shahbaz sharif latest news

اس کیٹا گری میں 18 خبریں موجود ہیں

حکومت کی کارکردگی نے آئی ایم ایف کو حیران کردیا، وزیراعظم

اسلام آباد۔وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت کی شاندار کارکردگی نے آئی ایم ایف کو حیران کر دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ مخالفین مسلسل یہ تاثر دے رہے تھے کہ منی بجٹ متعارف کروایا جا…

آذربائیجان کے صدر کا وزیراعظم کو خط، یوم پاکستان پر مبارک باد

اسلام آباد۔آذربائیجان کے صدر الہام علیوف نے یومِ پاکستان کے موقع پر وزیرِاعظم شہباز شریف اور پاکستانی قوم کو خط لکھ کر مبارکباد پیش کی۔ اپنے پیغام میں صدر علیوف نے پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان تذویراتی شراکت داری اور…

وزیراعظم کا ججہ گینگ کو گرفتار کرنے والی ٹیم کیلئے فی کس 10، 10 لاکھ روپے انعام

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ انسانی اسمگلرز ملک کی عالمی ساکھ کو نقصان پہنچا رہے ہیں، اور یہ مکروہ دھندا ہر صورت ختم ہونا چاہیے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے ایف آئی اے اور انٹیلی جنس بیورو…

سپریم کورٹ میں جمع کروائے گئے 190 ملین پاؤنڈز سے دانش یونیورسٹی بنائیں گے، وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد ۔وزیراعظم شہباز شریف نے 190 ملین پاؤنڈز کی رقم وفاقی حکومت کے حوالے کرنے پر چیف جسٹس آف پاکستان کا شکریہ ادا کرتے ہوئے اس رقم سے اپلائیڈ سائنسز کی “دانش یونیورسٹی” کی تعمیر کا اعلان کیا ہے۔…

نوجوانوں کو مارکیٹ اور صنعتوں میں درکار ہنر، وزیراعظم نے اہم منصوبے کی منظوری دیدی

اسلا آباد ۔وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے نوجوانوں کو مارکیٹ اور صنعتوں کی ضروریات کے مطابق تربیت فراہم کرنے کے منصوبے کی منظوری دے دی ہے۔ اس منصوبے کے تحت نوجوانوں کو مختلف شعبوں میں ہنر سکھانے کے لیے…

معاشی استحکام کے لیے میں اور آرمی چیف دوست ممالک کے پاس گئے، وزیراعظم

اسلام آباد ۔وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملک کی معاشی استحکام اور آئی ایم ایف پروگرام کی راہ میں آنے والی رکاوٹوں کو دور کرنے کے لیے انہوں نے اور آرمی چیف نے دوست ممالک کا…

مہنگائی ساڑھے 9سال کی کم ترین سطح پر آگئی،وزیر اعظم

اسلام آباد۔وزیراعظم شہباز شریف نے کنزیومر پرائس انڈیکس کے حوالے سے افراط زر میں مسلسل کمی پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ معیشت کی بہتری، کاروبار اور سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے تمام ادارے مل کر کام…

آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ کے 6 برس، وزیراعظم کا افواج کو خراج تحسین

اسلام آباد ۔وزیرِاعظم شہباز شریف نے آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ کے چھ سال مکمل ہونے پر افواجِ پاکستان کی جرات، بہادری، پیشہ ورانہ مہارت اور قربانیوں کو زبردست خراج تحسین پیش کیا۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ 27 فروری…