maryam nawaz

اس کیٹا گری میں 15 خبریں موجود ہیں

پاک بھارت جنگ کے روز نواز شریف کہاں تھے؟

اسلام آباد ۔مقبوضہ کشمیر کے علاقہ پہلگام کا واقعہ ہوا تو بھارت نے پاکستان کے مختلف شہروں پر میزائل داغ دیے جس میں پاکستان کے کئی شہری شہید ہوئے۔ اگلے روز  انڈیا نے لاہور، اوکاڑہ ،راولپنڈی سمیت دیگر شہروں پر…

پنجاب سیاحوں کی میزبانی کیلئے مکمل طور پر تیار ہے: مریم نواز

لاہور۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ پنجاب سیاحوں کو خوش آمدید کہنے کے لیے مکمل تیار ہے، اور اکنامک کوآپریشن آرگنائزیشن (ای سی او) کے معزز مہمانوں کی موجودگی ہمارے لیے اعزاز کی بات ہے۔ وزیراعلیٰ سے…

مریم نواز کی ترک صدر اور خاتون اوّل سے ملاقات

انطالیہ: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان اور خاتون اول امینہ ایردوان سے ملاقات کی۔ اس ملاقات کے دوران صدر ایردوان نے مریم نواز کا پُرتپاک خیر مقدم کیا اور ڈپلومیسی فورم 2025 میں…

پنجاب میں 13 نئے سہولت بازار قائم کرنے کی منظوری

لاہور۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے صوبے بھر میں 13 نئے سہولت بازاروں کے قیام کی منظوری دے دی ہے، جن کا مقصد عوام کو کم قیمت پر بنیادی ضروریات کی اشیاء فراہم کرنا ہے۔ ان منصوبوں کی تکمیل کے…

’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی

لاہور۔۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے “وِیٹ این سینٹیو پروگرام” کا افتتاح کر دیا، جس کے تحت گندم کے کاشتکاروں کو مفت ٹریکٹر فراہم کیے جا رہے ہیں۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے بٹن دبا کر “گندم اگاؤ” انعامی اسکیم…

مریم نواز کا پاکستان کو ترقی یافتہ ملک بنانے کیلئے تمام صلاحیتیں بروئے کار لانے کا عہد

لاہور۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے یومِ پاکستان کے موقع پر پوری قوم کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے ملک کو ترقی یافتہ ممالک کی صف میں شامل کرنے کے عزم کا اظہار کیا۔ اپنے خصوصی پیغام میں انہوں نے بانیانِ پاکستان…

مریم نواز کی جانب سے سپیشل بچوں کیلئے سپیشل عیدی کا آغاز

لاہور۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر صوبہ بھر میں خصوصی طلبہ کو عید گفٹ کی فراہمی کا آغاز کردیا گیا ہے۔عید کی تعطیلات سے قبل 40ہزار بچوں کو عید گفٹ پیش کرنے کا ہدف پورا کیا جائے گا۔…

”مریم نواز کو بانی پی ٹی آئی کے خلاف تقاریر سے روکا جائے“

لاہور۔لاہور ہائی کورٹ نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے بانی پی ٹی آئی کے خلاف بیانات اور تقاریر پر پابندی کی درخواست 7 اپریل کو سماعت کے لیے مقرر کرنے کی ہدایت جاری کر دی۔ تفصیلات کے مطابق، جسٹس فاروق…

تاریخی ورثے کی بحالی کیلئے لاہور اتھارٹی فار ہیری ٹیج ریوائیول قائم

لاہور: پنجاب حکومت نے تاریخی ورثے کی بحالی اور تحفظ کے لیے “لاہور اتھارٹی فار ہیریٹیج ریوائیول” (لہر) کے قیام کا اعلان کر دیا۔ مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت…

وزیراعلی پنجاب نے اقلیتوں کے جان و مال کے تحفظ کو ریڈ لائن قرار دیدیا

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ اقلیتوں کے جان و مال کے تحفظ کو ریڈ لائن قرار دے کر اس کی حفاظت کو یقینی بنایا جا رہا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ہندو برادری کے تہوار…