Muhammad Abrar
جنونی مداح کی سات مہینے سفر کر کے فٹ بال سٹار رونالڈو سے ملاقات
چین سے تعلق رکھنے والے ایک جنونی مداح نے فٹ بال کھلاڑی سے ملنے کے لیے چین سے سعودی عرب تک 7 مہینے تک سائیکل پر سفر کیا ۔ رونالڈو کا مداح گونگ نے رواں سال مارچ کو صوبہ انہوئی…
ججز کی تعداد سپریم کورٹ میں 17 سے بڑھا کر 23 کرنے کا فیصلہ
سپریم کورٹ چیف جسٹس سمیت 23 ججز پر مشتمل ہو گی، ججز کی تعداد بڑھانے کے حوالے سے بل قومی اسمبلی میں جمعے کو پیش کیے جانے کا قوی امکان ہے۔ وفاقی حکومت کی طرف سے سپریم کورٹ آف پاکستان…
شلپا شیٹھی کے ریسٹورنٹ سے نامعلوم چور بی ایم ڈبلیو لے اڑے
بھارت کے شہر ممبئی میں واقع بالی وڈ کی معروف اداکارہ شلپا شیٹھی کے دادار ریسٹورنٹ سے 80 لاکھ بھارتی روپے مالیت کی لگژری گاڑی چوری کر لی گئی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق لگژری گاڑی چوری ہونے کا یہ…
پاکستانی سائنسدان کے نام سے چینی تحقیقاتی مرکز منسوب، تاریخی سنگ میل قرار
چین کی ہونان یونیورسٹی آف میڈیسن میں ایک نئے تحقیقاتی مرکز کا افتتاح کیا گیا ہے، جسے پاکستانی سائنسدان ڈاکٹر اقبال چودھری سے منسوب کیا گیا ہے۔ چین کی ہونان یونیورسٹی آف میڈیسن میں قائم کئے جانے والے نئے تحقیقاتی…
اے آئی ٹیکنالوجی ٹوٹی ہوئی ہڈیوں کی تشخیص میں ڈاکٹرز کی مددگار قرار
تحقیق کے مطابق اے آئی ٹیکنالوجی محفوظ ہے اور تشخیص کو تیز کر سکتی ہے، معالجین پر دبائو کم کرنے کے ساتھ ساتھ کچھ فالو اپ اپائنٹمنٹ کی ضرورت کو بھی کم کر سکتی ہے۔ حال میں ہی ہونے والی…
اجے دیوگن کا فلم کی شوٹنگ کے دوران 3ماہ کیلئے بینائی سے محروم ہونے کا انکشاف
بالی ووڈ کے معروف ایکشن ہیرو اجے دیوگن کے مطابق وہ سنگھم اگین کی شوٹنگ کے دوران ایک ایکشن سین فلماتے ہوئے حادثے کا شکار ہو گئے تھے۔ اجے دیوگن نے حال ہی میں ریئلٹی شو بگ باس میں شرکت…
فردوس جمال کا کینسر کے خلاف جنگ جیتنے کے بعد اپنی فیملی کو چھوڑنے کا انکشاف
معروف اداکار فردوس جمال کے مطابق فیملی کو اس لیے چھوڑ دیا کہ انہیں میری وجہ سے مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے، بچوں کی زندگی میں سکون ہے اور وہ اپنے راستے پر اچھا کر رہے ہیں۔ معروف پاکستانی…
شدید ورزش بھوک میں کمی کا باعث، نئی تحقیق میں اہم انکشاف
حال میں ہی ہونے والے ایک نئی تحقیق میں یہ اہم انکشاف ہوا ہے کہ دل کو زیادہ پمپ کرنے والی شدید ورزش کسی بھی شخص خاص طور پر خواتین کی بھوک کی سطح کو کم کر سکتی ہے۔ محققین…
ذیابیطس کی دوا گردے کے دائمی عارضے میں بھی مفید ہونے کا انکشاف
حال میں ہی ہونے والی ایک تحقیق میں معلو ہوا ہے کہ ذیابیطس کی دوا سمیگلو ٹائیڈ گردے کے دائمی عارضے اور مٹاپے کے شکار افراد پر بھی مثبت اثرات رکھتی ہے۔ دائمی عارضے اور مٹاپے کے شکار افراد کے…
پاکستان میں بننے یا اسمبل ہونے والے موبائل فونز کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ
اسمارٹ فونز کی مانگ میں آئے روز ہونے والے اضافے کی وجہ سے ملک میں موبائل فونز کی مقامی پیداوار میں ماہانہ 44 فیصد اور سال بہ سال 74 فیصد اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔ موبائل فونز کی مقامی…
