ٹیکنالوجی

اس کیٹا گری میں 321 خبریں موجود ہیں

موٹورولا کے نئے اسمارٹ فون نے لانچ سے پہلے ہی دھوم مچا دی!

اسلام آباد ۔موٹورولا کے نئے اسمارٹ فون نے لانچ سے پہلے ہی سال 2025 میں ٹاپ ٹرینڈنگ میں رہنے والے اسمارٹ فون کمپنی سام سنگ سے ٹاپ پوزیشن چھین لی۔ اطلاعات کے مطابق موٹورولا کی نئی ڈیوائس 30 اپریل کو…

چین کا چاند کے نمونوں کو پاکستان سمیت 6 ممالک کو فراہم کرنے کا اعلان

چین نے حال ہی میں چاند سے لائے گئے نمونوں کو بین الاقوامی سائنسی تعاون کے فروغ کے لیے مختلف ممالک کے اداروں کو فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق یہ نمونے چین کے 2020 کے چانگ…

ایک بادل کا وزن کتنا ہوتا ہے؟ جان کر آپ حیران رہ جائیں گے

یہ جان کر حیرت ضرور ہوتی ہے، لیکن حقیقت یہ ہے کہ ایک عام بادل کا وزن لاکھوں کلوگرام تک پہنچ سکتا ہے! ماہرین کے مطابق، ایک عام کُمولس (Cumulus) بادل، جو آسمان پر سفید، گول اور پھولا ہوا دکھائی…

خلا میں مزید 28 انٹرنیٹ سیٹلائٹس روانہ

اسپیس ایکس نے کیپ کینویرل اسپیس فورس اسٹیشن سے 28 سیٹلائٹس کے ساتھ فیلکن 9 راکٹ لانچ کردیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ فیلکن 9 راکٹ 28 اسٹارلنک سیٹلائٹس کو کم زمین کے مدار میں تعینات کرے گا جو…

واٹس ایپ نے صارفین کی پرائیویسی کیلئے اہم فیچر متعارف کرادیا

اسلام آباد ۔فوری پیغام رسانی کی ایپلی کیشن واٹس ایپ نے حال ہی میں ’ایڈوانس چیٹ پرائیویسی‘ کے نام سے ایک نیا فیچر پیش کیا ہے۔ اس فیچر کی معلومات رواں ماہ کے آغاز میں منظرِ عام پر آ گئی…

واٹس ایپ 2025 میں

چین نے انٹرنیٹ کی دنیا میں تہلکہ مچا دیا

چین نے جدید انٹرنیٹ ٹیکنالوجی کے شعبے میں ایک اہم سنگِ میل عبور کرتے ہوئے دنیا کی پہلی کمرشل 10-گیگا بِٹ (10G) براڈ بینڈ سروس متعارف کرا دی ہے۔ یہ جدید ترین براڈ بینڈ نیٹ ورک چین کی سرکاری کمپنی…

چین نے انٹرنیٹ کی دنیا میں تہلکہ مچا دیا

25 اپریل کو آسمان پر ’مسکراتے چہرے‘ کا حیران کُن نظارہ، کس وقت دیکھا جاسکے گا؟

25 اپریل کو آسمان پر ایک حیرت انگیز قدرتی مظہر رونما ہوگا جس میں ایک “مسکراتا چہرہ” دکھائی دے گا۔ ناسا کے مطابق، اس دن سیارے زہرہ، زحل، اور چاند ایک خاص ترتیب میں آسمان پر ظاہر ہوں گے، جس…

سائنس دانوں کا انسانی آنکھ سے پوشیدہ ایک نیا رنگ دریافت کرنیکا انکشاف

7864بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کے مطابق، ماہرین نے کہا ہے کہ انہوں نے آنکھ کے ریٹینا میں مخصوص خلیات کو متحرک کرتے ہوئے ایک منفرد رنگ کا مشاہدہ کیا ہے جو نیلے اور سبز رنگ کے امتزاج سے ملتا جلتا…

اماراتی عوام کیلئے جدید ٹیکنالوجی والا آئی ڈی کارڈ متعارف کرانے کی تیاری

متحدہ عرب امارات روایتی شناختی کارڈز کی جگہ چہرے کی شناخت کی جدید ٹیکنالوجی والا سسٹم متعارف کرنے جارہا ہے۔ رپورٹس کے مطابق اس طریقہ کار سے دبئی کی عوام کو سرکاری خدمات تک بہتر رسائی حاصل ہو سکتی ہے…

سائنسدانوں کی اہم کامیابی، ایک اور سیارے پر زندگی کے ٹھوس ترین آثار دریافت

سائنس کی دنیا میں ایک بڑی پیش رفت ہوئی ہے جہاں ماہرین فلکیات کو زمین کے علاوہ کسی اور سیارے پر زندگی کے ممکنہ آثار کا اب تک کا سب سے واضح سراغ ملا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں…