india news
بھارتی میڈیا بھی حواس باختہ، مقبوضہ کشمیر پر پاکستان کے حملے کی جھوٹی خبریں چلانے لگا
اسلام آباد۔شکست خوردہ مودی کی خوشنودی کیلیے بھارتی میڈیا نے مقبوضہ کشمیر پر پاکستان کے حملے سے متعلق بے بنیاد خبریں نشر کرنا شروع کردیں۔ بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا کہ پاکستان نے مقبوضہ کشمیر کے مختلف علاقوں پر فضائی…
بھارت؛ وینٹی لیٹر پر موجود بیمار ایئرہوسٹس کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا
بھارتی شہر گڑگاؤں کے ایک نجی اسپتال میں ایک نہایت سنگین اور دلخراش واقعہ پیش آیا، جہاں بیماری کی حالت میں داخل ایک ایئرہوسٹس کو مبینہ طور پر وینٹی لیٹر پر رہتے ہوئے جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا۔ بھارتی…
امریکی کمیشن نے بھارتی خفیہ ایجنسی پر پابندیاں عائد کرنے کی سفارش کر دی
نیو یارک (امیر محمد خان سے) مذہبی آزادی سے متعلق ایک امریکی پینل نے کہا کہ بھارت میں اقلیتوں کے ساتھ سلوک ابتر ہو رہا ہے اور اس نے سکھ علیحدگی پسندوں کے قتل کی سازشوں میں مبینہ طور پر…
بادشاہ اونگزیب کا مقبرہ ہٹانے کے معاملے پر بھارت میں ہنگامے پھوٹ پڑے
نئی دہلی ۔بھارتی ریاست مہارشٹرا کے شہر ناگپور میں مغل بادشاہ اورنگزیب کے مقبرے کو ہٹانے کے مطالبے کے بعد احتجاج اور ہنگامے پھوٹ پڑے ہیں۔ مقامی میڈیا کے مطابق، اس مطالبے کے بعد پیدا ہونے والے تناؤ میں پیر…
بھارت: یونیورسٹی کیمپس میں نماز پڑھنے پر طالب علم گرفتار
میرٹھ: بھارتی ریاست اترپردیش کے شہر میرٹھ میں پولیس نے ایک نجی یونیورسٹی کے کیمپس میں کھلے عام نماز پڑھنے پر ایک طالب علم کو گرفتار کرلیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق، پولیس نے تصدیق کی ہے کہ آئی آئی ایم…
جعفر ایکسپریس حملہ: بھارتی میڈیا کی جھوٹی خبریں اور پروپیگنڈا بے نقاب
کوئٹہ: بلوچستان میں جعفر ایکسپریس پر ہونے والے دہشت گرد حملے کے بعد بھارتی میڈیا اور مخصوص سوشل میڈیا اکاؤنٹس نے بے بنیاد پروپیگنڈا پھیلانے میں تیزی دکھائی ہے۔ بغیر کسی تصدیق کے من گھڑت خبروں اور جعلی ویڈیوز کا…
