health
پاکستان میں ہر چوتھا جوڑا بانجھ پن کا شکار، بے اولادی سے متعلق خوفناک انکشاف سامنے آگیا
اسلام آباد۔پاکستان میں ہر 4 میں سے ایک جوڑا بانجھ پن جیسے سنگین مسئلے سے دوچار ہے، جس کی سب سے بڑی وجہ خواتین میں تیزی سے بڑھتا ہوا مرض ’پولی سسٹک اووری سنڈروم‘ Polycystic Ovary Syndrome (PCOS) ہے، جو…
چہرے پر دانوں کی وجہ تکیے کا غلاف بھی ہوسکتا ہے
لاہور۔اکثر لوگ اس دعوے کو ہلکا لے سکتے ہیں لیکن جی ہاں یہ بالکل ممکن ہے کہ چہرے پر دانے (acne یا pimples) نمودار ہونے کی ایک بڑی وجہ تکیے کا غلاف ہو۔ یہ ایک ایسا پہلو ہے جس پر…
کے پی حکومت کا صحت کارڈ میں تین بڑی بیماریوں کا علاج شامل کرنے کا فیصلہ
پشاور۔خیبر پختونخوا کی صوبائی حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ صحت کارڈ میں گردوں، جگر اور بون میرو کی پیوند کاری کے علاج کو شامل کیا جائے گا۔ مشیر اطلاعات، بیریسٹر سیف کے مطابق، حکومت ٹرانسپلانٹ اور امپلانٹ کی سہولیات…
پاکستان اور مصر کا شعبہ صحت میں تعاون پر اتفاق
وفاقی وزیرِ صحت مصطفیٰ کمال اور پاکستان میں تعینات مصری سفیر کے درمیان ایک اہم ملاقات ہوئی، جس میں ہیپاٹائٹس سی کے خاتمے کے لیے مشترکہ اقدامات پر غور کیا گیا۔ اس موقع پر تکنیکی تعاون اور طبی شعبے کی…
عام ادویات ذیابیطس مرض میں اچانک ہارٹ اٹیک کا سبب بن سکتی ہیں
عام طور پر ٹائپ 2 ذیابیطس اور دل کی صحت سے متعلق یہی مشورہ دیا جاتا ہے کہ صحت بخش غذا اپنائیں، جسمانی طور پر متحرک رہیں اور شوگر لیول کو قابو میں رکھیں۔ تاہم، حالیہ ایک تحقیق سے یہ…
صحت اور ٹیکنالوجی کا امتزاج: “ون پیشنٹ، ون آئی ڈی” سسٹم متعارف
وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال اور وزیر مملکت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی شزا فاطمہ خواجہ نے صحت اور ٹیکنالوجی کے میدان میں مشترکہ پیش رفت کرتے ہوئے ایک نئے نظام “ون پیشنٹ، ون آئی ڈی” کا آغاز کیا ہے، جس کا…
چین میں گردن کی مالش کے دوران نوجوان فالج کا شکار ہوگیا
چین میں ایک 26 سالہ نوجوان اُس وقت فالج کا شکار ہو گیا جب وہ گردن کی تکلیف سے نجات پانے کے لیے مساج کروانے گیا تھا۔ ژاؤ ژانگ، جو صوبہ ہینان کے شہر چانگشا کا رہائشی اور پیشے کے…
اینٹی ڈپریسنٹس کا استعمال اچانک قلبی موت کے خطرے میں اضافہ کرسکتا ہے، نئی تحقیق
ماضی میں کی گئی سائنسی تحقیقات سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ دل کے اچانک بند ہوجانے سے ہونے والی اموات، جنہیں اچانک قلبی موت (SCD) کہا جاتا ہے، دل کی بیماریوں سے متعلق مجموعی اموات کا تقریباً نصف…
مضر کولیسٹرول میں کمی دماغی بیماریوں کے خطرات کو کم کر سکتی ہے: نئی تحقیق
ایک نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ مضر کولیسٹرول کی کم سطح دماغی بیماریوں جیسے ڈیمینشیا اور الزائمرز کے خطرات کو کم کر سکتی ہے۔ جرنل آف نیورولوجی، نیوروسرجری اینڈ سائیکیاٹری میں شائع ہونے والی اس تحقیق…
انرجی ڈرنکس بالوں کیلئے خطرناک قرار
فٹنس کے شوقین افراد ورزش کے دوران اپنی کارکردگی میں بہتری کے لیے اکثر انرجی ڈرنکس کا استعمال کرتے ہیں، لیکن حالیہ مطالعات کے مطابق، ان مشروبات کے غیر متوقع نقصانات بھی ہو سکتے ہیں، خاص طور پر بالوں کی…
