ٹیکنالوجی
ٹیکنو فیسٹ 2025ء؛ پاکستانی طالبات نے میدان مار لیا، صدر اِردوان سے ایوارڈ وصول
استنبول۔ٹیکنالوجی اور جدت کے بین الاقوامی میلے ٹیکنو فیسٹ 2025 میں پاکستانی طالبات نے شاندار کامیابی حاصل کرتے ہوئے پہلی پوزیشن اپنے نام کر لی۔ اس اعزاز پر انہیں ترکیہ کے صدر رجب طیب اِردوان سے ایوارڈ حاصل کرنے کا…
1972 میں سیارہ زہرہ کی طرف بھیجا گیا خلائی مشن زمین پر ’گرنے‘ والا ہے
سوویت یونین کی طرف سے 1972 میں لانچ کیا گیا ایک اسپیس کرافٹ 10 مئی کے آس پاس زمین پر گرنے والا ہے اور کوئی نہیں جانتا کہ یہ کہاں گرے گا۔ Kosmos 482 نامی مشن میں اسپیس کرافٹ کو…
ٹک ٹاک کو آئرلینڈ میں یورپی قوانین کی خلاف ورزی پر 600 ملین ڈالر کا بھاری جرمانہ
ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک کو یورپی صارفین کے ڈیٹا کو چین منتقل کرنے پر آئرلینڈ میں 60 کروڑ ڈالر (600 ملین) کا جرمانہ ادا کرنا ہوگا۔ یہ سزا آئرش ڈیٹا پروٹیکشن کمیشن (DPC) کی جانب سے اس بنیاد پر…
اسمارٹ فونز کی دنیا میں ایک اور خفیہ انکشاف، آنر 400 کی تفصیلات منظر عام پر آ گئیں
موبائل ٹیکنالوجی کی دنیا میں معلومات کے افشاء کا سلسلہ تھمنے کا نام نہیں لے رہا۔ حال ہی میں سام سنگ کے ممکنہ ماڈل ایس 25 ایج سے متعلق تفصیلات منظرِ عام پر آئی تھیں، اور اب آنر 400 کی…
اسپیس ایکس کا کامیاب مشن: مزید 28 انٹرنیٹ سیٹلائٹس زمین کے مدار میں روانہ
امریکی خلائی کمپنی اسپیس ایکس نے فلوریڈا کے کیپ کینیورل اسپیس فورس اسٹیشن سے 28 نئی وی ٹو انٹرنیٹ سیٹلائٹس کو زمین کے نچلے مدار کی جانب روانہ کر دیا ہے۔ میڈیا ذرائع کے مطابق یہ نئی سیٹلائٹس اُن تقریباً…
کیا آپ جانتے ہیں؟ آسمانی بجلی سورج کی سطح سے بھی کئی گنا زیادہ گرم ہو سکتی ہے!
یہ سچ ہے کہ آسمان میں چمکتی بجلی محض ایک لمحے کے لیے سورج کی سطح کے مقابلے میں تقریباً 5 گنا زیادہ درجہ حرارت تک پہنچ جاتی ہے۔ سائنسدانوں کے مطابق آسمانی بجلی یا بجلی کے چمکنے کا درجہ…
برطانوی سائنس دانوں نے سورج کی حدت کم کرنے کیلیے کمر کس لی!
برطانیہ کے ماہرینِ موسمیات نے سورج کی بڑھتی ہوئی حرارت کو کم کرنے کے لیے ایک نئی سائنسی تکنیک پر تجربات شروع کرنے کی تیاری مکمل کرلی ہے۔ یہ منصوبہ حکومتِ برطانیہ کی جانب سے عالمی حدت (گلوبل وارمنگ) سے…
سام سنگ گلیکسی ایس 25 ایج کے متعلق اہم خبر لیک!
ٹیکنالوجی کی دنیا میں یہ چہ مگوئیاں جاری تھیں کہ سام سنگ اپنا نیا فلیگ شپ اسمارٹ فون گلیکسی ایس 25 ایج 13 مئی کو متعارف کرانے جا رہی ہے۔ ان اطلاعات کے مطابق یہ فون ابتدا میں جنوبی کوریا…
میٹا نے ’میٹا اے آئی‘ ایپ متعارف کرا دی
اسلام آباد ۔ٹیکنالوجی کمپنی میٹا نے اپنی جدید مصنوعی ذہانت تک آسان رسائی کے لیے ’میٹا اے آئی‘ ایپ کا پہلا ورژن متعارف کرا دیا ہے، جو Llama 4 ماڈل پر مبنی ہے۔ یہ ایپ صارفین کو ذاتی نوعیت کا اے آئی…
اوپن اے آئی نے چیٹ جی پی ٹی میں شاپنگ کی سہولت سمیت نئے فیچرز شامل کر دیے
مصنوعی ذہانت کے میدان میں نمایاں مقام رکھنے والی کمپنی اوپن اے آئی نے اپنے معروف پلیٹ فارم چیٹ جی پی ٹی میں متعدد نئی خصوصیات کا اضافہ کر دیا ہے، جن میں خریداری کی سہولت سرفہرست ہے۔ یہ نئی…
