ٹیکنالوجی
قبل از پیدائش بچوں کی ذہانت 50 ہزار ڈالرز میں چیک کروانے کی آفر
قبل از پیدائش بچوں کی ذہانت جانچنے کے حوالے سے ہیلیو سپیکٹ جینومکس ممکنہ طور پر ایک درجن سے زائد والدین کو اپنی خدمات پیش کر چکی ہے۔ امریکا میں ایک اسٹارٹ اپ کمپنی Heliospect Genomics جوڑوں سے 50,000 ڈالرز…
چیٹ جی پی ٹی میں نیا فیچر متعارف، مزید تیز اور بروقت جوابات ممکن
چیٹ جی پی ٹی میں یہ اپ گریڈ اے آئی فیچر چیٹ بوٹ کو پورے ویب سے صحیح معلومات فراہم کرنے کے قابل بنا چکا ہے۔ اوپن اے آئی نے اپنے چیٹ جی پی ٹی جنریٹیو اے آئی چیٹ بوٹ…
چینی کمپنی کی کونکرڈ سے زیادہ رفتار والے طیارے کی کامیاب آزمائشی پرواز
چینی کمپنی کے مطابق وہ ایسے کمرشل طیارے کی آزمائش کر رہی ہے جو دنیا کے پہلے سپر سونک مسافر طیارے کونکرڈ سے دگنی رفتار کا حامل ہے اور اس فل سائز جیٹ طیارے کو 2027 میں متعارف کرانے کا…
واٹس ایپ کے چینلز کو فالو کرنے کیلئے نئے فیچر پر کام جاری
میٹا کے پلیٹ فارم واٹس ایپ کا نیا فیچر صارفین کو کیو آر کوڈز کا استعمال کرتے ہوئے چینلز کو دیکھنے اور ان کو فالو کرنے کے قابل بنانے میں معاون ثابت ہو گا۔ میٹا کے اس پلیٹ فارم کا…
انسٹا گرام کی ویڈیو فیچر میں بڑی تبدیلی، ویڈیو کا معیار مقبولیت سے مشروط
اگر کوئی ویڈیو کافی عرصے تک نہ دیکھی جائے تو انسٹا گرام اس کی کوالٹی کو کم کر دیتا ہے جبکہ اگر کوئی ویڈیو مقبول ہو جائے تو اس کا پہلے والا معیار ہی واپس بحال ہو جائے گا۔ فوٹو…
اے آئی ٹیکنالوجی ٹوٹی ہوئی ہڈیوں کی تشخیص میں ڈاکٹرز کی مددگار قرار
تحقیق کے مطابق اے آئی ٹیکنالوجی محفوظ ہے اور تشخیص کو تیز کر سکتی ہے، معالجین پر دبائو کم کرنے کے ساتھ ساتھ کچھ فالو اپ اپائنٹمنٹ کی ضرورت کو بھی کم کر سکتی ہے۔ حال میں ہی ہونے والی…
پاکستان میں بننے یا اسمبل ہونے والے موبائل فونز کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ
اسمارٹ فونز کی مانگ میں آئے روز ہونے والے اضافے کی وجہ سے ملک میں موبائل فونز کی مقامی پیداوار میں ماہانہ 44 فیصد اور سال بہ سال 74 فیصد اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔ موبائل فونز کی مقامی…
سوچ کی نئی قسم سسٹم 0 کے حوالے سے انتہائی اہم اور دلچسپ معلومات
تحقیق کے مطابق سوچ کی نئی قسم سسٹم 0 کے تحت انسان اور نئی ٹیکنالوجیز مل کر ایک نئے قسم کا فہم تشکیل دے سکتے ہیں۔ حال میں ہی ہونے والی ایک تحقیق کے مطابق یہ نئی قسم کی سوچ…
سولر سسٹم ریلوے ٹریکس ، دنیا میں پہلی بار سوئٹزر لینڈ میں منصوبے پر کام شروع
سوئٹزر لینڈ میں شروع ہونے والے سولر سسٹم ریلوے ٹریکس کے تحت سولر پینلز کو قالین کی طرح ریلوے ٹریکس پر بچھایا جائے گا۔ سن ویز نامی کمپنی کو تین سالہ پائلٹ پراجیکٹ کے لیے سوئٹزر لینڈ حکومت کی طرف…
ٹیکنو سپارک 30 پرو ٹرانسفارمر ایڈیشن: Tecno Spark 30 Pro Price in Urdu
ٹیکنو سپارک 30 پرو ٹرانسفارمر ایڈیشن: Tecno Spark 30 Pro Price in Urdu TECNO، سپارک 30 پرو ٹرانسفارمر ایڈیشن لانچ کر کے دنیا میں ہلچل مچانے کے لیے تیار ہے۔ سپارک 30 پرو کا یہ خصوصی ورژن ان قدر دانوں…
