ٹیکنالوجی

اس کیٹا گری میں 322 خبریں موجود ہیں

گوگل نے پاکستان میں اے آئی موڈ متعارف کرا دیا، سرچ کے میدان میں نئی پیش رفت

اسلام آباد ۔ گوگل نے پاکستانی صارفین کے لیے انگریزی زبان میں AI موڈ متعارف کرا دیاہے جس کے ذریعے اس کا سب سے طاقتور اے آئی سرچ تجربہ، یعنی AI کی طاقت سے چلنے والاسرچ انجن مقامی صارفین کو…

برطانیہ میں چہرے کی شناخت والے سسٹمز متعارف, انسانی حقوق تنظیموں کو تشویش

برطانیہ میں لائیو فیشل ریکاگنیشن (ایل ایف آر) ٹیکنالوجی کی قومی سطح پر نگرانی اور تعارف کے حوالے سے تنفیذ کی جارہی ہے جس پر کئی انسانی حقوق تنظیموں نے تشویش کا اظہار کیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق برطانوی…

مایا تہذیب کی تباہ کاری کی وجہ 13 سال تک بارش نہ ہونا قرار

ماہرینِ آثارِ قدیمہ اور ماحولیاتی سائنسدانوں نے مختلف تحقیقات کے بعد یہ نتیجہ اخذ کیا ہے کہ مایا تہذیب (Maya Civilization) کی تباہی کی ایک بڑی وجہ شدید اور طویل قحط تھا جس میں 13 سال تک بارش نہ ہونا…

دماغ کی بڑھتی عمر کو روکنے والا پروٹین دریافت

حال ہی میں یونیورسٹی آف کیلیفورنیا، سان فرانسسکو کے محققین نے FTL1 نامی پروٹین کو دماغی بڑھاپے میں اہم کردار ادا کرنے والا دریافت کیا ہے۔ محققین نے چوہوں پر کیے گئے تجربے سے پایا کہ چوہوں کے ہپوکیمپس (دماغ…

ماہرین نے خلائی لانچنگز سے پیدا ہونے والی فضائی آلودگی سے خبردار کردیا

اسلام آباد ۔ماہرین نے خلائی جہازوں کی لانچنگ سے پیدا ہونے والی فضائی آلودگی کے خطرات پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ماہرین نے خاص طور پر اسمارٹ سیٹیلائٹس کی بڑھتی تعداد اور راکٹ لانچز کے اثرات سے عالمی برادری…

جاپان میں روزانہ اسمارٹ فون کے استعمال کی 2 گھنٹے کی حد متعارف

جاپان کے شہر ٹویواکے میں روزانہ اسمارٹ فون کے استعمال کی حد 2 گھنٹہ تجویز کی گئی ہے۔ تاہم اس تجویز میں سخت قانونی پابندیاں یا جرمانے شامل نہیں ہیں۔ ٹویواکے شہر نے دراصل ایک غیر لازمی بل پر غور…

یہ گاڑی ایک ہی بار پیٹرول بھروائے کراچی سے اسلام آباد تک جاسکتی ہے

ڈونگ فینگ کی جانب متعارف کردہ ہائیبرڈ الیکٹرک گاڑی Aeolus L8 ایک جدید پلگ-ان ہائبرڈ گاڑی ہے جو ایک ہی بار پیٹرول بھرانے پر کراچی سے اسلام آباد بغیر رُکے سفر کرسکتی ہے۔ Aeolus L8 کے پاس فیول کا اتنا…

حاملہ ہونے والا دنیا کا پہلا روبوٹ

حال ہی میں دنیا کا پہلے حاملہ روبوٹ کا تصور پیش کیا گیا ہے جو دلچسپی اور اخلاقی بحث کا محور بنا ہوا ہے۔ چین میں واقع گوانگژو کی کائیوا ٹیکنالوجی ایک ایسا انسان نما روبوٹ ڈویلپ کر رہی ہے…

گزشتہ ہفتے کے مقبول اسمارٹ فونز کی فہرست جاری، متعدد نئی انٹریز

گزشتہ دو ہفتوں سے ریڈمی 15 فائیو جی کے مسلسل ٹاپ پوزشین پر رہنے کے بعد بالآخر سام سنگ کی گلیکسی سیریز کی دو ڈیوائسز نے ایک بار پھر پہلی اور دوسری پوزیشن سنبھال لیں۔ گزشتہ ہفتے کے مقبول ترین…

پاکستان کا آئندہ برس دو شہریوں کو خلا میں بھیجنے کا فیصلہ

وفاقی وزیر برائے مںصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ اگلے سال پاکستانی خلابازوں کو خلا میں بھیجنے کا منصوبہ تیار کیا گیا ہے۔ پاکستان کی خلائی ایجنسی سپارکو اور چین کی مینڈ خلائی ایجنسی نے انسانی خلائی پرواز…