ٹیکنالوجی

اس کیٹا گری میں 322 خبریں موجود ہیں

سوزوکی آلٹو 2025 کی جدید قیمت میں حیران کن کمی

اسلام آباد ۔جون 2025 میں بجٹ 2025-26 کے نفاذ کے بعد پاکستان میں سوزوکی آلٹو کی قیمتوں میں نمایاں کمی دیکھنے میں آئی ہے، جو چھوٹی گاڑی کے خواہشمند خریداروں کے لیے خوش آئند خبر ہے۔ سوزوکی آلٹو 660 سی…

2025 میں ہونڈا سٹی کی نئی قیمتیں اور آسان قسطوں کا اعلان

اسلام آباد – پاکستان کی آٹو انڈسٹری میں جاری اتار چڑھاؤ کے باوجود ہونڈا نے اپنی مقبول سیڈان “ہونڈا سٹی” کے 2025 ماڈلز کی قیمتیں اور قسطوں پر خریداری کے لیے تفصیلات جاری کر دی ہیں۔ یہ اپڈیٹ ان افراد…

سوزوکی کلٹس2025،قیمتیں اور فیچرز سامنے آ گئے

اسلام آباد – پاک سوزوکی نے 2025 میں اپنی مقبول گاڑی کلٹس کو بغیر کسی نمایاں تبدیلی کے دوبارہ متعارف کرا دیا ہے۔ تاہم قیمتوں میں حالیہ اضافہ خریداروں کے لیے فیصلہ سازی کو قدرے مشکل بنا رہا ہے۔ سوزوکی…

آلٹو وی ایکس آر 2025 کی نئی قیمت نے صارفین کو حیرت میں ڈال دیا

اسلام آباد – جون 2025 میں سوزوکی نے اپنی مشہور گاڑی آلٹو وی ایکس آر کی قیمت میں نیا اپڈیٹ جاری کیا ہے۔ سوزوکی نے آلٹو وی ایکس آر کی نئی ایکس فیکٹری قیمت 26 لاکھ 12 ہزار روپے مقرر…

کیا پیکانٹو 2025 کی قیمت میں حیران کن اضافہ

اسلام آباد – ’’کیا‘‘ کمپنی نے اپنی مشہور ہچ بیک گاڑی پیکانٹو اے ٹی کی قیمت میں اضافہ کر دیا ہے۔ اب کیا پیکانٹو اے ٹی کی نئی ایکس فیکٹری قیمت 39 لاکھ 40 ہزار روپے مقرر کی گئی ہے،…

ہونڈا سی ڈی 70 صرف 6 ہزار 448 روپے ماہانہ قسط پر حاصل کریں

اسلام آباد۔ – بغیر سود کے صرف 6,448 روپے ماہانہ کی ادائیگی پر نئی ہونڈا سی ڈی 70 موٹر سائیکل خریدنے کی سہولت دستیاب ہے۔ یہ پیشکش پورے ملک میں قابل رسائی ہے اور اس کا اطلاق 30 جون 2025…

بجٹ 2025-26 کے بعد ہیول گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ

اسلام آباد۔نئے مالی سال کے بجٹ 2025-26 کے بعد ہیول گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جس کے بعد نئی قیمتیں جاری کردی گئی ہیں۔ نئے بجٹ میں 1300 سی سی سے 1800 سی سی انجن کی…

ہونڈا سٹی 1.5 ایل ایسپائر سی وی ٹی 2025 کی قیمت میں نمایاں اضافہ

اسلام آباد۔جون 2025 میں ہونڈا پاکستان نے اپنی مشہور سیڈان ہونڈا سٹی 1.5 ایل ایسپائر سی وی ٹی کی قیمت میں نمایاں اضافہ کردیا ہے۔یہ اضافہ ان افراد کے لیے اہم ہے جو ایک پریمیم، فیچرز سے بھرپور گاڑی خریدنا…

سیاست یا کاروبار؟ ٹرمپ نے مہنگا ترین موبائل نیٹ ورک لانچ کردیا

واشنگٹن۔ سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے متعارف کردہ ’’ٹرمپ موبائل‘‘ نہ صرف تکنیکی تفصیلات میں ابہام رکھتا ہے بلکہ قیمت کے لحاظ سے بھی یہ صارفین کے لیے فائدہ مند ثابت نہیں ہو رہا ہے۔ ماہانہ 47.45…

واٹس ایپ کی ہیکنگ اور فشنگ حملوں کے پیش نظر ایڈوائزری جاری

اسلام آباد ۔ملک میں واٹس ایپ کی ہیکنگ اورفشنگ حملوں کا سلسلہ بڑھ گیا۔ نیشنل سائبر ایمرجنسی رسپانس ٹیم نے شہریوں کو محتاط رہنے کی ایڈوائزری جاری کردی ہے۔ جاری ایڈوائزری میں شہریوں کو خبردار کیا گیا ہے کہ حملہ…