ٹیکنالوجی
موت کے وقت جسم سے روح کا انخلا دماغی حرکات میں ریکارڈ
لندن۔نئی تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ انسانی دماغ موت کے بعد کچھ وقت تک متحرک رہتا ہے۔ سائنسدانوں نے مرنے والے مریضوں میں دماغ کی غیر معمولی سرگرمی کا مشاہدہ کیا، جسے وہ دماغ سے متعلق زندگی…
’خدا واقعی موجود ہے‘: سائنسدان نے ثبوت کیلئے ریاضیاتی فارمولا پیش کردیا
لندن۔سائنسدان عام طور پر مذہب اور سائنس کو جوڑنے سے گریز کرتے ہیں۔ تاہم اب معروف ماہر فلکیات اور ایرو اسپیس انجینئر ڈاکٹر ولی سون نے کہا ہے کہ ایک ریاضیاتی فارمولا خدا کے وجود کا ناقابلِ تردید ثبوت فراہم…
108 سالہ خاتون نے منفرد عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیا
ٹوکیو۔جاپان کے توچیگی پریفیکچر کی 108 سالہ خاتون حجام کو گنیز ورلڈ ریکارڈز نے دنیا کی معمر ترین حجام کے طور پر تسلیم کر لیا ہے۔ بدھ کے روز ناکاگاوا قصبے کے ایک جمنازیم میں ہاکواِشی شِتسُوئی کو ایک سرٹیفکیٹ…
گوگل نے اے آئی پر مبنی سرچ ٹول کی آزمائش شروع کر دی
ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے اپنے جدید اے آئی سرچ ٹول کی آزمائش کا آغاز کر دیا ہے۔ یہ ٹول کمپنی کے آرٹیفیشل انٹیلی جنس فیچرز کو اپنے تمام پلیٹ فارمز پر متعارف کرانے کے بڑے منصوبے کا حصہ ہے۔ نیا…
انسانی دماغی خلیات سے چلنے والا پہلا بائیولوجیکل کمپیوٹر تیار
کیبنرا۔آسٹریلیا کے ایک جدید ٹیکنالوجی اسٹارٹ اپ نے دنیا کا پہلا تجارتی حیاتیاتی کمپیوٹر متعارف کرایا ہے، جو انسانی دماغی خلیات پر کام کرتا ہے۔ میلبرن میں قائم کورٹیکل لیبز نے 3 سے 6 مارچ تک بارسلونا میں منعقدہ موبائل…
ناسا کی خلابازوں کو نو ماہ بعد زمین واپسی کی تیاری
لندن۔ناسا کے خلاباز بوچ ولمور اور سنی ولیمز، جو گزشتہ سال جون میں بین الاقوامی خلائی اسٹیشن (آئی ایس ایس) پر روانہ ہوئے تھے اور وہاں غیر متوقع طور پر پھنس گئے تھے، اب نو ماہ کے طویل قیام کے…
شمسی توانائی سے باآسانی چارج ہونے والا لیپ ٹاپ تیار
اسلام آباد ۔چینی ٹیکنالوجی کمپنی نے ایک ایسا لیپ ٹاپ تیار کیا ہے جو آسانی سے شمسی توانائی سے چارج کیا جا سکتا ہے۔ چینی کمپنی لینووو کے تیار کردہ اس نئے لیپ ٹاپ کی بیرونی سطح پر سولر پینلز…
متعدد کائناتوں کا نظریہ: حقیقت یا محض تصور؟
اسلام آباد۔کیا ہماری کائنات کے علاوہ بھی کوئی اور کائنات موجود ہو سکتی ہے؟ یہ سوال ملٹی ورس تھیوری کے دائرے میں آتا ہے، جو طبیعیات اور فلسفے دونوں میں تحقیق کا ایک دلچسپ موضوع رہا ہے۔ اگرچہ اب تک…
سات سیاروں کی ایک منفرد قطار میں لی گئی تصویر
حال ہی میں سات سیاروں کی ایک منفرد قطار میں لی گئی تصویر منظر عام پر آئی ہے۔ ایک حیرت انگیز تصویر میں آسمان میں موجود ہمارے سات پڑوسی سیارے ایک ہی وقت میں قید کیے گئے ہیں، جو ممکنہ…
آئی فون کا نیا ماڈل فروخت کیلئے پیش
ٹیکنالوجی کی معروف کمپنی ایپل نے اپنے نئے کم قیمت ماڈل آئی فون 16 ای کو مارکیٹ میں فروخت کے لیے پیش کر دیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق، آئی فون 16 ای کو 59 ممالک میں…
