Muhammad Abrar
انفیکشن کی تشخیص انتہائی کم وقت میں کرنے والا ٹیسٹ کون سا ہے ؟
سائنس دانوں کے دعویٰ کے مطابق ایک جدید جینیاتی ٹیسٹ جسم میں بیماری کا سبب بننے والی کسی بھی قسم کی انفیکشن کی تشخیص فوری طور پر کر سکتا ہے۔ حال میں ہی ہونے والی تحقیق میں محققین کے مطابق…
نیند کی گولیوں سے بھی زیادہ موثر پھل کون سے ہیں، انتہائی اہم معلومات
مصروف ترین زندگی سے تنائو اور اضطراب میں نمایاں اضافہ ہوا ہے، جس سے نوجوان اور بوڑھے دونوں کے لیے اکثر نیند کی گولیوں کی ضرورت ہوتی ہے۔ ویب سائٹ سری لائیو کی ایک حالیہ رپورٹ کے مطابق نیند کے…
چارسدہ میں دہشت گردی ، خودکش بمبار نے پولیس وین کے قریب خود کو اڑا لیا
صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع چارسدہ میں دہشت گردی کی واردات اخون ڈھیری کے علاقہ میں ہوئی، تمام پولیس اہلکار محفوظ رہے۔ پولیس حکام کے مطابق صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع چارسدہ میں دہشت گردی اخون ڈھیری کے علاقہ میں…
واٹس ایپ گروپ ایڈمن کے لیے لائسنس لازمی قرار دے دیا گیا
زمبابوے حکومت کے مطابق واٹس ایپ گروپ ایڈمن کے لیے لائسنس کا اقدام گمراہ کن خبروں کو روکنے اور سوشل میڈیا کے احتساب کو بڑھانے کی جانب ایک قدم ثابت ہو گا۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق اس سلسلے…
کولڈ ڈرنک کینز جمع کرنے کا عالمی ریکارڈ کیسے قائم ہوا، اہم انکشاف
کیفین کا شوق رکھنے والے امریکی رہوڈ آئی لینڈ کے شہری نے 1019 کولڈ ڈرنک کینز جمع کر کے گنیز ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔ اس حوالے سے جول کا کہنا ہے کہ میں نے کبھی سوچا بھی نہیں…
یورینس کے متعلق مزید جانکاری کے لئے سائنس دانوں کا نیا مطالبہ کیا ہے؟
نئی تحقیق کے مطابق نظام شمسی کا ساتواں سیارہ یورینس اصل میں اتنا عجیب نہیں جتنی اس کے بارے میں قیاس آرائی کی جاتی ہے۔ حال میں کی جانے والی اس نئی تحقیق میں یونیورسٹی کالج لندن ( یو سی…
واٹس ایپ ڈرافٹ فیچر سے صارفین کو کیا سہولیات ملیں گی
واٹس ایپ ڈرافٹ فیچر کو فی الحال آزمائش کے لئے متعارف کرایا گیا ہے، اس فیچر کی کامیابی کی صورت میں تمام صارفین کو یہ سہولت دستیاب ہو جائے گی۔ دنیا بھر میں پیغام رسانی کے لئے استعمال کی جانے…
مصنوعی ذہانت کے سسٹم ماحولیات کے لیے سنگین خطرہ کیوں قرار ؟
حال میں ہی ہونے والی نئی تحقیق کے مطابق مصنوعی ذہانت کے سسٹم بڑے پیمانے پر کاربن اخراج کر رہے ہیں اور یہ صورت حال بدتر ہوتی جا رہی ہے۔ حال میں ہی ہونے والی اس نئی تحقیق کے مقالے…
بچوں کو ذیابیطس سے بچانے کے لئے والدین کو کیا کرنا چاہئے؟
ایک نئی تحقیق میں ایک آسان اور سادہ عمل کا انکشاف ہوا ہے جس پر عمل کرتے ہوئے والدین بچوں کو ذیابیطس سے محفوظ رکھ سکتے ہیں۔ ایک رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں دیکھا جائے تو تقریبا 85 فیصد…
دودھ پلانے کے دوران مائوں کا سو جانا بچوں کیلئے انتہائی خطرناک کیوں؟
عام طور پر دیکھا جائے تو دودھ پلانے کے دوران 80فیصد سے زائد مائوں کی نیند لینے کی کوئی نیت نہیں ہوتی پھر بھی وہ سو جاتی ہیں۔ حال میں ہی کی جانے والی ایک نئی تحقیق سے حاصل ہونے…
