Muhammad Abrar
ماہواری کے درد اور خواتین میں ڈپریشن کے گہرے تعلق کا انکشاف
حال ہی میں ہونے والی ایک تحقیق کے مطابق بہت سی خواتین جو ماہواری کے درد کا تجربہ کرتی ہیں، اس کا ڈپریشن سے گہرا تعلق ہوتا ہے۔ اس حالیہ تحقیق کے دوران ماہرین نے مشرقی ایشیا کی 8,000 خواتین…
کینو کے چھلکے پھینکنے کی بجائے حیران کن فوائد سے مستفید ہوں؟
کینو موسم سرما میں کا ایک انتہائی مزیدار پھل ہے جبکہ کینو کے چھلکے بھی اسکن کیئر سمیت کئی طریقوں سے استعمال کئے جا سکتے ہیں۔ کینو کی رسیلی مٹھاس کی وجہ سے بچے اور بڑے خوب شوق سے کھاتے…
ڈرائی کلین کیلئے استعمال ہونے والے دو کیمیکل انسانی صحت کیلئے خطرناک قرار
انوائرنمنٹل پروٹیکشن ایجنسی کی طرف سے ڈرائی کلین کے لئے استعمال کیے جانے والے ان دو خطرناک کیمیکلز پر پابندی عائد کر دی گئی۔ ماہرین کے مطابق یہ بے رنگ محلول گردوں کے کینسر اور دیگر سنجیدہ نوعیت کے صحت…
سٹاک مارکیٹ نیا ریکارڈ ، 1 لاکھ 13 ہزار پوائنٹس کی سطح بھی عبور
کاروبار کے آغاز پر ہی پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی دیکھنے میں آئی اور سٹاک مارکیٹ نیا ریکارڈ بنانے میں کامیاب ہو گئی۔ کاروباری ہفتے کا چوتھا روز بھی سٹاک ایکسچینج میں نیا دن بہترین ثابت ہوا اور پاکستان سٹاک…
توشہ خانہ 2 کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد
سپیشل کورٹ سینٹرل ون اسلام آباد نے بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان اور بشریٰ بی بی پر توشہ خانہ 2 کیس میں فرد جرم عائد کی۔ جج سپیشل عدالت شاہ رخ ارجمند نے اڈیالہ جیل میں توشہ خانہ 2…
عامر خان، رجنی کانت 30 سال بعد پھر اکٹھے ہو گئے، جے پور میں شوٹنگ بھی شروع
فلم ”کولی” کے ہدایت کار لوکیش کاناگراج ہیں جبکہ اس فلم میں عامر خان، رجنی کانت کے ساتھ اداکارہ شروتی ہاسن بھی اہم کردار میں نظر آئیں گی۔ بالی ووڈ کے سپر اسٹار عامر خان کی طرف سے جنوبی بھارت…
پی آئی اے پروازیں یورپی یونین کے بعد برطانیہ کیلئے بھی بحال ہونے کی امید
امید ہے کہ یورپی یونین کے بعد اب برطانیہ کی لیے پی آئی اے پروازیں مارچ سے شروع ہو جائیں گی، ڈی جی سول ایوی ایشن ڈی جی سول ایوی ایشن نادر شفیع ڈار کی طرف سے یورپی یونین کے…
چاپ اسٹکس سے کم وقت میں 28 غبارے پھاڑنے کا نیا ریکارڈ قائم
امریکا سے تعلق رکھنے والے سیریل ریکارڈ ساز ڈیوڈ رش نے 30 سیکنڈ میں چاپ اسٹکس سے سب سے زیادہ غبارے پھاڑ کر یہ ریکارڈ قائم کیا۔ سیریل ریکارڈ ساز ڈیوڈ رش اس عمل کے دوران متعدد غبارے گنتی سے…
کنویں سے آتی آواز کو گائوں والے تین دن تک بھوت کی آواز کیوں سمجھتے رہے؟
آخر کار سکیورٹی عملے نے تین دن بعد کنویں سے آتی آواز کا پتہ لگایا اور 12 میٹر گہرے کنویں کے نیچے پھنسے 22 سالہ نوجوان کو باہر نکالا۔ تھائی لینڈ میانمار کی سرحد کے قریب پیش آنے والے ایک…
چاند پر انسانی آبادی کے لئے ناسا کی طرف سے کوششیں شروع
ناسا کی طرف سے اپنے آرٹیمس پروگرام کے ذریعے چاند پر انسانی آبادی اور تعمیر و ترقی کے پروگرامز کی بنیاد رکھنے کا ارادہ ظاہر کیا جا چکا ہے۔ تازہ ترین رپورٹس کے مطابق ناسا کے اس پروگرام میں چاند…