health interview

اس کیٹا گری میں 15 خبریں موجود ہیں

آنتوں کے کینسر کے بڑھتے کیس، ماہرین میں تشویش

ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ مردوں اور خواتین میں کولوریکٹل کینسر کے بڑھتے ہوئے کیسز عالمی سطح پر صحت عامہ کے لیے ایک سنگین چیلنج بنتے جا رہے ہیں۔ اس حوالے سے سندھ میڈیکل کالج اور جناح پوسٹ گریجویٹ…

کراچی میں نیگلیریا سے پہلی ہلاکت رپورٹ

کراچی میں اس سال نیگلیریا فاؤلری جرثومے کے باعث پہلی موت واقع ہو گئی۔ گلشنِ اقبال سے تعلق رکھنے والی 36 سالہ خاتون جان لیوا انفیکشن کا شکار ہو کر زندگی کی بازی ہار گئیں۔ محکمہ صحت سندھ کے مطابق،…

رمضان کےلیے 8 صحت بخش مشروب

اسلام آباد ۔رمضان المبارک کا مقدس مہینہ روحانی عبادات کے ساتھ ساتھ صحت کے لیے بھی بے شمار فوائد رکھتا ہے۔ طویل روزے کے دوران جسم کو مناسب غذائیت اور ہائیڈریشن فراہم کرنا ضروری ہے تاکہ توانائی کی سطح برقرار…

صحت کارڈ میں بون میرو،کاکلیئر امپلانٹ اور تھیلیسیمیا بھی شامل

پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے صوبے میں گردوں اور جگر کی پیوندکاری کے بعد بون میرو، کاکلیئر امپلانٹ اور تھیلیسیمیا جیسے امراض کو بھی صحت کارڈ میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جس کے بعد ان بیماریوں میں مبتلا مریضوں…

رمضان اسپیشل: ”چیزی چکن بریڈ رولز“ سے اپنی افطاری کو خاص بنائیں

اسلام آباد ۔رمضان میں چیزی چکن بریڈ رولز ایک شاندار اور مزیدار افطار کی ڈش ہے جو آپ کی افطار کو خاص اور ذائقے سے بھرپور بنا دیتی ہے۔ بریڈ میں چکن اور پنیر کا ذائقہ دار امتزاج ایک منفرد…