ٹیکنالوجی

اس کیٹا گری میں 321 خبریں موجود ہیں

سپارکو کا ریموٹ سینسنگ جیو اے آئی فاریسٹری سے متعلق تربیتی کورس کا انعقاد

سپارکو کی جانب سے “جیو-اے آئی برائے جنگلاتی معلومات/ ریموٹ سینسنگ اور جیو انفارمیشن سسٹمز کی جدید ایپلی کیشنز برائے جنگلات” کے موضوع پر بین الاقوامی تربیتی کورس کا انعقاد کیا جارہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اسپیس اینڈ اپر…

یورپی یونین کے قانون کی خلاف ورزی، انسٹاگرام و فیس بک مشکل میں

یورپین کمیشن کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام اور فیس بک نے صارفین کو غیرقانونی مواد کی نشان دہی یا شکایت کرنے کے لیے آسان راستہ نہ فراہم کر کے یورپی یونین کے قوانین کی خلاف ورزی…

پاکستان میں ڈیجیٹل انقلاب،’گو اے آئی ہب’ کا باضابطہ افتتاح

پاکستان میں ڈیجیٹل ٹیکنالوجی کے فروغ میں اہم اقدام کے پیش نظر ‘گو اے آئی ہب’ کا با ضابطہ افتتاح کردیا گیا ہے۔ ایس آئی ایف سی کی مؤثر حکمت عملی سے پاکستان میں ڈیجیٹل ترقی کا نیا دور شروع…

تھریڈز صارفین کیلئے نیا فیچر متعارف

انسٹاگرام تھریڈز اپنے پلیٹ فارم میں گروپ میسجنگ کے لیے نیا فیچر متعارف کرانے جا رہا ہے۔ گروپ چیٹنگ میں 50 افراد کو شامل کیا جا سکے گا۔ میٹا کے ذیلی پلیٹ فارم کی جانب سے بدھ کے روز گروپ…

معمولی کاربن کے اخراج کے باوجود پاکستان موسمیاتی جنگ کی فرنٹ لائن پر

پاکستانی ہائی کمشنر یو کے نے کہا ہے کہ پاکستان موسمیاتی تبدیلی کی لپیٹ میں ہے جس سے بچاؤ کے لیے کلائمیٹ فنانسنگ پاکستان کا حق ہے۔ عالمی جریدے رائٹرز میں ایک آرٹیکل میں پاکستانی ہائی کمشنر یو کے ڈاکٹر…

مائیکروسافٹ نے ونڈوز صارفین کو خبردار کر دیا

ٹیکنالوجی کمپنی مائیکروسافٹ نے اپنے لاکھوں کروڑوں صارفین کو خبردار کیا ہے کہ اگر انہوں نے اگلے ہفتے تک اپنے کمپیوٹرز کو اپ ڈیٹ نہیں کیا تو وہ سائبر حملوں کی زد میں آسکتے ہیں۔ ونڈوز 10 کے اجراء کے…

طبعیات کا نوبیل انعام حاصل کرنیوالے سائنس دانوں کے ناموں کا اعلان

رائل سوئیڈش اکیڈمی آف سائنسز نے سال 2025 میں طبعیات کے شعبے میں نوبیل انعام حاصل کرنے والے سائنس دانوں کے ناموں کا اعلان کردیا۔ ادارے کی جانب سے جاری پریس ریلیز کے مطابق جان کلارک، مائیکل ڈیووریٹ اور جان…

سعودی کمپنی کا پاکستان میں اے آئی حب کے قیام کا اعلان

پاکستان کی ٹیکنالوجی اور صلاحیت سازی کی ترقی میں اہم پیش رفت سامنے آگئی۔ پاکستان میں مصنوعی ذہانت اور ڈیجیٹل ترقی کے نئے مواقعوں کے لیے ایس آئی ایف سی کی معاونت سے وزیر آئی ٹی اور سعودی کمپنی’ جی…

چین نے دنیا کا پہلا اُڑنے والا وِِنڈ ٹربائین تیار کرلیا

چین نے بجلی پیدا کرنے والا ایک ایسا وِنڈ ٹربائن تیار کیا ہے جو اُڑ سکتا ہے۔ اس ونڈ ٹربائن کو S1500 کا نام دیا گیا ہے۔ یہ زمین سے بلند ہو کر ہوا سے بجلی پیدا کرتا ہے۔ اسے…

مستقبل کی بیٹریوں میں اب لیتھیئم کی جگہ کیلشیئم استعمال ہوگا؟

بیٹریوں میں لیتھیئم کی جگہ کیلشیم اور مگنیشیم استعمال کرنا بیٹری ٹیکنالوجی میں ممکنہ انقلاب لا سکتا ہے۔ لیتھیئم اور کوبالٹ جیسے عناصر مہنگے ہیں اور ان کی دستیابی محدود ہے۔ کان کنی اور نکالنے کے عمل سے ماحولیاتی اثرات…