admin
پیوٹن جلد مرجائینگے: پھر تنازعہ ہمیشہ کیلئے ختم: زیلنسکی
روسی رہنما ولادیمیر پیوٹن کی صحت سے متعلق گردش کرتی خبروں کے درمیان یوکرین کے صدر ولودیمیر زیلنسکی نے اہم دعویٰ کردیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق یوکرینی صدر نے اپنے بیان میں روسی رہنما کی قدرتی موت…
80 برس میں ایک بار ظاہر ہونے والا ستارہ کب دکھے گا؟
ایک سال سے زائد انتظار کے بعد آسمان پر تقریباً تین ہزار نوری سال کے فاصلے پر موجود ایک ستاروی نظام کے روشن ہونے کی توقع ہے۔ یہ ستارہ، جسے بلیز اسٹار کے نام سے جانا جاتا ہے، عام طور…
چینی کا متبادل دماغ کو زیادہ کھانے کے جھانسے میں ڈال سکتا ہے، تحقیق
ایک حالیہ تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ کم کیلوری والے مشروبات اور کیچپ میں استعمال ہونے والے چینی کے متبادل ہمارے دماغ کو ممکنہ طور پر زیادہ کھانے کے لیے دھوکہ دے سکتے ہیں۔ یونیورسٹی آف سدرن کیلیفورنیا کے…
بھارت میں مہلک وائرس بلیوں کے لیے جان لیوا ثابت ہو رہا
برڈ فلو کے بعد، بھارت میں ایف پی وی نامی ایک مہلک وائرس بلیوں میں تیزی سے پھیلنے لگا ہے، جس کے نتیجے میں سینکڑوں بلیاں ہلاک ہو چکی ہیں۔ ریاست کرناٹک کے رائچور ضلع میں یہ وائرس بلیوں کو…
میلبرن تنازع: سچ کا انتظار کرو آپ پچھتاؤ گے، نیہا ککڑ
معروف بھارتی گلوکارہ نیہا ککڑ نے میلبرن کنسرٹ میں تین گھنٹے دیر سے پہنچنے پر اپنا پہلا ردعمل دے دیا۔ نیہا ککڑ نے انسٹاگرام اسٹوری پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے لکھا، “سچ کا انتظار کریں، آپ مجھے جلدی جج…
روہت شرما کا انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں نہ کھیلنے کا فیصلہ
بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما نے ٹیسٹ فارمیٹ میں مسلسل خراب کارکردگی کے باعث انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں آرام لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ بھارتی خبر رساں ادارے کے مطابق ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ…
انگلینڈ کے سابق فاسٹ بولر پیٹر لیور 84 برس کی عمر میں انتقال کر گئے
انگلینڈ کے سابق فاسٹ بولر پیٹر لیور، جنہوں نے برمنگھم میں 1971 میں یادگار 274 رنز بنانے والے ایشین ڈان بریڈ مین ظہیر عباس کے لیے مشکلات کھڑی کی تھیں اور لیڈز ٹیسٹ میں پاکستان کی شکست میں اہم کردار…
آئی ایم ایف کی مشاورت کے بعد بجٹ پارلیمنٹ میں پیش کیا جائیگا
اسلام آبا۔وفاقی حکومت نئے مالی سال کا بجٹ آئی ایم ایف کے ساتھ مشاورت کے بعد پیش کرے گی۔ اگر پاکستان نے معاہدے پر عمل درآمد نہ کیا تو موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کے لیے قرض نہیں ملے گا۔آئی ایم…
امریکی کمیشن نے بھارتی خفیہ ایجنسی پر پابندیاں عائد کرنے کی سفارش کر دی
نیو یارک (امیر محمد خان سے) مذہبی آزادی سے متعلق ایک امریکی پینل نے کہا کہ بھارت میں اقلیتوں کے ساتھ سلوک ابتر ہو رہا ہے اور اس نے سکھ علیحدگی پسندوں کے قتل کی سازشوں میں مبینہ طور پر…
اسلام آباد اور خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں زلزلے کے شدید جھٹکے
اسلام آباد ۔وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے، جس سے شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ رپورٹس کے مطابق پشاور اور اس کے گردونواح، بٹ خیلہ، تخت…