Muhammad Abrar

اس کیٹا گری میں 850 خبریں موجود ہیں

پی ٹی آئی کی احتجاج ملتوی کرنے کے لئے مشروط پیش کش

پی ٹی آئی نے 15اکتوبر کو کیا جانے والا احتجاج ملتوی کرنے کا فیصلہ سابق وزیراعظم اور بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان سے ملاقات پر مشروط کر دیا۔ احتجاج کے حولے سے گزشتہ رات ہونے والے پی ٹی آئی…

پی ٹی آئی

بابراعظم، سرفراز احمد ٹیسٹ اسکواڈ سے ریلیز، نوجوان کھلاڑیوں کو موقع ملے گا

دوسرے ٹیسٹ میچ میں بابراعظم، سرفراز احمد کو آرام کروایا جائے گا، ان دونوں سابق کپتانوں کی جگہ کامران غلام اور نوجوان وکٹ کیپر حسیب اللہ متبادل کھلاڑی ہوں گے۔ انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کیلئے سابق کپتان بابراعظم اور…

بابراعظم، سرفراز احمد

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10روپے فی لیٹر تک اضافہ متوقع

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کے باعث پاکستان میں بھی 16 اکتوبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھ سکتی ہیں۔ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10روپے فی لیٹر تک اضافے کا امکان ظاہر کیا جا…

پیٹرولیم مصنوعات

آئینی عدالت کے حوالے سے حکومتی مسودہ کے اہم نکات سامنے آ گئے

حکومتی مسودے کے مطابق وفاقی آئینی عدالت کے پہلے چیف جسٹس کا تقرر صدر مملکت وزیراعظم کی ایڈوائس پر کریں گے۔ نئی آئینی ترمیم سے متعلق حکومتی مسودہ سامنے آ گیاہے، حکومتی مسودے میں 53 ترامیم تجویز کی ہیں، ترامیم…

ایڈیشنل ججز تعینات

آن لائن جعلسازی سے کیسے بچا جائے، نیا ٹول متعارف کرا دیا گیا

صارفین آن لائن جعلسازی سے بچنے کے لئے مشکوک ٹیکسٹ ، ای میل یا ویب سائٹ کا اسکرین شارٹ اپ لوڈ کر کے چیکنگ کر سکیں گے۔ برطانیہ میں صارفین کو انٹرنیٹ پر آئے روز ہونے والی جعلسازیوں سے بچانے…

آن لائن جعلسازی

ایف بی آر کا جعلی انوائسنگ میں ملوث عناصر کے خلاف کریک ڈائون شروع

ایف بی آر نے ٹیکس چوروں کے خلاف کارروائیاں تیز کرتے ہوئے اربوں روپے کی جعلی انوائسنگ کے اسکینڈل میں ملوث عناصر کی گرفتاریاں شروع کر دیں۔ کریک ڈائون کے دوران فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے جعلی و فلائنگ انوائسز…

ٹیکس چوری کیخلاف جنگ

احمد شہزاد کا پاکستانی کرکٹرز کو بالی وڈ فلم ”لگان” دیکھنے کا مشورہ

قومی کرکٹ ٹیم کے اوپنر احمد شہزاد نے انگلینڈ کے خلاف ملتان ٹیسٹ میں ہوم گرائونڈ پر بدترین شکست کے بعد کھلاڑیوں کو بالی ووڈ فلم لگان سے حوصلہ لینے کا مشورہ دیا۔ کرکٹر احمد شہزاد نے سماجی رابطے کی…

احمد شہزاد

انیل کپور نے رابطہ کیوں کیا، حنا دلپذیر نے اہم وجہ بتا دی

ایک انٹرویو کے دوران پاکستان کی باصلاحیت فنکارہ حنا دلپذیر نے انکشاف کیا کہ بھارتی اداکار انیل کپور نے قدوسی صاحب کی بیوہ دیکھ کر ان سے رابطہ کیا۔ قدوسی صاحب کی بیوہ اور بلبلے کے کردار مومو سے شہرت…

انیل کپور

ہانگ کانگ سپر سکسز ؛ پاک بھارت ٹیموں کا بڑا ٹاکرا کب ہو گا؟

ہانگ کانگ سپر سکسز ٹورنامنٹ کے مقابلوں کے مابین روایتی حریف پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں 3 نومبر 2024 کو مدمقابل آئیں گی۔ ہانگ کانگ ورلڈ سپر سکسز ٹورنامنٹ یکم سے 3 نومبر تک ہانگ کانگ کے کولون کرکٹ کلب…

ہانگ کانگ سپر سکسز

طوفان ملٹن سے فلوریڈا میں 50ارب ڈالر نقصان کا خدشہ

امریکی ریاست فلوریڈا صدی کے سب سے بدترین طوفان ملٹن کی زد میں ہے، امریکی صدر جو بائیڈن کے مطابق اس طوفان سے 50ارب ڈالر تک نقصان ہو سکتا ہے۔ اس حوالے سے امریکی صدر جو بائیڈن نے وائٹ ہاس…

طوفان ملٹن