Muhammad Abrar
بلیوں کے نارنجی رنگ کی وجہ کیا ہے ؟ دہائیوں بعد ماہرین نے معمہ حل کر لیا
بلیوں کے نارنجی رنگ میں ایک جینیاتی راز تھا جو کہ اب تک ایک معمہ بنا ہوا تھا، ماہرین کے مطابق یہ ایک ڈی این اے غائب ہونے کا نتیجہ ہے۔ آخر کار 60 سال کی جستجو کے بعد جینیاتی…
کافی پینے کے فوائد ، عمر میں کتنا اضافہ ہوتا ہے، حیران کن انکشاف
بہت سے لوگ دن میں کم از کم ایک یا دو کپ کافی ضرور پیتے ہیں، کیا آپ جانتے ہیں کہ کافی پینے کے فوائد میں عمر میں اضافہ بھی شامل ہے۔ عام طور پر طبی سفارشات میں صحت مند…
تھکاوٹ کا شکار بوڑھے مرد انتہائی مہلک بیماری کے خطرے سے دوچار
حالیہ تحقیق کے مطابق تھکاوٹ کی شکایت کرنے والے بوڑھے مرد جن بڑی بیماریوں کا شکار ہو سکتے ہیں، کینسر ان میں سے ایک ہے۔ حال ہی میں کی جانے والی تحقیق کے مطابق خواتین کے مقابلے میں مردوں کو…
مدارس رجسٹریشن بل پر صدر مملکت نے کیا اعتراضات کئے، تفصیلات سامنے آ گئیں
مدارس رجسٹریشن بل پر کئے جانے والے اعتراضات میں صدر مملکت کی طرف سے مدارس کی رجسٹریشن کے پہلے سے موجود قوانین کا حوالہ دیا گیا۔ مدارس رجسٹریشن بل پر صدر مملکت آصف علی زرداری کے اعتراضات کی تفصیل بھی…
سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں ، بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں 43 خوارج جہنم واصل
آئی ایس پی آر کے مطابق بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں مسلسل جاری ہیں جو کہ خفیہ اطلاعات پر کی جا رہی ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق سکیورٹی فورسز نے بلوچستان اور…
نادرا کے ڈائریکٹر جنرل کو ملازمت سے برطرف کر دیا گیا، وجہ کیا بنی؟
نادرا کی طرف سے دی گئی درخواست پر ہائر ایجوکیشن کمیشن نے انکوائری کی تو نادرا کے ڈائریکٹر جنرل ذوالفقار احمد کی ڈگری جعلی نکلی۔ نادرا نے جعلی ڈگری ثابت ہونے پر ڈائریکٹر جنرل ذوالفقار احمد کو ملازمت سے برطرف…
بابراعظم کے خلاف مبینہ ہراسگی کیس کے حوالے سے عدالت عالیہ نے کیا کہا؟
لاہور ہائیکورٹ میں سابق کپتان بابراعظم کے خلاف مبینہ ہراسگی کے مقدمے کی سماعت کے دوران مبینہ ہراسگی کا شکار خاتون بھی پیش ہوئیں۔ عدالت نے مزید سماعت کے لیے کیس کی فائل جسٹس اسجد جاوید گھرال کو بھیجنے کی…
گوگل کا نیا کوانٹم کمپیوٹر متعارف، کھربوں برس کا کام منٹوں میں کرنا ممکن
گوگل کی طرف سے متعارف کرایا گیا نیا کوانٹم کمپیوٹر مستقبل میں ادویات کی دریافت اور آرٹیفیشل انٹیلی جنس جیسے شعبوں میں جدت کا شاہکار ہے۔ ٹیکنالوجی کمپنی گوگل کا نیا کارنامہ یہ بتاتا ہے کہ سائنسدان ان تکنیکوں میں…
ایک سیارے کی عمر نے سائنس کی دنیا کو ورطہ حیرت میں ڈال دیا
نظام شمسی سے باہر ایک نوجوان ستارے کے گرد چکر لگاتے ایک سیارے کی تشکیل میں حیران کن طور پر صرف 30 لاکھ سال لگے ہیں۔ ہماری زمین کو بننے میں 10 سے 20 ملین سال کا عرصہ لگا جبکہ…
ماہواری کے درد اور خواتین میں ڈپریشن کے گہرے تعلق کا انکشاف
حال ہی میں ہونے والی ایک تحقیق کے مطابق بہت سی خواتین جو ماہواری کے درد کا تجربہ کرتی ہیں، اس کا ڈپریشن سے گہرا تعلق ہوتا ہے۔ اس حالیہ تحقیق کے دوران ماہرین نے مشرقی ایشیا کی 8,000 خواتین…