admin
41 سال کی عمر میں دوبارہ ماں بننے کی توقع نہیں تھی، ماہرہ خان
اسلام آباد:پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے کہا ہے کہ انہوں نے 41 سال کی عمر میں دوبارہ ماں بننے کی توقع نہیں کی تھی اور یہ تجربہ ان کے لیے جذباتی اور جسمانی طور پر پہلے سے مختلف ہے۔ ٹورنٹو…
دورہ انگلینڈ کے بعد پاکستانی کرکٹرز کی وطن واپسی، رضا اللہ کا ایئرپورٹ پر شاندار استقبال
اسلام آباد: انگلینڈ کے دورے کے بعد پاکستانی کرکٹرز وطن واپس پہنچ گئے۔ برمنگھم سے دوحہ کے راستے کھلاڑی اپنے اپنے شہروں کو روانہ ہوئے۔ ایجبسٹن ٹیسٹ میں ڈیبیو پر شاندار آل راؤنڈ کارکردگی دکھانے والے رضا اللہ کا اسلام…
مری میں شریف فیملی کی اہم بیٹھک، ماہ نور صفدر اور ان کے شوہر بھی خصوصی ظہرانے پر مدعو
مری:مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف کی رہائش گاہ چھانگلہ گلی میں شریف خاندان کی اہم بیٹھک ہوئی جس میں وزیراعظم شہباز شریف وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز اور حمزہ شہباز نے شرکت کی۔ ذرائع کے مطابق ملاقات میں ملکی…
اختیارات کے استعمال میں آئین کو ہرصورت مقدم رکھا جائے، چیف جسٹس وفاقی آئینی عدالت
اسلام آباد: چیف جسٹس وفاقی آئینی عدالت جسٹس امین الدین خان نے کہا ہے کہ اختیارات کے استعمال میں آئین کو ہر صورت مقدم رکھا جائے کیونکہ آئین کی پاسداری ہی معاشرے میں استحکام کی بنیاد ہے۔ نئے عدالتی سال…
بنگلادیش؛ عوامی لیگ پارٹی کے 7 رہنماؤں کو سزائے موت
ڈھاکہ۔بنگلہ دیش کے انٹرنیشنل کرائمز ٹریبونل نے سابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کی جماعت عوامی لیگ کے 7 سینئر رہنماؤں کو سزائے موت سنا دی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق عدالت نے 15 ستمبر 2026 کو 2024 کی طلبہ تحریک کے…
حکومت کا شرح سود برقرار رکھنے کا اعلان
کراچی: اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی موجودہ سطح پر ہی برقرر رکھنے کا اعلان کردیا۔ سٹیٹ بینک کے مطابق شرح سود کے تعین کے لیے مانیٹری پالیسی کا اجلاس گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس…
خواتین میں مصنوعی پلکوں کا استعمال، ماہرین نے خطرے کی گھنٹی بجا دی
لندن:ماہرینِ امراض چشم نے خبردار کیا ہے کہ آئی لیش ایکسٹینشنز آنکھوں میں مائٹس کی افزائش کا سبب بن سکتی ہیں جو خارش سرخی اور دھندلا نظر آنے جیسے مسائل پیدا کرسکتی ہیں۔ ایک تحقیق کے مطابق آئی لیش ایکسٹینشنز…
امریکا: چار رکنی ٹیم نے ڈسک گالف کا نیا عالمی ریکارڈ بنا دیا
آئیڈاہو:امریکی ریاست آئیڈاہو میں چار رکنی ٹیم نے ڈسک گالف کا ہول صرف 44.31 سیکنڈز میں مکمل کرکے نیا گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا۔ ڈیوڈ رش ان کے دوست ٹریوس ڈیوڈسن اور ڈیوڈسن کے بیٹوں اینڈرز اور اولیور نے یہ…
ندا یاسر کی بیٹی سیلا یاسر نے ڈیجیٹل دنیا میں قدم رکھ دیا
کراچی:معروف میزبان ندا یاسر اور اداکار و ہدایتکار یاسر نواز کی 21 سالہ بیٹی سیلا یاسر نے ڈیجیٹل کانٹینٹ کریشن کا باقاعدہ آغاز کردیا۔ سیلا یاسر نے انسٹاگرام پر اپنی پہلی ’گیٹ ریڈی ود می‘ ویڈیو شیئر کی جس میں…
مودی کی ہٹ دھرمی برقرار، بھارت کی ایک سال میں دوسری بار سپورٹس سپرٹ کی خلاف ورزی
دبئی:ویمنز ایشیا کپ کے فائنل میں بھارتی ویمن ٹیم نے ایشین کرکٹ کونسل کے صدر محسن نقوی سے ٹرافی وصول کرنے سے انکار کردیا۔ ذرائع کے مطابق ٹرافی دینے کا پروٹوکول پہلے سے طے تھا اور محسن نقوی بھارتی ٹیم…
