ٹیکنالوجی

اس کیٹا گری میں 321 خبریں موجود ہیں

دنیا کی طاقتورترین لیزر کا کامیاب تجربہ

امریکہ کی یونیورسٹی آف مشیگن نے اطلاع دی ہے کہ ان کی جانب سے تیار کردہ زیٹا واٹ-ایکوئیویلنٹ الٹرا شارٹ پلس لیزر سسٹم (ZEUS) نے اپنے ابتدائی تجربے میں دو پیٹا واٹ (یعنی 20 لاکھ ارب واٹ) توانائی پیدا کی…

بِٹ کوائن کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

لندن۔بٹ کوائن کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ مشہور کرپٹو کرنسی کی قیمت 1 لاکھ 10 ہزار ڈالر سے تجاوز کر گئی۔ اس سے قبل رواں برس جنوری میں بٹ کوائن نے 1 لاکھ 9 ہزار…

آئی فون صارفین کیلئے خوشخبری!مشہور گیم فورٹ نائٹ پھر دستیاب

اسلام آباد ۔ امریکہ میں مقبول ویڈیو گیم فورٹ نائٹ ایک بار پھر آئی فون صارفین کے لیے دستیاب ہو گئی ہے۔ ایپک گیمز کے مطابق، صارفین اب یہ گیم ایپک گیمز اسٹور یا آلٹ اسٹور کے ذریعے ڈاؤن لوڈ…

بیت الخلاء میں موبائل فون کا استعمال انتہائی خطرناک قرار،سائنسی تحقیق

اسلام آباد ۔طبی ماہرین نے بیت الخلاء میں موبائل فون کا استعمال انتہائی خطرناک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس عادت کی وجہ سے انسان میں بواسیر سمیت دیگر امراض کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔ تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق…

سورج سے نکلتی لپٹیں، ناسا نے خبردار کر دیا!

ماہرینِ فلکیات نے آئندہ دنوں اور ہفتوں میں شمسی طوفانوں اور دیگر شدید خلائی موسمی وقوعات کے متعلق خبردار کردیا۔ ماہرین کے مطابق سورج کا فعال حصہ زمین کے سامنے آ چکا ہے۔ سورج کی یہ سرگرمیاں زمین پر ممکنہ…

ٹرانسپیرنٹ موبائل، جس کے آر پار دیکھا جاسکتا ہے؟

اسلام آباد ۔سوشل میڈیا پر حالیہ دنوں ایک غیرمعمولی ویڈیو نے خاصی دھوم مچا رکھی ہے، جس میں ایک خاتون کو نہایت انوکھے، شفاف موبائل فون کا استعمال کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔ ویڈیو میں نظر آنے والا یہ موبائل…

مریخ پر پہلی بار آسمان میں سبز روشنی کا مشاہدہ

مریخ پر پہلی بار سبز روشنی (aurora) کا مشاہدہ کیا گیا ہے، جو ایک اہم سائنسی پیش رفت ہے۔ یہ روشنی کو ناسا کے پرسیورینس روور نے مریخ کی سطح سے ریکارڈ کی۔ یہ پہلا موقع ہے جب مریخ پر…

آئی فون صارفین کے لیے بری خبر!

اسلام آباد۔اپ ڈیٹ کے لیے آف لائن کیا گیا مشہور گیم فورٹ نائٹ اب ممکنہ طور پر دوبارہ آئی فون پر کبھی دستیاب نہیں ہوگا۔ گیم جمعے کی صبح سرور کی مرمت اور گیم کی تازہ ترین اپ ڈیٹس (جس…

بندروں میں پہلی بار زخموں کے علاج کیلئے مخصوص پودوں کے استعمال کا مشاہدہ

لندن۔حالیہ سائنسی مشاہدات سے معلوم ہوا ہے کہ بعض بندر زخمی ہونے پر مخصوص پودوں کا استعمال کرتے ہیں جن میں ایسے طبی فوائد ہوتے ہیں جو ان کے زخموں کے علاج میں مددگار ثابت ہوتے ہیں۔ انڈونیشیا کے گنونگ…

پاکستان میں خواتین کے انٹر نیٹ استعمال کرنے کی شرح میں گذشتہ سال 12 فیصد اضافہ

اسلام آباد ۔پاکستان میں خواتین کے انٹر نیٹ استعمال کرنے کی شرح میں گذشتہ سال 2024 کے دوران 12فیصد اضافہ ہوا ہے ۔ جی ایس ایم اے کی موبائل جینڈرگیپ رپورٹ 2025 کے مطابق پاکستان میں 45 فیصد خواتین موبائل…