ٹیکنالوجی
واٹس ایپ کے چینلز کو فالو کرنے کیلئے نئے فیچر پر کام جاری
میٹا کے پلیٹ فارم واٹس ایپ کا نیا فیچر صارفین کو کیو آر کوڈز کا استعمال کرتے ہوئے چینلز کو دیکھنے اور ان کو فالو کرنے کے قابل بنانے میں معاون ثابت ہو گا۔ میٹا کے اس پلیٹ فارم کا…
انسٹا گرام کی ویڈیو فیچر میں بڑی تبدیلی، ویڈیو کا معیار مقبولیت سے مشروط
اگر کوئی ویڈیو کافی عرصے تک نہ دیکھی جائے تو انسٹا گرام اس کی کوالٹی کو کم کر دیتا ہے جبکہ اگر کوئی ویڈیو مقبول ہو جائے تو اس کا پہلے والا معیار ہی واپس بحال ہو جائے گا۔ فوٹو…
اے آئی ٹیکنالوجی ٹوٹی ہوئی ہڈیوں کی تشخیص میں ڈاکٹرز کی مددگار قرار
تحقیق کے مطابق اے آئی ٹیکنالوجی محفوظ ہے اور تشخیص کو تیز کر سکتی ہے، معالجین پر دبائو کم کرنے کے ساتھ ساتھ کچھ فالو اپ اپائنٹمنٹ کی ضرورت کو بھی کم کر سکتی ہے۔ حال میں ہی ہونے والی…
پاکستان میں بننے یا اسمبل ہونے والے موبائل فونز کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ
اسمارٹ فونز کی مانگ میں آئے روز ہونے والے اضافے کی وجہ سے ملک میں موبائل فونز کی مقامی پیداوار میں ماہانہ 44 فیصد اور سال بہ سال 74 فیصد اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔ موبائل فونز کی مقامی…
سوچ کی نئی قسم سسٹم 0 کے حوالے سے انتہائی اہم اور دلچسپ معلومات
تحقیق کے مطابق سوچ کی نئی قسم سسٹم 0 کے تحت انسان اور نئی ٹیکنالوجیز مل کر ایک نئے قسم کا فہم تشکیل دے سکتے ہیں۔ حال میں ہی ہونے والی ایک تحقیق کے مطابق یہ نئی قسم کی سوچ…
سولر سسٹم ریلوے ٹریکس ، دنیا میں پہلی بار سوئٹزر لینڈ میں منصوبے پر کام شروع
سوئٹزر لینڈ میں شروع ہونے والے سولر سسٹم ریلوے ٹریکس کے تحت سولر پینلز کو قالین کی طرح ریلوے ٹریکس پر بچھایا جائے گا۔ سن ویز نامی کمپنی کو تین سالہ پائلٹ پراجیکٹ کے لیے سوئٹزر لینڈ حکومت کی طرف…
ٹیکنو سپارک 30 پرو ٹرانسفارمر ایڈیشن: Tecno Spark 30 Pro Price in Urdu
ٹیکنو سپارک 30 پرو ٹرانسفارمر ایڈیشن: Tecno Spark 30 Pro Price in Urdu TECNO، سپارک 30 پرو ٹرانسفارمر ایڈیشن لانچ کر کے دنیا میں ہلچل مچانے کے لیے تیار ہے۔ سپارک 30 پرو کا یہ خصوصی ورژن ان قدر دانوں…
فار ایور کیمیکل دنیا بھر کے پانی میں موجود ہونے کا انکشاف
حال میں ہی ہونے والی ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ طویل عرصے تک باقی رہنے والے فار ایور کیمیکل کے ذرات دنیا بھر کے پانی کے نمونوں میں پائے گئے ہیں۔ اس تحقیق میں معائنے کے لیے…
مریخ کی برف میں زندگی کی موجودگی کے امکانات کا انکشاف
حال ہی میں ہونے والی ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ مریخ کے زیر زمین موجود برف میں ممکنہ طور پر مائیکروبیئل حیات موجود ہونے کا امکان ہے۔ مریخ پر بڑے پیمانے پر الٹرا وائلٹ شعاعوں کے برسنے…
خواب میں گفتگو ممکن ؛ سائنس دانوں کا بڑا حیران کن دعویٰ سامنے آ گیا
سائنس دانوں کے دعویٰ کے مطابق انہوں نے ایک ایسا تجربہ کیا ہے جس میں دو لوگوں مابین خواب میں گفتگو ممکن ہوئی اور باہمی تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس حوالے سے امریکی ریاست کیلیفورنیا میں قائم ریم اسپیس نامی…