Ijaz Cheema
پنجگوربلوچستان،بی ایل اے دہشتگردوں کی فائرنگ سے 7 پنجابی مزدور جاں بحق
کوئٹہ: پنجگوربلوچستان،بی ایل اے دہشتگردوں کی فائرنگ سے 7 پنجابی مزدور جاں بحق بلوچستان کے علاقے پنجگور میں ایک گھر پر فائرنگ کے نتیجے میں 7 مزدور جاں بحق ہوگئے۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق پنجگور کے علاقے خدا بدن میں…
میرانشاہ: ماڑی پیٹرولیم ہیلی کاپٹر حادثہ، 6 افراد جاں بحق، 8 زخمی
میرانشاہ: ماڑی پیٹرولیم ہیلی کاپٹر حادثہ، 6 افراد جاں بحق، 8 زخمی شمالی وزیرستان میں ماڑی پیٹرولیم کمپنی کا چارٹرڈ ہیلی کاپٹر، شیوہ آئل فیلڈ کے نزدیک اڑان بھرتے ہی تکنیکی فالٹ کی وجہ سے کریش کرگیا. ایم آئی 8…
حسن نصر اللّٰہ کو شہید کردیا، اسرائیل،پہلے حزب اللّٰہ کی تردید پھر تصدیق
بیروت: حسن نصر اللّٰہ کو شہید کردیا، اسرائیلی دعویٰ، حزب اللّٰہ کی تردید تازہ ترین: حزب اللہ کے سربراہ حسن نصراللہ اسرائیلی حملے میں شہید ہوگئے، حزب اللہ نے اپنے سربراہ کی شہادت کی تصدیق کردی۔ عالمی میڈیا کے مطابق…
معاشرے میں مایوسی پھیلانے والے عناصر شکست کھا چکے ہیں، آرمی چیف
کراچی:معاشرے میں مایوسی پھیلانے والے عناصر شکست کھا چکے ہیں، آرمی چیف چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ وہ افراد جو معاشرے میں مایوسی پھیلانے کی ناکام کوششیں کر رہے تھے، تمام اسٹیک ہولڈرز…
مظالم کی صرف مذمت کافی نہیں بلکہ غزہ میں خونریزی کو روکنا ہوگا، وزیر اعظم
نیویارک: وزیراعظم شہباز شریف نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب میں کہا ہے کہ غزہ میں جاری مظالم کی صرف مذمت کافی نہیں بلکہ غزہ میں خونریزی اور اس بربریت کو فوری طور پر رکنا چاہیے۔ وزیراعظم نے…
نازش جہانگیر فراڈ کیس: اداکارہ کی عبوری ضمانت خارج
لاہور : نازش جہانگیر فراڈ کیس: اداکارہ کی عبوری ضمانت خارج فراڈ کے مقدمے میں اداکارہ نازش جہانگیر کی عبوری ضمانت خارج لاہور کی عدالت نے فراڈ کے مقدمے میں اداکارہ نازش جہانگیر کی عبوری ضمانت خارج کر دی۔ اداکارہ…
اسلام آباد اور راولپنڈی میں طوفانی بارش، نشیبی علاقے زیر آب
راولپندی: اسلام آباد اور راولپنڈی میں طوفانی بارش، نشیبی علاقے زیر آب جڑواں شہروں راولپنڈی اسلام آباد میں رات سے صبع تک طوفانی بارش سے نشیبی علاقوں سمیت شاہراؤں پر پانی جمع ہوگیا۔ راولپنڈی اسلام آباد میں جمعرات اور جمعہ…
عمران خان کا ریکارڈ: اڈیالہ جیل میں 1 سال میں180 مرتبہ میڈیا سے گفتگو، 100 ملاقاتیں
اسلام آباد: عمران خان کا ریکارڈ: اڈیالہ جیل میں 1 سال میں180 مرتبہ میڈیا سے گفتگو، 100 ملاقاتیں. اڈیالہ جیل میں قید سابق کرکٹر اور سابق وزیراعظم عمران خان کرکٹ میں تو بڑے بڑے ریکارڈ قائم کرتے ہی رہے ہیں،…
صوابی، تھانے میں دھماکہ، عمارت منہدم، 1 اہلکار شہید اور درجنوں زخمی
صوابی: تھانے میں دھماکہ، عمارت منہدم، 1 اہلکار شہید اور درجنوں زخمی خیبرپختونخوا کے ضلع صوابی میں تھانے کے اندر زور دار دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں عمارت زمین بوس ہوگئی، جبکہ ایک اہلکار شہید اور 34 زخمی…
بیباک ویڈیوز کیلئے مشہور ٹک ٹاکر حریم شاہ کی سیاست میں انٹری
لندن: ٹک ٹاک پر اپنی بیباک ویڈیوز کیلئے مشہور ٹک ٹاکر حریم شاہ کی سیاست میں انٹری معروف پاکستانی ٹک ٹاکر حریم شاہ نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے برطانیہ کی لبرل ڈیموکریٹس پارٹی کے ذریعے برطانوی سیاست میں…