Ijaz Cheema

اس کیٹا گری میں 442 خبریں موجود ہیں

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 12 خوارج ہلاک، لانس نائیک شہید

راولپنڈی: شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 12 خوارج ہلاک، لانس نائیک شہید قانون نافذ کرنے والے اداروں ںے شمالی وزیرستان کے عام علاقے حسن خیل میں کارروائی کر کے 12 خوارج کو ہلاک کردیا جبکہ فائرنگ کے…

خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے صدر ٹرمپ کو غزہ میں نسلی صفائی کیخلاف خبردار کر دیا

واشنگٹن: اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو غزہ میں نسلی صفائی کے خلاف خبردار کر دیا اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو غزہ میں نسلی صفائی…

غزہ میں نسلی صفائی

کشمیر کی خاطر 3 جنگیں لڑیں، 10 مزید لڑنی پڑی تو لڑیں گے، آرمی چیف جنرل عاصم منیر

راولپنڈی:کشمیر کی خاطر 3 جنگیں لڑیں، 10 مزید لڑنی پڑی تو لڑیں گے، آرمی چیف جنرل عاصم منیر آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ کشمیر کی خاطر 3 جنگیں لڑیں، 10 مزید لڑنی پڑی تو لڑیں…

کشمیر کی خاطر

پنجاب حکومت کا رمضان بازار یا راشن پیکج کی بجائے نقد رقم دینے کا فیصلہ

پنجاب حکومت کا رمضان بازار یا راشن پیکج کی بجائے نقد رقم دینے کا فیصلہ پنجاب حکومت نے رمضان بازار لگانے یا راشن پیکج تقسیم کرنے کی بجائے اس بار ماہ رقم میں مستحق افراد میں نقد رقم تقسیم کرنے…

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج یومِ یکجہتیٔ کشمیر منایا جا رہا ہے

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج یومِ یکجہتیٔ کشمیر منایا جا رہا ہے پاکستان سمیت دنیا بھر میں یومِ یکجہتیٔ کشمیر آج بھرپور انداز سے منایا جا رہا ہے۔ کشمیری بھائیوں سے اظہار یکجہتی کے لیے ملک بھر میں سیمینارز…

یومِ یکجہتیٔ کشمیر

اسماعیلی کمیونٹی کے 49 ویں روحانی پیشوا پرنس کریم آغا خان انتقال کر گئے

اسماعیلی کمیونٹی کے 49 ویں روحانی پیشوا پرنس کریم آغا خان انتقال کا پرتگال کے دارالحکومت لزبن میں انتقال ہوگیا۔ وہ 88 برس کے تھے۔ آغا خان کی نمازہ جنازہ لزبن میں ادا کی جائے گی، پرنس کریم آغا خان…

پرنس کریم آغا خان

غارت گری سے دلبری تک، مصطفےٰ صفدر بیگ کا کالم

غارت گری سے دلبری تک، مصطفےٰ صفدر بیگ کا کالم یہ داستان ایک ایسے خزانے کی ہے، جسے عوام کی محنت، پسینے اور قربانیوں نے ہمیشہ لبریز رکھا، مگر جس کے دروازے ہمیشہ چند مخصوص چہروں کے لیے ہی کھلے…

اسلام آباد ہائی کورٹ پورے پاکستان کی ہے، ججوں کے تبادلے آئین کے تحت ہوئے، چیف جسٹس

اسلام آباد ہائی کورٹ پورے پاکستان کی ہے، ججوں کے تبادلے آئین کے تحت ہوئے، چیف جسٹس چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کا کہنا ہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ کسی ایک خاص کی نہیں پورے پاکستان کی ہے، اسلام آباد…

عدالتی پالیسی سازی

ججز کے تبادلے پر اعتراض، عرفان صدیقی نے ججز سے آئینی سوال پوچھ لیا

اسلام آباد: ججز کے تبادلے پر اعتراض، عرفان صدیقی نے ججز سے آئینی سوال پوچھ لیا سینٹ میں مسلم لیگ (ن) کے پارلیمانی لیڈر سینیٹر عرفان صدیقی نے ‘ایکس’ پر بیان میں کہا ہے اعلی عدلیہ کے تمام جج صاحبان…

آرمی چیف سے ملاقات

غیر ملکی آقاؤں کی پراکسی بنے لوگوں کو ہم اچھی طرح پہچانتے ہیں، آرمی چیف

اسلام آباد: غیر ملکی آقاؤں کی پراکسی بنے لوگوں کو ہم اچھی طرح پہچانتے ہیں، آرمی چیف چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے اندرونی اور بیرونی دشمنوں کو دو ٹوک وارننگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ جو…

کشمیر کی خاطر