ٹیکنالوجی

اس کیٹا گری میں 321 خبریں موجود ہیں

اسپیس ایکس نے مزید 28 اسٹار لنک سیٹلائٹس خلا میں روانہ کردیں

اسپیس ایکس نے مزید 28 اسٹار لنک سیٹلائٹس کو نچلے زمینی مدار میں روانہ کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایک نیوز ریلیز میں اسپیس ایکس نے کہا کہ سیٹلائٹس کو فالکن 9 راکٹ کے ذریعے خلائی لانچ کمپلیکس 4 ایسٹ…

یورپی یونین نے ایکس پر 12 کروڑ یورو کا جرمانہ عائد کردیا

یورپی یونین نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اس کے بلیو ٹِک بیجز پر 12 کروڑ یورو کا جرمانہ عائد کر دیا۔ یورپی یونین کمیشن کے مطابق ایکس نے اپنے بلیو بیجز کے ’گمراہ کن‘ ڈیزائن سے گمراہ کیا…

مصنوعی ذہانت آئندہ برسوں میں کتنی بے روزگاری پھیلانے والی ہے؟

ایک تازہ ترین رپورٹ میں خبردار کیا گیا ہے کہ مصنوعی ذہانت اور آٹومیشن کے بڑھتے کردار کے سبب آئندہ دہائی تک 30 لاکھ کے قریب افراد بے روزگار ہو سکتے ہیں۔ نیشنل فاؤنڈیشن فار ایجوکیشن ریسرچ (این ایف ای…

خلا میں پھنسے 3 چینی خلا بازوں کی واپسی کیلیے امید نظر آنے لگی

چین نے خلا میں پھنسے ہوئے تین خلا بازوں کی واپسی کیلیے بغیر عملے والا مشن روانہ کیا جو مدار میں پہنچنے کے بعد اسٹیشن سے کامیابی کے ساتھ جڑ گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق خلائی اسٹیشن تیانگونگ پر چین…

گزشتہ ہفتے کے مقبول اسمارٹ فونز کی فہرست جاری

گزشتے ہفتے کے مقبول ترین اسمارٹ فونز کی فہرست میں ون پلس نے ایک بار پھر اپنی پہلی پوزیشن برقرار رکھی ہے۔ مقبول اسمارٹ فونز کی جاری ہونے والی تازہ ترین فہرست درج ذیل ہے: فہرست کے مطابق ون پلس…

دبئی نے اڑتی ٹیکسی کا خواب حقیقت بنا دیا، پہلی آزمائشی پرواز کامیاب

دبئی نے جدید ٹیکنالوجی کی دنیا میں ایک اور بڑی پیش رفت کرتے ہوئے اڑنے والی ٹیکسی کی پہلی آزمائشی پرواز کامیابی سے مکمل کر لی۔ اماراتی حکام کے مطابق یہ آزمائشی پرواز مرغم کے صحرائی علاقے سے شروع ہوئی…

ٹک ٹاک نے کری ایٹرز کو بااختیار بنانے کے لیے نئے فیچرز متعارف کرا دیے

ٹک ٹاک نے اپنے پلیٹ فارم کو مزید محفوظ اور معاون بنانے کے لیے کئی نئے فیچرز متعارف کرائے ہیں، جن کا مقصد صارفین، خاص طور پر پاکستانی کری ایٹرز، کو زیادہ کنٹرول اور تحفظ فراہم کرنا ہے۔ ان فیچرز…

اسمارٹ فون کیلئے 2 کلو وزنی کیس متعارف، کمپنی نے وجہ بھی بتادی

حال ہی میں ایک عجیب و غریب طرز کی فون کی کیسنگ سامنے آئی ہے جسے میٹر نیوروسائنس نامی کمپنی نے لانچ کیا ہے۔ اس کا نام 6 پاؤنڈ فون کیس ہے اور اس کا مقصد ہے کہ لوگوں کو…

ایس سی او ویژن 2025، گلگت بلتستان میں جدید ترین 100 آئی ٹی سیٹ اپس قائم

اسپیشل کمیونکیشن آرگنائزیشن (ایس سی او) نے اپنے ویژن 2025 کے تحت نوجوانوں کو بااختیار بنانے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آزاد جموں و کشمیر اور گلگت بلتستان میں جدید ترین 100 آئی ٹی سیٹ اپس…

پاکستان نے آئی ٹی کی دنیا میں شاندار سنگ میل عبور کرلیا

پاکستان نے آئی ٹی کی دنیا میں شاندار سنگ میل عبور کرلیا۔ ایس آئی ایف سی کے ساز گار ماحول کی بدولت پاکستان کے آئی ٹی سیکٹر میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ 2024 میں پاکستانی اپلیکیشن ڈیولپر نے…