ٹیکنالوجی

اس کیٹا گری میں 260 خبریں موجود ہیں

سوزوکی کلٹس2025،قیمتیں اور فیچرز سامنے آ گئے

اسلام آباد – پاک سوزوکی نے 2025 میں اپنی مقبول گاڑی کلٹس کو بغیر کسی نمایاں تبدیلی کے دوبارہ متعارف کرا دیا ہے۔ تاہم قیمتوں میں حالیہ اضافہ خریداروں کے لیے فیصلہ سازی کو قدرے مشکل بنا رہا ہے۔ سوزوکی…

آلٹو وی ایکس آر 2025 کی نئی قیمت نے صارفین کو حیرت میں ڈال دیا

اسلام آباد – جون 2025 میں سوزوکی نے اپنی مشہور گاڑی آلٹو وی ایکس آر کی قیمت میں نیا اپڈیٹ جاری کیا ہے۔ سوزوکی نے آلٹو وی ایکس آر کی نئی ایکس فیکٹری قیمت 26 لاکھ 12 ہزار روپے مقرر…

کیا پیکانٹو 2025 کی قیمت میں حیران کن اضافہ

اسلام آباد – ’’کیا‘‘ کمپنی نے اپنی مشہور ہچ بیک گاڑی پیکانٹو اے ٹی کی قیمت میں اضافہ کر دیا ہے۔ اب کیا پیکانٹو اے ٹی کی نئی ایکس فیکٹری قیمت 39 لاکھ 40 ہزار روپے مقرر کی گئی ہے،…

ہونڈا سی ڈی 70 صرف 6 ہزار 448 روپے ماہانہ قسط پر حاصل کریں

اسلام آباد۔ – بغیر سود کے صرف 6,448 روپے ماہانہ کی ادائیگی پر نئی ہونڈا سی ڈی 70 موٹر سائیکل خریدنے کی سہولت دستیاب ہے۔ یہ پیشکش پورے ملک میں قابل رسائی ہے اور اس کا اطلاق 30 جون 2025…

بجٹ 2025-26 کے بعد ہیول گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ

اسلام آباد۔نئے مالی سال کے بجٹ 2025-26 کے بعد ہیول گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جس کے بعد نئی قیمتیں جاری کردی گئی ہیں۔ نئے بجٹ میں 1300 سی سی سے 1800 سی سی انجن کی…

ہونڈا سٹی 1.5 ایل ایسپائر سی وی ٹی 2025 کی قیمت میں نمایاں اضافہ

اسلام آباد۔جون 2025 میں ہونڈا پاکستان نے اپنی مشہور سیڈان ہونڈا سٹی 1.5 ایل ایسپائر سی وی ٹی کی قیمت میں نمایاں اضافہ کردیا ہے۔یہ اضافہ ان افراد کے لیے اہم ہے جو ایک پریمیم، فیچرز سے بھرپور گاڑی خریدنا…

سیاست یا کاروبار؟ ٹرمپ نے مہنگا ترین موبائل نیٹ ورک لانچ کردیا

واشنگٹن۔ سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے متعارف کردہ ’’ٹرمپ موبائل‘‘ نہ صرف تکنیکی تفصیلات میں ابہام رکھتا ہے بلکہ قیمت کے لحاظ سے بھی یہ صارفین کے لیے فائدہ مند ثابت نہیں ہو رہا ہے۔ ماہانہ 47.45…

واٹس ایپ کی ہیکنگ اور فشنگ حملوں کے پیش نظر ایڈوائزری جاری

اسلام آباد ۔ملک میں واٹس ایپ کی ہیکنگ اورفشنگ حملوں کا سلسلہ بڑھ گیا۔ نیشنل سائبر ایمرجنسی رسپانس ٹیم نے شہریوں کو محتاط رہنے کی ایڈوائزری جاری کردی ہے۔ جاری ایڈوائزری میں شہریوں کو خبردار کیا گیا ہے کہ حملہ…

ملکی دفاع کےلئے ڈیجیٹل محافظوں کی تربیت کا مشن، دی وائر وارفیئر تربیت کا آغاز

اسلام آباد ۔ملک کے دفاع کو ڈیجیٹل سطح پر مضبوط بنانے کے لیے قومی سائبر ایمرجنسی رسپانس ٹیم نے “دی وائر وارفیئر” کے عنوان سے تربیتی عمل کا آغاز کر دیا ہے۔ اس تربیتی پروگرام کا مقصد سائبر محافظوں کی…

اے آئی ٹیکنالوجی کی دوڑ میں چین امریکا کے قریب پہنچ گیا

واشنگٹن۔چین مصنوعی ذہانت (AI) کی ٹیکنالوجی میں امریکہ کے معیار تک پہنچنے کے انتہائی قریب ہے، اور دونوں ممالک کے درمیان فرق اب صرف تین سے چھ ماہ رہ گیا ہے۔ یہ بات سابق ٹرمپ انتظامیہ کے عہدیدار اور موجودہ…