ispr
اللہ کے فضل سے پاکستان جمہوری اقدار اور اسلامی اصولوں پر چل کر ترقی کررہا ہے، مسلح افواج
راولپنڈی ۔چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اور مسلح افواج کے سربراہان نے یومِ پاکستان کی 85ویں سالگرہ کے موقع پر پوری قوم کو گرمجوش مبارکباد پیش کرتے ہوئے عزم ظاہر کیا ہے کہ مادرِ وطن کا دفاع ہر حال…
23 مارچ کو یوم پاکستان کے موقع پر ایوان صدر میں تقریب ہوگی
اسلام آباد۔یومِ پاکستان کے موقع پر 23 مارچ کو ایوان صدر میں خصوصی تقریب منعقد ہوگی، جس میں صدر مملکت آصف علی زرداری مہمانِ خصوصی ہوں گے۔ تقریب میں وزیر اعظم، سروسز چیفس، غیر ملکی سفیر اور دیگر اہم شخصیات…
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے بحرین کے کمانڈر نیشنل گارڈ کی ملاقات
راولپنڈی۔۔آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے بحرین کے نیشنل گارڈ کے کمانڈر جنرل شیخ محمد بن عیسیٰ بن سلمان الخلیفہ نے جی ایچ کیو میں ملاقات کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق…
پاکستان میں دہشتگردی کا مرکزی اسپانسر بھارت ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
اسلام آباد ۔ڈی جی آئی ایس پی آر، لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف نے کہا کہ پاکستان میں دہشت گردی کا اصل سرپرست بھارت ہے۔ جعفر ایکسپریس پر حملہ بھارتی حکومتی پالیسی کا تسلسل ہے۔ جعفر ایکسپریس حملے کے بعد بھارتی…
جعفر ایکسپریس حملہ: سکیورٹی فورسز کا آپریشن مکمل، تمام دہشت گرد ہلاک، 21مسافر اور 4جوان شہید
اسلام آباد۔سکیورٹی فورسز نے کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس پر حملہ کرنے والے دہشت گردوں کے خلاف آپریشن مکمل کیا، جس کے دوران 33 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ اس آپریشن میں ایف سی کے 4 اہلکار بھی شہید…
بنوں کینٹ حملے میں 16 دہشتگرد ہلاک، 5 بہادر اہلکاروں نے جام شہادت نوش کیا
راولپنڈی ۔بنوں کینٹ پر گزشتہ روز ہوئے حملے میں ہلاک کئے گئے کل دہشت گروں کی تعداد 16 ہوگئی ہے، جبکہ حملے کو ناکام بناتے ہوئے پانچ بہادر اہلکاروں نے جام شہادت نوش کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ…
آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ کو 6 سال مکمل، عسکری قیادت کا مسلح افواج کو خراج تحسین
راولپنڈی۔بھارت کے لیے سپرائز ڈے اور پاکستان کی خودمختاری کے دفاع کے عزم کی تجدید کا دن ہے۔ آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ کو چھ سال مکمل ہو گئے۔ پاک فضائیہ نے 27 فروری 2019 کو بھارتی جارحیت کا تاریخی جواب دیا۔…
آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ کے 6 سال مکمل ،آئی ایس پی آر نے نغمہ ”دشمناسن“ ریلیز کر دیا
اسلام آباد۔ آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ کے 6 سال مکمل ہونے پر پاک فوج کے اشعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے نغمہ ”دشمناسن“ریلیز کردیا گیا۔ نغمے میں 27 فروری 2019 کو کسی فضائی معرکے کی تاریخ کے…
