Muhammad Abrar
غزہ میں خون کی ہولی مسلسل جاری، مزید 74 فلسطینی شہید
اسرائیلی فورسز کی غزہ میں خون کی ہولی مسلسل جاری ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 74 فلسطینی شہید جبکہ 130 سے زائد زخمی ہو چکے ہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق غزہ کے علاقے بیت لاہیا سے انخلا کے…
نئی کمپنیوں کا اندراج جاری ، پاکستان کی تاریخ کا شاندار ریکارڈ قائم
پاکستان میں ایس آئی ایف سی کے تعاون سے ایس ای سی پی نے رواں سال کے دوران 2017 نئی کمپنیوں کا اندراج کیا ہے۔ کسی بھی ملک میں ہونے والا نئی کمپنیوں کا اندراج وہاں کی حکومت کی آمدن…
اسٹاک ایکس چینج میں تیزی برقرار، 100 انڈیکس بلند سطح پر جا پہنچا
اسٹاک ایکس چینج ( پی ایس ایکس ) میں منگل کاروبار کا ریکارڈ ساز دن قرار پایا، کے ایس ای 100 انڈیکس 409 پوائنٹس کے اضافے سے 86466 پوائنٹس کی بلند سطح پر بند ہوا۔ مارکیٹ کیپٹلائزیشن 62 ارب اضافے…
دورہ آسٹریلیا کیلئے بھی پاکستان وائٹ بال ٹیم میں بڑی تبدیلیوں کا امکان
دورہ آسٹریلیا کے دوران وائٹ بال سیریز کے لئے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کو ممکنہ طور پر کپتان بنائے جانے کا قوی امکان ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق آسٹریلیا کے خلاف ٹی 20 سیریز کے لئے پاکستان کرکٹ بورڈ…
نکسیر پھوٹنے کی مختلف وجوہات اور اس کے حل کیلئے آسان ٹپس
نکسیر عام مشاہدہ کی جانے والی ایک ایسی بیماری کا نام ہے، جس میں بظاہر کسی بھی وجہ کے بغیر اچانک کسی شخص کے ناک سے خون بہنے لگتا ہے۔ عام طور پر یہ بیماری چھ سے دس سال تک…
مخصوص نشستیں کیس ، دو ججز کا اقلیتی تفصیلی فیصلہ اور اضافی نوٹ جاری
مخصوص نشستیں کیس میں دو ججز کا اقلیتی تفصیلی فیصلہ جاری ہو گیا، چیف جسٹس قاضی فائز عیسی اور جسٹس جمال خان مندوخیل نے اقلیتی تفصیلی فیصلہ بھی جاری کر دیا۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے اس اقلیتی فیصلے…
شوگر کے مریضوں کیلئے وزن اٹھانے والی ورزشیں کتنی مفید
ورزش کو معمول بنا لیں تو جسمانی صحت کے ساتھ دماغ پر بھی اچھا اثر پڑتا ہے تاہم شوگر کے مریضوں کے لیے ویٹ لفٹنگ زیادہ فائدہ ہو سکتی ہے۔ ماہرین صحت کے مطابق روزانہ ورزش کرنے سے جسم میں…
بلڈ پریشر کے حوالے سے 5 غلط فہمیاں، جن کا جاننا بہت ضروری
ہائی بلڈ پریشر ہو یا لو بلڈ پریشر دونوں ہی انسانی جسم کی صحت کے لیے نقصان دہ ثابت ہو سکتے ہیں، اس لیے ریکارڈ رکھنا ضروری ہے تاکہ کسی بھی تبدیلی پر فوری ڈاکٹر سے رابطہ کیا جا سکے۔…
انوپم کھیر کا اپنی زندگی کے خالی پن کا شکوہ، اہم وجہ سامنے آ گئی
بالی ووڈ کے سینئر اداکار انوپم کھیر نے ایک انٹرویو میں انکشاف کیا کہ وہ اپنے بچے نہ ہونے کے باعث زندگی میں خالی پن محسوس کرتے ہیں۔ انٹرویو کے دوران اپنی زندگی کے ذاتی پہلو پر بات کرتے ہوئے…
چیمپئینز ٹرافی کیلئے گرین سگنل، پاکستان کی تیاریوں پر اطمینان کا اظہار
آئی سی سی بورڈ ممبران کو رپورٹ پیش، محسن نقوی چیمپئینز ٹرافی کے آغاز سے قبل تینوں مجوزہ مقامات پر اسٹیڈیم کی تزئین و آرائش کا کام مکمل کرنے کیلئے پرعزم۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی طرف سے…
