Muhammad Abrar
مچھلی کا تیل کینسر سے بچائو میں مددگار ثابت ہونے کا انکشاف
نئی تحقیق کے دوران مچھلی کا تیل استعمال کرنے والے افراد میں بڑی آنت، معدہ، پھیپھڑوں اور دیگر نظام ہاضمہ کے کینسر کی شرح بہت کم پائی گئی۔ اس حوالے سے حال میں کی جانے والی ایک نئی تحقیق میں…
ایشوریا اور ابھیشیک کی طلاق کی افواہوں کے درمیان ایک ساتھ نئی فلم میں انٹری
میڈیا رپورٹس کے مطابق مشہور فلم ساز منی رتنم اپنی نئی آنے والی ہندی فلم میں ایشوریا اور ابھیشیک کی جوڑی کو کاسٹ کرنے والے ہیں۔ معروف بالی وڈ اداکار ابھیشیک بچن اور اداکارہ نمرت کور کے درمیان تعلقات کی…
کرن جوہر کی رومانس کی دنیا میں دھماکے دار واپسی، نئی فلم کا اعلان بھی کر دیا
مشہور فلم ساز کرن جوہر اور دھرما پروڈکشنز کی طرف سے ایک نئے دور کی رومانوی کہانی کا اعلان کیا گیا ہے، فلم 2025 میں ریلیز کی جائے گی۔ اس حوالے سے فلم ساز کرن جوہر کی نئے دور کی…
ماہرہ خان کے لئے برطانوی پارلیمنٹ کی طرف سے اچیومنٹ ایوارڈ کا اعزاز
معروف اداکارہ ماہرہ خان کو اعزاز دینے کے لئے برطانوی پارلیمنٹ کے ہائوس آف کامنز میں خصوصی طور پر شاندار تقریب منعقد کی گئی، جس کے میزبان ممبر پارلیمنٹ افضل خان تھے۔ برطانوی پارلیمنٹ کی جانب سے معروف پاکستانی اداکارہ…
حارث رئوف آسٹریلیا کے خلاف میچ میں اہم سنگ میل عبور کرنے میں کامیاب
آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ون ڈے میں تاریخی فتح کے ہیرو حارث رئوف نے ابتدائی 39میچز میں ثقلین اور شاہین کو وکٹوں کے اعتبار سے پیچھے چھوڑ دیا ۔ آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ون ڈے میں پاکستان کی جیت میں…
پاکستانی ٹیم کینگروز کو شکست دے کر سیریز برابر کرنے میں کامیاب
صائم کی جارحانہ بیٹنگ کی بدولت پاکستانی ٹیم نے آسٹریلیا کو 9 وکٹوں سے شکست دیکر تین میچز کی ون ڈے سیریز 1-1 سے برابر کر لی۔ دوسرا ون ڈے میچ ایڈیلیڈ میں کھیلا گیا جس میں کینگروز کے 164…
ذیابیطس آنکھوں کے اہم جز ریٹینا کو بھی متاثر کر سکتا ہے، ماہرین کا انتباہ
ذیابیطس کے شکار افراد کو ان کی دائمی حالت سے متعلق متعدد صحت کے چیلنجوں کا سامنا کرنا پر سکتا ہے۔اس لئے انہیں اپنی بینائی کی صحت پر خصوصی توجہ دینی چاہئے۔ اس حوالے سے امریکن سوسائٹی کے صدر ڈاکٹر…
شیر خوار بچوں کی صحت کے حوالے سے امریکی ماہرین کا انوکھا اقدام
امریکی ماہرین صحت کے مطابق ٹیکسٹ میسج بھیجنے جیسا سادہ کام شیر خوار بچوں میں مٹاپے کے خلاف جنگ میں بڑا فرق پیدا کر سکے گا۔ یہ اپنی نوعیت کا انوکھا خیال جان ہوپکنز یونیورسٹی کی پروفیسر ڈاکٹر ایلیانا پیرن…
پاکٹ سائز نیبولائزر تیار، جامعہ کراچی کے ہونہار طلبہ کا بڑا کارنامہ
دنیا کا سب سے چھوٹا نیبولائزر 35 منٹ تک مسلسل دوران سفر یا آفس میں آرام سے استعمال کیا جا سکتا ہے جبکہ اس کی لاگت بھی انتہائی کم ہے۔ جامعہ کراچی میں فارمیسی اینڈ فارماسیوٹیکل سائنسز فیکلٹی میں فائنل…
اداکار شاہ رخ کو بھی قتل کی دھمکی موصول، ممبئی پولیس نے ملزم کا پتہ لگا لیا؟
بالی ووڈ اداکار شاہ رخ کو دھمکی آمیز کال ریاست چھتیس گڑھ کے شہر رائے پور سے آئی۔ باندرا پولیس اسٹیشن میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔ اس حوالے سے بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ پولیس نے فوری طور…
