Uncategorized

اس کیٹا گری میں 43 خبریں موجود ہیں

عید الفطر کے چاند کے حوالے سے محکمہ موسمیات کا اہم بیان سامنے آگیا

محمکہ موسمات نے عید کے چاند کی پیدائش سے متعلق پیشگوئی کی ہے۔ ڈپٹی ڈائریکٹر محکمہ موسمیات انجم نذیر نے عید کے چاند سے متعلق بتایا کہ 19 مارچ کو مرکزی رویت ہلال کیمٹی کا اجلاس اسلام آباد میں ہوگا…

حکومت نے 55روپے فی لیٹر اضافہ کر دیا

حکومت نے آئی ایم ایف کا مطالبہ پورا کرتے ہوئے پیٹرولیم لیوی کی قیمت میں بھی بڑا اضافہ کردیا۔ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد حکومت کی جانب سے پیٹرول کی قیمت میں 32 روپے کی بجائے 55…

اس جنگ میں ہم سنجیدہ ہیں تاکہ ایران کو ختم کیا جا سکے، ٹرمپ

امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ ہم لڑائی میں ایران سے زیادہ سنجیدہ ہیں اور ہم سب سے پہلے ایران کو ختم کرنا چاہتے ہیں۔ وائٹ ہاؤس میں گفتگو کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نےکہا ہمارے پاس ایران پر حملے…

چمن میں سلنڈر دھماکے میں بچوں سمیت 7 افراد جاں بحق، 22 زخمی

بلوچستان کے علاقے چمن میں واقع تور پُل کے ایک گھر میں سلنڈر دھماکا ہوا جس میں 7 افراد جاں بحق ہوگئے۔ چمن میں تور پل کے قریب دھماکا ہوا، جس میں بچوں سمیت 7 افراد جاں بحق جبکہ 22…

ایران میں مزید مظاہرین ہلاک ہوئے تو امریکا ’بہت زوردار‘ حملہ کر سکتا ہے، ٹرمپ کی دوبارہ دھمکی

واشنگٹن/تہران: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو خبردار کیا ہے کہ اگر ملک میں جاری احتجاجی مظاہروں کے دوران مزید مظاہرین ہلاک ہوئے تو امریکہ اس پر ’بہت زوردار‘ حملہ کر سکتا ہے۔ مظاہرے اب دوسرے ہفتے میں داخل…

ٹرمپ کی فیلڈ مارشل عاصم منیر سے قربت نے پاک امریکا تعلقات کو نئی جہت دی، فارن پالیسی کا اعتراف

امریکی جریدے فارن پالیسی نے اپنی تازہ رپورٹ میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی نئی خارجہ پالیسی کے تناظر میں پاکستان کو نمایاں کامیاب ملک جبکہ بھارت کو واضح طور پر ناکام ملک میں شمار کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق ٹرمپ…

ضمنی انتخابات،غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کا سلسلہ جاری، مسلم لیگ ن سب سے آگے

پنجاب میں قومی اسمبلی کی 5 اور صوبائی اسمبلی کی 6 حلقوں پر ضمنی انتخابات کے نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے۔ لاہور، فیصل آباد، ساہیوال، ڈیرہ غازی خان، سرگودھا، میانوالی اور مظفرگڑھ میں پولنگ صبح 8 بجے شروع ہوئی…

27ویں آئینی ترمیم؛ بغاوت سے متعلق آرٹیکل 6 میں بھی ترمیم کا امکان

حکومت نے 27ویں آئینی ترمیمی بل میں مزید تبدیلیاں لانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق یہ اضافی ترامیم قومی اسمبلی میں پیش کی جائیں گی جبکہ حکومت اور اپوزیشن کی الگ الگ تجاویز بھی فہرست میں شامل ہیں۔…

نو ہزار گھنٹوں تک فعال رہنے والا نیا بیٹری سسٹم تیار

چینی سائنس دانوں نے ایک نیا بیٹری سسٹم بنایا ہے جو لیتھیئم سیلز کو محفوظ طریقے سے ہزاروں گھنٹوں تک فعال رکھنے کی صلاحیت دیتا ہے۔ یہ جدت برقی گاڑیوں اور پاور گرڈز کے لیے بہتر بیٹریاں فراہم کر سکے…

میرا آخری میوزک البم میری موت کے بعد ریلیز ہوگا، ایڈ شیرن

عالمی شہرت یافتہ برطانوی گلوکار ایڈ شیرن نے انکشاف کیا ہے کہ ان کی زندگی کا آخری میوزک البم ان کے انتقال کے بعد ریلیز کیا جائے گا۔ 34 سالہ گلوکار نے ایک حالیہ انٹرویو میں بتایا کہ وہ اپنی…