ٹیکنالوجی

اس کیٹا گری میں 129 خبریں موجود ہیں

80 برس میں ایک بار ظاہر ہونے والا ستارہ کب دکھے گا؟

ایک سال سے زائد انتظار کے بعد آسمان پر تقریباً تین ہزار نوری سال کے فاصلے پر موجود ایک ستاروی نظام کے روشن ہونے کی توقع ہے۔ یہ ستارہ، جسے بلیز اسٹار کے نام سے جانا جاتا ہے، عام طور…

وزن سورج سے بھی زیادہ اور سائز چاند جتنا: نیا ستارہ دریافت

حال ہی میں ایک نیا بونا سفید ستارہ دریافت ہوا ہے جو تقریباً چاند کے سائز کے برابر ہے اور اسے ستاروں کے چھوٹے سائز کی سب سے اہم مثال قرار دیا جا رہا ہے۔ سفید بونا ستارہ دراصل وہ…

گوگل کی نئی اپ ڈیٹ: صارفین کے لیے ذاتی معلومات حذف کرنا آسان

گوگل نے حال ہی میں اپنے سرچ انجن میں ایک نئی اپ ڈیٹ متعارف کرائی ہے، جس سے صارفین کے لیے اپنی ذاتی معلومات کو حذف کرنا بہت سادہ ہوگیا ہے۔ یہ قدم اس وقت اٹھایا گیا ہے جب دنیا…

متحدہ عرب امارات کا جدید 100 درہم کا کرنسی نوٹ جاری

ابوظبی: متحدہ عرب امارات کے مرکزی بینک (سی بی یو اے ای) نے جدید سیکیورٹی فیچرز سے لیس 100 درہم کا نیا کرنسی نوٹ جاری کر دیا۔ امارات نیوز ایجنسی کے مطابق، یہ نیا کرنسی نوٹ پالیمر سے تیار کیا…

نفرت انگیز مواد: پاپوا نیو گنی میں فیس بُک پر پابندی

پاپوا نیو گنی کی حکومت نے نفرت انگیز مواد کی روک تھام کے لیے فیس بک کو تجرباتی بنیادوں پر معطل کر دیا۔ حکومت کی جانب سے جاری کردہ وضاحتی بیان میں کہا گیا کہ یہ اقدام آزمائشی نوعیت کا…

6500 نوری سال دور مردہ ستارے پر پراسرار کانٹوں کی دریافت

زمین سے تقریباً 6,500 نوری سال کے فاصلے پر ایک غیر معمولی مردہ ستارے کا مشاہدہ کیا گیا ہے، جس کی سطح پر کانٹوں جیسے پراسرار اجسام نمودار ہو چکے ہیں۔ یہ مردہ ستارہ حیرت انگیز طور پر گرم گندھک…

وزارت داخلہ نے اسٹار لنک کو کلیئرنس دے دی، لائسنس بھی جاری

اسلام آباد۔وزارت داخلہ نے اسٹار لنک کو پاکستان میں آپریشن کرنے کی اجازت دے دی ہے اور اسپیس ریگولیٹری بورڈ نے این او سی جاری کر دیا ہے۔ اب اسٹار لنک کو پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے)…

گزشتہ ہفتے کے مقبول ترین موبائل فونز

ٹیکنالوجی کی معروف کمپنی سام سنگ کا گلیکسی اے 56 بدستور سب سے زیادہ مقبول اسمارٹ فونز کی فہرست میں سرفہرست ہے، تاہم اس ہفتے کی ٹاپ 10 ڈیوائسز میں کئی نئے ماڈلز نے جگہ بنا لی ہے۔ تازہ ترین…

اگر ہم ان بلیک ہولز میں چلے جائیں تو ہمارا کیا بنے گا؟

بلیک ہولز سائنسی تحقیق کے میدان میں ایک پراسرار مگر سادہ فلکیاتی مظاہر ہیں۔ تاہم، کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ اگر ہم ان بلیک ہولز میں داخل ہوں تو ہمارا کیا حال ہوگا؟ ہماری کائنات کے مرکز میں…

خلاء میں ایک کہکشاں میں آکسیجن کی دریافت

سائنسدانوں نے خلاء میں ایک دور دراز کہکشاں میں آکسیجن اور دیگر بھاری دھاتوں کی موجودگی کا پتہ چلایا ہے۔ یہ کہکشاں، جس کا نام JADES-GS-z14-0 ہے، زمین سے 13.4 ارب نوری سال کی دوری پر واقع ہے اور اسے…