Uncategorized
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ ساز تیزی، انڈیکس آج پھر نئی بلند ترین سطح پر
کراچی :پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج بھی ریکارڈ ساز تیزی دیکھی جا رہی ہے اور انڈیکس نئی بلند ترین سطح کو چھو چکا ہے۔ بازارِ حصص میں کاروباری ہفتے کے چوتھے دن ریکارڈ تیزی کے نتیجے میں کے ایس ای…
اپنی دوست کے شوہر سے شادی رچانے والی اداکارہ کی طلاق کی خبریں گرم
بالی ووڈ کی معروف اداکارہ ہنسیکا موٹوانی اور ان کے شوہر سہیل کتوریہ کے درمیان اختلافات اور ممکنہ علیحدگی کی خبریں بھارتی میڈیا میں گردش کر رہی ہیں۔ رپورٹس کے مطابق فلم “آپ کا سرور” سے شہرت حاصل کرنے والی…
ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے، عوام میں خوف و ہراس پھیل گیا
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت پنجاب، خیبرپختونخوا، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے متعدد علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکوں نے شہریوں کو خوفزدہ کر دیا، جس کے باعث لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں اور عمارتوں سے…
کرینہ کپور کا 20 سال چھوٹے اداکار کے ساتھ رومانس: افواہ یا حقیقت؟
نئی دہلی ۔بالی ووڈ کی معروف اداکارہ کرینہ کپور خان ایک بار پھر فلمی حلقوں میں چہ میگوئیاں پیدا کرنے کا باعث بن گئی ہیں۔ تازہ ترین رپورٹس کے مطابق، وہ اپنی اگلی فلم میں ایک بھوت کا کردار نبھاتے…
حاملہ خواتین کا ویپنگ کرنا بچے کی صحت کیلئے خطرناک قرار
اسلام آباد ۔ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ حاملہ خواتین کا ویپنگ کرنا پیٹ میں بچے کی کھوپڑی کی ساخت میں تبدیلی کا سبب ہو سکتا ہے۔ تحقیق کے مطابق گلے میں ویپنگ کا دھواں لگنے کے لیے…
بجلی صارفین کے لیے اچھی خبر، فی یونٹ بجلی سستی ہونے کا امکان
اسلام آباد ۔بجلی صارفین کیلیے اچھی خبر ہے کہ بجلی کی قیمت میں ایک ماہ کیلیے 65 پیسے فی یونٹ کمی ہونے کا امکان ہے۔ سی پی پی اے نے جون کیلیے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی درخواست جمع کرا دی…
کرکٹر کو ممبر پارلیمنٹ سے منگنی کے محض 2 ہفتے بعد خوشخبری مل گئی
نئی دہلی ۔بھارتی کرکٹ اسٹار رنکو سنگھ، جو حال ہی میں سماج وادی پارٹی کی کم عمر رکن پارلیمنٹ پریا سروج سے منسوب ہوئے، کو منگنی کے صرف دو ہفتوں بعد ایک اور بڑی خوشخبری مل گئی ہے۔ بھارتی میڈیا…
جوڈیشل کمیشن کا اجلاس: آئینی بنچز کی مدت میں 30 نومبر تک توسیع
اسلام آباد میں چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں مختلف عدالتی امور پر مشاورت کی گئی۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ جسٹس امین الدین خان سمیت دیگر…
نیشنز ہاکی کپ؛ نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 3-4 سے ہراکر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
میڈرڈ۔نیشنز ہاکی کپ کے اہم معرکے میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 3-4 سے شکست دیدی۔ ملائیشیا میں جاری ایف آئی ایچ نیشنز کپ ہاکی ٹورنامنٹ کے اہم معرکے میں پہلے کواٹر کے اختتام پر…
آپریشن بُنیان مرصوص کی اہمیت کم کرنے کیلئے بھارت کا بڑا منصوبہ بے نقاب
راولپنڈی ۔پاکستان کے کامیاب آپریشن بنیان مرصوص کی اہمیت کو کم کرنے کیلئے بھارت کا بڑا منصوبہ بے نقاب ہوگیا۔ سکیورٹی ذرائع نے کہا کہ پاکستانی مسلح افواج کے ہاتھوں آپریشن بنیان مرصوص میں ہزیمت اٹھانے کے بعد بھارتی سرکار…
