ٹیکنالوجی
روس اور چین ملکر چاند پر نیوکلیئر پاور اسٹیشن تعمیرکریں گے
بیجنگ۔روس اور چین کے درمیان چاند پر نیوکلیئر پاور اسٹیشن تعمیر کرنے کا معاہدہ طے پاگیا۔ دونوں ممالک کی جانب سے دستخط کیے گئے معاہدے کے مطابق روسی ری ایکٹر کو انٹرنیشنل لونر ریسرچ اسٹیشن (آئی ایل آر ایس) چلانے…
ایپل نے اپنی ڈیوائسز کے لیے نئی اپ ڈیٹ جاری کردی!
اسلام آباد ۔ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنی ڈیوائسز کے لیے آپریٹنگ سسٹم کی اپ ڈیٹ آئی او ایس 18.5 اور آئی پیڈ او ایس 18.5 جاری کر دی۔ اگرچہ گزشتہ برس ستمبر میں متعارف کرائے جانے والے اس آپریٹنگ سسٹم…
گوگل نے اپنا لوگو تبدیل کردیا
اسلام آباد ۔گوگل نے تقریباً ایک دہائی میں پہلی بار اپنے رنگین “G” لوگو کو اپ ڈیٹ کردیا ہے۔ نائن ٹو فائیو گوگل کے مطابق iOS اور Pixel فونز پر گوگل ایپ کی ایک اپ ڈیٹ اب ایک نیا لوگو دکھاتی…
سام سنگ اور سونی ایکسپیریا کی نئی ڈیوائسز نے ادھم مچا دیا!
اسلام آباد ۔گزشتہ ہفتے کے مقبول اسمارٹ فون کی فہرست میں سونی ایکسپیریا، نتھنگ اور سام سنگ کے نئے اسمارٹ فونز نے دھماکے دار انٹری دی ہے۔ ٹاپ ٹرینڈنگ اسمارٹ فونز کی فہرست میں ٹیکنالوجی کمپنی سام سنگ کے اسمارٹ فون گلیکسی…
موت کے بعد انسانی دماغ کتنے عرصے محفوظ رہتا ہے
اسلام آباد۔حالیہ تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ انسانی دماغ بعض مخصوص حالات میں ہزاروں سال تک قدرتی طور پر محفوظ رہ سکتا ہے، جو سائنسدانوں کے لیے حیرت کا باعث ہے۔ آکسفورڈ یونیورسٹی کی محققہ الیگزینڈرا مورٹن-ہیورڈ کی قیادت…
امریکا میں ٹک ٹاک پر پابندی کی تاریخ میں مزید توسیع
واشنگٹن۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹک ٹاک پر ممکنہ پابندی کی ڈیڈ لائن کو 19 جون 2025 تک بڑھا دیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق یہ فیصلہ اس وقت کیا گیا جب ٹک ٹاک کی مالک کمپنی بائٹ ڈانس کو امریکی…
پاکستان کا بھارت پر کامیاب سائبر حملہ، 200 سے زائد پاور اسٹیشنز بند
اسلام آباد ۔پاکستانی سائبر فورس نے بھارتی ریاست کرناٹک کے رینیوایبل انرجی ڈیولپمنٹ لمیٹڈ پر کامیاب سائبر حملہ کردیا ہے۔ پاک سائبر فورس نے 235 متاثرہ بھارتی گرڈ اسٹیشنوں کے نام بھی شیئر کیے جن پر انھوں نے کامیاب حملہ…
ماہرین کا 19 ارب سے زائد پاسورڈز لیک ہونے کا انکشاف!
لندن۔ماہرین نے گزشتہ برس مجموعی طور پر 19 ارب سے زائد پاسورڈ لیک ہونے کا انکشاف کرتے ہوئے صورتحال کو سائبر سیکیورٹی بحران قرار دے دیا ہے۔ سائبر نیوز میں شائع ہونے والی ایک نئی تحقیق میں اپریل 2024 سے…
پاکستان میں سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ کی سروسز ایک سال سے زائد عرصے بعد بحال
پاکستان میں سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ کی رسائی ایک سال سے زائد تعطل کے بعد بحال کر دی گئی ہے۔ یہ پلیٹ فارم فروری 2024 میں بند کیا گیا تھا۔ حالیہ کشیدہ حالات اور اطلاعاتی محاذ پر مؤثر ردعمل…
بھارت کا پاکستان پر سائبر حملے کا خطرہ، ریڈ الرٹ جاری کردیا گیا
بھارتی فوج کی جانب سے 6 اور 7 مئی کی درمیانی شب پاکستان پر بزدلانہ حملے کے بعد ملک میں سائبر حملوں کے خدشات کے پیش نظر ریڈ الرٹ جاری کیا گیا ہے۔ نیشنل سائبر ایمرجنسی ریسپانس ٹیم (NCERT) نے…
