صحت
سندھ میں پہلی بار نابینا افراد کیلئے اسکینرز اسٹک تیار
سندھ میں پہلی بار بینائی سے محروم افراد کے لئے اسکینرزاسٹک تیار کرلی گئی۔ سندھ میں 60 لاکھ سے زائد خصوصی بچے اور دیگر ذہنی معذور افراد ہیں۔ ذہنی و جسمانی معذور افراد اور آٹزم سمیت خصوصی بچوں کو بااختیار…
یادداشت کو بوسٹ کرنے کے طریقے
حال ہی میں مختلف تحقیقات سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ دماغ کی نیورل نیٹ ورکنگ، نیورولوجیکل تعلقات، اور کیمیائی تعاملات کو سمجھنا ممکن ہو گیا ہے۔ اس کی بنیاد پر، ماہرین نے ایسی ٹیکنالوجیز یا طریقوں پر تحقیق…
ہائیڈروجن معدے کی صحت کیلئے انتہائی ضروری، نئی تحقیق میں انکشاف
حال ہی میں شائع ہونے والی تحقیق بتاتی ہے کہ معدے اور آنتوں کی صحت کے لیے ہائڈروجن کا کردار اہم ہوسکتا ہے۔ آسٹریلوی مطالعے کے مطابق، گٹ بیکٹیریا کے ذریعے پیدا ہونے والی ہائیڈروجن گیس آنتوں میں فرمنٹیشن کے…
لبنان کینسر سے متاثر ہونے والا دنیا کا سب سے بڑا ملک بن گیا
لبنان دنیا میں سب سے تیزی سے بڑھنے والے کینسر کے کیسز و اموات کا حامل ملک بن گیا ہے۔ ایک مطالعے کے مطابق لبنان میں کینسر کے نئے کیسز میں 1990 سے 2023 کے دوران تقریباً 162٪ اضافہ دیکھنے…
بریسٹ کینسر کےلیے پاکستان کا پہلا مفت اسکریننگ سینٹر پمز میں قائم
اسلام آباد میں بریسٹ کینسر ویک کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے اعلان کیا ہے کہ پاک انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) میں بریسٹ کینسر کی مفت اسکریننگ کےلیے ملک کا پہلا سہولیات مرکز…
کراچی میں خشک موسم کیوجہ سے دمہ اور الرجی جیسی بیماریوں میں اضافہ
کراچی میں خشک موسم، رات کے وقت خنکی اور دن میں گرمی کے باعث دمہ، الرجی، بخار اور سانس کی بیماریوں میں مبتلا مریضوں کی تعداد تیزی سے بڑھنے لگی ہے۔ طبی ماہرین کے مطابق گرد آلود ہواؤں، کچرا جلانے…
سوشل میڈیا بچوں کی ذہانت کم کر رہا ہے؛ نئی امریکی تحقیق نے والدین کو خبردار کردیا
اگر آپ کے بچے روزانہ گھنٹوں سوشل میڈیا پر وقت گزارتے ہیں، تو یہ عادت ان کی تعلیمی کارکردگی اور ذہانت کے لیے خطرہ بن سکتی ہے۔ یہ انتباہ امریکا میں کی جانے والی کیلیفورنیا یونیورسٹی کی تازہ ترین طبی…
آج سے ملک بھر میں پولیو مہم کا آغاز ہوگا
قومی پولیو مہم آج سے ملک بھر کے 159 اضلاع میں شروع ہوگی۔ نیشنل ایمرجنسی آپریشنز سینٹر کے مطابق ہفتہ وار پولیو مہم کے دوران 4 کروڑ 54 لاکھ بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے۔ ہفتہ وار پولیو…
پشاور میں چکن گونیا وبا کی صورت اختیار کرگیا
پشاور کے علاقے سفید ڈھیری کو چکن گونیا کی وبا نے اپنی لپیٹ میں لے لیا جس کی تصدیق محکمہ صحت نے بھی کردی ہے۔ پشاور کے علاقے سفید ڈھیری میں چکن گونیا کے کیسز میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے…
راولپنڈی میں ڈینگی کے تابڑتوڑ حملے جاری
راولپنڈی میں ڈینگی کے تابڑتوڑ حملے جاری ہیں جس میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 24 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی راولپنڈی کے مطابق رواں سال اب تک 12819 افراد کا ڈینگی ٹیسٹ مکمل۔ رواں سال مشتبہ…
