۔ اس حوالے سے ایک تازہ ترین رپورٹ کے مطابق 2022 اور 2023 کے…

خسرہ

غذا میں زنک کی کمی خطرناک بیماری کا پیش خیمہ، ماہرین صحت کا انکشاف

دنیا کی تقریبا 20 فی صد آبادی اس وقت زنک کی کمی کے خطرے سے دوچار ہے، ایک نئی تحقیق کے مطابق یہ پھیپھڑوں کے انفیکشن کا سبب بن سکتی ہے۔ حال میں ہی ہونے والی ایک تحقیق کے دوران…

زنک کی کمی

ڈاکٹر علی کاظمی نے سلطان راہی کو فلم انڈسٹری کی تباہی کا ذمہ دار کیوں ٹھہرایا

ڈاکٹر علی کاظمی کے مطابق سلطان راہی نے گنڈاسا کلچر کو فروغ دیکر فلموں کے معیار پر سمجھوتہ کیا، جس سے پاکستانی فلم انڈسٹری زوال پذیر ہوئی۔ پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف پروڈیوسر ڈاکٹر علی کاظمی نے ایک پوڈ کاسٹ…

ڈاکٹر علی کاظمی