ٹیکنالوجی
اے آئی ٹیکنالوجی کی دوڑ میں چین امریکا کے قریب پہنچ گیا
واشنگٹن۔چین مصنوعی ذہانت (AI) کی ٹیکنالوجی میں امریکہ کے معیار تک پہنچنے کے انتہائی قریب ہے، اور دونوں ممالک کے درمیان فرق اب صرف تین سے چھ ماہ رہ گیا ہے۔ یہ بات سابق ٹرمپ انتظامیہ کے عہدیدار اور موجودہ…
میٹا کی ’سپر انٹیلی جنس‘منصوبے کی تیاری
لندن۔میٹا کے مالک مارک زکر برگ مصنوعی ذہانت کے محققین کی ایک اعلیٰ ٹیم اکٹھی کر رہے ہیں تاکہ انسانی دماغ کو پیچھے چھوڑ دینے کی صلاحیت رکھنے والی مشینوں کے ساتھ میٹا ’سپر انٹیلی جنس‘ ریسرچ لیب بنائی جا…
نایاب ڈی این اے کا حامل 6000 برس پرانا انسانی ڈھانچہ دریافت
اسلام آباد۔ماہرینِ آثارِ قدیمہ نے جنوبی امریکا کے ایک ملک کولمبیا سے قدیم ڈی این اے کا حامل 6000 برس پُرانا انسانی ڈھانچہ دریافت کیا ہے جو انسانی تاریخ کو از سرِ نو لکھ سکتا ہے۔ قدیم آثار کے مقام…
گاڑی میں ایکسیلیٹر کا ایک اور فنکشن جو بہت کم لوگ جانتے ہیں
ہم میں سے بہت سے لوگ جو گاڑیاں چلاتے ہیں بالخصوص الیکٹرک گاڑیاں، ہو سکتا ہے کہ ایکسلریٹر کی ایک مخفی صلاحیت ان کے علم میں نہ ہو۔ کیا آپ جانتے ہیں کہ ایکسلریٹر سے اپنا پاؤں اٹھانے سے بریک…
مقبول ترین اسمارٹ فونز کی فہرست میں سام سنگ کی حکمرانی برقرار
اسلام آباد ۔ٹیکنالوجی کمپنی سام سنگ کے گلیکسی اے 56 کی ٹاپ پوزیشن پر حکمرانی برقرار ہے۔ گزشتہ ہفتے کے مقبول ترین اسمارٹ فونز کی جاری ہونے والی تازہ ترین فہرست میں متعدد نئی انٹریاں شامل ہوئی ہیں۔ مقبولیت کے…
سیارہ زحل کے چاند کی فضا میں غیرمعمولی حرکات و سکنات
سائنسدانوں نے سیارہ زحل کے سب سے بڑے چاند ٹائیٹن کی فضا میں غیرمعمولی حرکات و سکنات دریافت کی ہیں جو سائنسدانوں کیلئے حیران کن ہیں: یونیورسٹی آف بریسٹول کے سائنسدانوں نے کیسینی مشن کے ڈیٹا سے پایا ہے کہ…
کائنات ’بِنگ بینگ‘ نہیں بلکہ ‘بلیک ہول‘ سے وجود میں آئی، محققین کا دعویٰ
لندن: سائنس دانوں کی ایک ٹیم نے کائنات کی ابتدا کے بارے میں ایک انقلابی نظریہ پیش کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ ہماری اب تک کی سمجھ ممکنہ طور پر مکمل طور پر غلط ہو سکتی ہے۔ روایتی سائنسی…
نو دنوں تک دنیا کو ہلا کر رکھ دینے والا معمہ بالآخر حل ہوگیا
لندن۔سائنس دانوں نے دو پراسرار وقوعات (جنہوں نے لگاتار نو دنوں تک دنیا کو ہلا کر رکھا) کے معمے کو بالآخر حل کر لیا۔ ستمبر 2023 میں عالمی سیسمو میٹر (زمین کے نیچے ہونے والی حرکات کی پیمائش کرنے والا…
ایلون مسک کا واٹس ایپ کی ٹکر پر ایکس چیٹ متعارف کرانے کا اعلان
نیو یارک۔سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) کے مالک ایلون مسک نے ایکس کے لیے نئے پرائیوٹ میسجنگ فیچر کا اعلان کر دیا۔ فیچر میں میسجز کے غائب ہوجانے اور ’بِٹ کوائن طرز‘ کی انکرپشن شامل ہوگی۔ایکس چیٹ…
مقبول اسمارٹ فونز کی فہرست جاری، سام سنگ گلیکسی سیریز نے پھر تہلکہ مچا دیا
اسلام آباد ۔گزشتہ سے پیوستہ ہفتے تنزلی کے بعد سام سنگ کی گلیکسی سیریز نے گزشتہ ہفتے ایک بار پھر مقبول ترین اسمارٹ فونز کی فہرست میں ٹاپ پوزیشن سنبھال لی۔ مقبول ترین اسمارٹ فونز کی جاری ہونے والی تازہ…
