showbiz philippines

اس کیٹا گری میں 7 خبریں موجود ہیں

برٹنی اسپیئرز نے سیم اصغری سے طلاق کے بعد گھریلو ملازم سے بھی بریک اپ کرلیا

لاس اینجلس۔معروف امریکی پاپ اسٹار برٹنی اسپیئرز نے اپنے بوائے فرینڈ پال رچرڈ سولز سے ایک بار پھر تعلق ختم کر دیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ علیحدگی فروری 2025 میں ویلنٹائن ڈے کے فوراً بعد ہوئی۔…

جیمز کیمرون کی فلم ‘اوتار: فائر اینڈ ایش’ کا پہلا ٹریلر سینماکون میں جاری

مشہور فلمساز جیمز کیمرون کی کامیاب سیریز “اوتار” کی تیسری قسط ’’اوتار: فائر اینڈ ایش‘‘ کا پہلا ٹریلر ’’سینماکون‘‘ میں جاری کیا گیا، جہاں سینما مالکان کی بڑی تعداد موجود تھی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق، اس فلم کی…

حبا بخاری شوہر آریز احمد کی سچائی بھری بات سن کر جذباتی ہوگئیں

اداکارہ حبا بخاری ایک ٹی وی انٹرویو کے دوران اپنے شریکِ حیات آریز احمد کے دِل چھو لینے والے اظہار پر اپنے جذبات پر قابو نہ رکھ سکیں اور نم آنکھوں کے ساتھ جذباتی ہوگئیں۔ پاکستانی ڈراما انڈسٹری کی مشہور…

وجنتی مالا کی موت کی افواہیں، بیٹے کا وضاحتی بیان

بھارتی فلم انڈسٹری کی عظیم اداکارہ 91 سالہ وجنتی مالا کے انتقال کی خبریں سوشل میڈیا پر پھیلنے کے بعد ان کے مداح شدید پریشانی کا شکار ہوگئے تھے، تاہم اب اداکارہ کے بیٹے کی جانب سے اس حوالے سے…

معروف گلوکارہ اینجی اسٹون جان لیوا حادثے کا شکار، بیٹی نے موت کی تصدیق کر دی

لاس اینجلس ۔گریمی ایوارڈز کے لیے نامزدگی حاصل کرنے والی مشہور گلوکارہ اینجی اسٹون ایک المناک سڑک حادثے میں ہلاک ہوگئیں۔ان کی بیٹی لادی ڈائمنڈ نے سوشل میڈیا پر اپنی والدہ کی موت کی تصدیق کرتے ہوئے اپنے جذبات کا…

سدھارتھ ملہوترا اور کیارا اڈوانی کے گھر ننھے مہمان کی آمد متوقع

نئی دہلی ۔بالی ووڈ کے مقبول جوڑے سدھارتھ ملہوترا اور کیارا اڈوانی نے اپنی پہلی اولاد کی آمد کی خوشخبری مداحوں کے ساتھ شیئر کر دی۔ جوڑے نے انسٹاگرام پر ایک پوسٹ کے ذریعے یہ اعلان کیا۔ کیارا نے ایک…

بہروز سبزواری نے طلاق کی بڑی وجہ لڑکیوں کو قرار دے دیا

لاہور۔سینئر اداکار بہروز سبزواری نے بڑھتی ہوئی طلاق کی شرح پر اپنی رائے دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس کی بنیادی وجہ والدین کا اپنی بیٹیوں کو حد سے زیادہ لاڈ پیار دینا ہے۔ ایک مارننگ شو میں گفتگو کرتے…