Muhammad Abrar

اس کیٹا گری میں 850 خبریں موجود ہیں

ارب پتی چور لاہور سے گرفتار، سابق کرکٹر عبدالرزاق کے گھر بھی واردات کا انکشاف

لاہور سے گرفتار ہونے والے ارب پتی چور کے معاملے میں ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، ملزم 15برسوں کے دوران پہلی بار پکڑا گیا ہے۔ پکڑا جانے والا ملزم لاہور کے پوش علاقوں ماڈل ٹاون اور ڈیفنس کے…

ارب پتی چور

انڈر 19 ایشیا کپ ، دورہ یو اے ای کیلئے پاکستانی اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا

سعد بیگ کی قیادت میں پاکستانی ٹیم متحدہ عرب امارات میں ہونیوالی 50اوورز کی سہ فریقی سیریز اور انڈر 19 ایشیا کپ کھیلے گی۔ اس حوالے سے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی طرف سے 13 نومبر سے 8…

انڈر 19 ایشیا کپ

ہاکی پلیئر سفیان خان کا اپنا ایوارڈ ”پاکستان” کے نام کرنے کا اعلان

پاکستانی ہاکی پلیئر سفیان خان کو انٹرنیشنل ہاکی کے سالانہ ایوارڈ گالا میں ان کی کارکردگی پر رائزنگ اسٹار کیٹیگری میں ایوارڈ سے نوازا گیا. انٹرنیشنل ہاکی کی رائزنگ اسٹار کیٹیگری میں پہلا ایوارڈ جیتنے والے ہاکی پلیئر سفیان خان…

ہاکی پلیئر سفیان خان

گلوکار فلک شبیر کی طرف سے ازدواجی زندگی خوشگوار بنانے کا اہم راز آشکار

معروف گلوکار فلک شبیر اور ان کی اہلیہ اداکارہ سارہ خان ازدواجی زندگی میں محبت اور تعلقات کو مستحکم رکھنے کے لیے منفرد انداز اپناتے رہتے ہیں۔ اس حوالے سے حال ہی میں گلو کار فلک شبیر نے اپنی خوشگوار…

گلوکار فلک شبیر

پشپا 2 کی نئی جھلک، الو ارجن اور فہد فاضل کی دھماکے دار تصویر سامنے آ گئی

پشپا کے دیوانے مداحوں کے انتظار کی گھڑیاں اب ختم ہونے جا رہی ہیں کیونکہ پشپا: دی رول اگلے ماہ ریلیز کر دی جائے گی۔ اس فلم کے حوالے سے دیوالی پر الو ارجن اور رشمیکا مندانا کے شادی شدہ…

پشپا

تازہ ہوا فروخت ہونے لگی، اٹلی کے مشہور سیاحتی مقام پر انوکھا آئیڈیا پیش

اٹلی کی خوبصورت قدرتی جھیل کومو کی تازہ ہوا کو کین میں بند کر کے فروخت کیا جا رہا ہے، جس کی قیمت فی کین 11 ڈالرز رکھی گئی ہے۔ اٹلی کی جھیل کومو ایک ایسا سیاحتی مقام ہے جو…

تازہ ہوا

سمندر میں گم انگوٹھی 47سال بعد اصل مالک کے پاس کیسے پہنچی؟

امریکی شہری کی سمندر میں گم انگوٹھی 83 ویں سالگرہ پر واپس ملی جو کہ 1977 میں سمندر میں گر گئی تھی، جسے ایک غوطہ خور نے دریافت کیا. غوطہ خور کے مطابق اسے اپنے میٹل ڈیٹیکٹر کی مدد سے…

سمندر میں گم انگوٹھی

امریکا کا نیا پنڈورا باکس، ٹرمپ پر حملے کا الزام ایران پر عائد

امریکا نے الزام لگایا ہے کہ ٹرمپ پر قاتلانہ حملے میں ایران ملوث ہے، قتل کی سازش میں تہران میں مقیم افغان شہری ملوث ہے۔ امریکا نے نیا پنڈورا باکس کھولتے ہوئے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر انتخابی کے دوران…

امریکا

وٹامن ڈی کا دوران حمل استعمال بچوں کی ہڈیوں کے لیے انتہائی مفید قرار

ایک نئی تحقیق کے مطابق وہ خواتین جو دوران حمل اضافی وٹامن ڈی کا استعمال کرتی ہیں ان کے بچوں کی سات برس کی عمر تک ہڈیاں مضبوط رہتی ہیں۔ یونیورسٹی آف ساتھمپٹن اور یونیورسٹی ہاسپٹل ساتھمپٹن کی رہنمائی میں…

وٹامن ڈی

کھجور غذائیت سے بھرپور پھل، صحت مند ہاضمے کو فروغ دینے میں معاون

کھجور دنیا کے کئی علاقوں میں پائی جاتی ہے، اس میں موجود پوٹاشیم جسم میں سیال کے توازن کو کنٹرول کرنے میں مدد فراہم کرتا ہے۔ مختلف اقسام کی کھجوروں کی خصوصیات بھی منفرد ہیں جو ان کی شکل، ذائقہ،…

کھجور