ٹیکنالوجی

اس کیٹا گری میں 322 خبریں موجود ہیں

گزشتہ ہفتے کے مقبول ترین موبائل فونز

ٹیکنالوجی کی معروف کمپنی سام سنگ کا گلیکسی اے 56 بدستور سب سے زیادہ مقبول اسمارٹ فونز کی فہرست میں سرفہرست ہے، تاہم اس ہفتے کی ٹاپ 10 ڈیوائسز میں کئی نئے ماڈلز نے جگہ بنا لی ہے۔ تازہ ترین…

اگر ہم ان بلیک ہولز میں چلے جائیں تو ہمارا کیا بنے گا؟

بلیک ہولز سائنسی تحقیق کے میدان میں ایک پراسرار مگر سادہ فلکیاتی مظاہر ہیں۔ تاہم، کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ اگر ہم ان بلیک ہولز میں داخل ہوں تو ہمارا کیا حال ہوگا؟ ہماری کائنات کے مرکز میں…

خلاء میں ایک کہکشاں میں آکسیجن کی دریافت

سائنسدانوں نے خلاء میں ایک دور دراز کہکشاں میں آکسیجن اور دیگر بھاری دھاتوں کی موجودگی کا پتہ چلایا ہے۔ یہ کہکشاں، جس کا نام JADES-GS-z14-0 ہے، زمین سے 13.4 ارب نوری سال کی دوری پر واقع ہے اور اسے…

آئی فون 17 ایئر لانچ کرنے کی تیاری

ٹیکنالوجی کی معروف کمپنی ایپل اپنی نئی ڈیوائس آئی فون 17 ایئر کی رونمائی کی تیاری کر رہی ہے۔ آئی فون 17 ایئر ایک نہایت پتلا ماڈل ہوگا جس میں ایک کیمرا نصب ہوگا اور اس کا پچھلا ڈیزائن بھی…

سٹارلنک کو این او سی جاری؛ پاکستان سیٹلائٹ انٹرنیٹ کی دنیا میں قدم رکھنے کو تیار

اسلام آباد۔ایلون مسک کی کمپنی اسٹار لنک کو این او سی ملنے کے بعد پاکستان سیٹلائٹ انٹرنیٹ کے میدان میں قدم رکھنے کے لیے تیار ہے۔ پاکستان میں اسٹار لنک کے آپریشنز کے حوالے سے ایک اہم پیش رفت سامنے…

یوکلڈ اسپیس ٹیلی اسکوپ کا پہلا خلائی ڈیٹا جاری کر دیا گیا

یورپین اسپیس ایجنسی (ESA) نے یوکلڈ اسپیس ٹیلی اسکوپ سے حاصل ہونے والا ابتدائی ڈیٹا جاری کر دیا ہے، جس کے بارے میں توقع کی جا رہی ہے کہ یہ ڈارک میٹر اور ڈارک انرجی کو بہتر طور پر سمجھنے…

ایک چھوٹی سی چپ کا کمال، بلی 7 سال بعد مالک سے دوبارہ جا ملی

امریکا: ایک خاتون، جو اپنی پیاری پالتو بلی کے گم ہو جانے کے بعد امید تقریباً کھو چکی تھیں، 7 سال 4 ماہ بعد حیران کن طور پر اسے دوبارہ پا لینے میں کامیاب ہوگئیں، اور یہ سب ایک چھوٹی…

برطانوی کمپنی کا نیا اقدام: دھات سے چلنے والے سیٹلائٹس پر کام جاری

برطانیہ کی ایک اسٹارٹ اپ کمپنی ایسے جدید سیٹلائٹس کی تیاری میں مصروف ہے جو بطور ایندھن ٹھوس دھات استعمال کریں گے، جس سے خلائی ملبے کے مسائل کو کم کرنے میں مدد ملے گی۔ وقت کے ساتھ زمین کے…

سندھ کے سائنسدانوں کا کارنامہ، کم پانی پر زیادہ پیداوار والی 22 نئی اجناس تیار

کراچی ۔سندھ کے زرعی ماہرین نے کم پانی میں زیادہ پیداوار دینے والی مزید 22 نئی زرعی فصلیں تیار کر لی ہیں۔ وزیر زراعت سندھ سردار محمد بخش خان مہر کی زیرِ صدارت صوبائی سیڈ کاؤنسل کا اجلاس منعقد ہوا،…

گزشتہ ہفتے کے مقبول اسمارٹ فونز کی فہرست جاری

اسلام آباد ۔سال 2025 میں اسمارٹ فونز کی دنیا میں ٹیکنالوجی کمپنی سام سنگ کی سبقت برقرار ہے۔ ابتدائی دو ماہ میں سام سنگ گلیکسی ایس 25 الٹرا کی ٹاپ پوزیشن کے بعد اب اس پوزیشن پر سام سنگ کا…