usa
امریکی اراکین کانگریس نے دورہ پاکستان کو کامیاب اور مثبت قرار دیدیا
اسلام آباد ۔پاکستان کے دورے پر آئے امریکی کانگریس کے اراکین نے اپنے سفر کو نہایت کامیاب اور مستقبل کے لیے اہم قرار دیا ہے۔ پاکستان میں اعلیٰ سیاسی و عسکری قیادت سے ہونے والی ملاقاتیں دونوں ممالک کے باہمی…
سعودی عرب اور امریکہ کے مابین نیوکلیئر معاہدہ جلد متوقع
واشنگٹن۔ امریکی وزیر توانائی نے اعلان کیا ہے کہ واشنگٹن اور ریاض جلد ہی توانائی اور سول نیوکلیئر ٹیکنالوجی میں سرمایہ کاری کے معاہدے پر دستخط کریں گے۔ ہم اس سال سعودی عرب کے ساتھ نیوکلیئر تعاون کی مزید تفصیلات…
سوشل میڈیا پر اسرائیل مخالف پوسٹیں کرنے والوں کیلئے امریکا کے دروازے بند
واشنگٹن: امریکی امیگریشن حکام نے نئی ہدایت جاری کی ہے جس کے تحت سوشل میڈیا پر یہود مخالف بیانیہ اپنانے والے افراد کو ویزا یا مستقل رہائش کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ یہ اقدام سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی…
امریکی ٹیرف ترقی پذیر ممالک پر اثرانداز ہو رہا ہے، معاملے کو حل کرنا چاہیے، پاکستان
اسلام آباد ۔پاکستان نے کہا ہے کہ وہ امریکا کی جانب سے ٹیرف میں تیزی سے کی جانے والی تبدیلیوں کو بغور ملاحظہ کر رہا ہے۔ اس اہم معاملے پر وزیرِاعظم نے ایک اعلیٰ سطحی رہنمائی کمیٹی قائم کر دی…
نئے امریکی ٹیرف:حکومت کا مذاکرات کیلئے اعلیٰ سطحی وفد واشنگٹن بھیجنے کا فیصلہ
اسلام آباد۔پاکستان نے امریکہ کے ساتھ تجارتی تعلقات کے فروغ اور نئے ٹیرف کے حوالے سے مذاکرات کیلئے اعلی سطح وفدواشنگٹن بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ملکی برآمدات میں اضافے اور امریکہ…
امریکی کمپنیاں پاکستان میں معدنیات کے شعبے سے استفادہ کریں، وزیراعظم
اسلام آباد ۔وزیراعظم شہباز شریف نے امریکی کمپنیوں کو پاکستان میں موجود معدنی وسائل کے شعبے میں سرمایہ کاری کی دعوت دی ہے۔ یہ بات انہوں نے اسلام آباد میں امریکی محکمہ خارجہ کے بیورو آف ساؤتھ اینڈ سینٹرل ایشین…
پاکستانی سفیر احسن واگن کو امریکی ایئرپورٹ سے واپس کیوں بھجوایا گیا؟
اسلام آباد ۔امریکا کے شہر لاس اینجلس کے ایئرپورٹ سے ترکمانستان میں پاکستان کے سفیر احسن واگن کو واپس بھیج دیا گیا ہے۔ اس واقعے کی اطلاع وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور سیکرٹری خارجہ آمنہ بلوچ کو دی گئی ہے،…
امریکا نے خیبر پختونخوا اور بلوچستان کے سفر کیلئے نئی ٹریول ایڈوائزری جاری کردی
واشنگٹن: امریکا نے اپنے شہریوں کے لیے پاکستان میں خاص طور پر خیبر پختونخوا اور بلوچستان کے سفر کے حوالے سے نئی ٹریول ایڈوائزری جاری کی ہے۔ یہ ایڈوائزری امریکی محکمہ خارجہ کے بیورو آف قونصلر افیئرز کی جانب سے…