Uncategorized

اس کیٹا گری میں 37 خبریں موجود ہیں

ٹرمپ اور پیوٹن کی ملاقات، روس یوکرین جنگ بندی پر کوئی اعلان نہ ہوسکا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کے درمیان الاسکا کے فوجی ایئربیس جوائنٹ بیس ایلمینڈورف-رچرڈسن (JBER) میں ہونے والی اہم ملاقات تقریباً چار گھنٹے تک جاری رہی، تاہم یوکرین جنگ بندی کے حوالے سے کوئی باضابطہ اعلان…

باجوڑ امداد لے جانے والا کے پی حکومت کا ہیلی کاپٹر گرکر تباہ، 5 افراد شہید

کے پی حکومت کا ہیلی کاپٹر امدادی سامان باجوڑ لے جاتے ہوئے مہمند میں گر کر تباہ ہوگیا جس میں دو پائلٹ سمیت پانچ افراد شہید ہوگئے۔ خیبر پختونخوا حکومت کا ہیلی کاپٹر پشاور سے باجوڑ جاتے ہوئے لاپتا ہوا…

پاکستان کے یومِ آزادی پر گوگل نے اپنا ڈوڈل تبدیل کردیا

اسلام آباد۔دنیا کے معروف ترین سرچ انجن گوگل نے وطن عزیز پاکستان کے یوم آزادی 14 اگست کے موقع پر اپنا ڈوڈل تبدیل تبدیل کردیا ہے۔ پاکستان کے یومِ آزادی کی مناسبت سے گوگل نے اپنے ڈوڈل کے ڈیزائن میں…

عمران خان سمیت اشتہاری ملزمان کی بنی گالہ کی زرعی اراضی نیلام کردی گئی

پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان، ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی سمیت دیگر کے خلاف القادر ٹرسٹ نیب ریفرنس میں جائیداد نیلامی کے معاملے پر بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے جب کہ اشتہاری ملزمان کی 3 میں…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ ساز تیزی، انڈیکس آج پھر نئی بلند ترین سطح پر

کراچی :پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج بھی ریکارڈ ساز تیزی دیکھی جا رہی ہے اور انڈیکس نئی بلند ترین سطح کو چھو چکا ہے۔ بازارِ حصص میں کاروباری ہفتے کے چوتھے دن ریکارڈ تیزی کے نتیجے میں کے ایس ای…

اپنی دوست کے شوہر سے شادی رچانے والی اداکارہ کی طلاق کی خبریں گرم

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ ہنسیکا موٹوانی اور ان کے شوہر سہیل کتوریہ کے درمیان اختلافات اور ممکنہ علیحدگی کی خبریں بھارتی میڈیا میں گردش کر رہی ہیں۔ رپورٹس کے مطابق فلم “آپ کا سرور” سے شہرت حاصل کرنے والی…

ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے، عوام میں خوف و ہراس پھیل گیا

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت پنجاب، خیبرپختونخوا، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے متعدد علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکوں نے شہریوں کو خوفزدہ کر دیا، جس کے باعث لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں اور عمارتوں سے…

کرینہ کپور کا 20 سال چھوٹے اداکار کے ساتھ رومانس: افواہ یا حقیقت؟

نئی دہلی ۔بالی ووڈ کی معروف اداکارہ کرینہ کپور خان ایک بار پھر فلمی حلقوں میں چہ میگوئیاں پیدا کرنے کا باعث بن گئی ہیں۔ تازہ ترین رپورٹس کے مطابق، وہ اپنی اگلی فلم میں ایک بھوت کا کردار نبھاتے…

حاملہ خواتین کا ویپنگ کرنا بچے کی صحت کیلئے خطرناک قرار

اسلام آباد ۔ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ حاملہ خواتین کا ویپنگ کرنا پیٹ میں بچے کی کھوپڑی کی ساخت میں تبدیلی کا سبب ہو سکتا ہے۔ تحقیق کے مطابق گلے میں ویپنگ کا دھواں لگنے کے لیے…

بجلی صارفین کے لیے اچھی خبر، فی یونٹ بجلی سستی ہونے کا امکان

اسلام آباد ۔بجلی صارفین کیلیے اچھی خبر ہے کہ بجلی کی قیمت میں ایک ماہ کیلیے 65 پیسے فی یونٹ کمی ہونے کا امکان ہے۔ سی پی پی اے نے جون کیلیے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی درخواست جمع کرا دی…