admin
حماس کی یرغمالیوں کی رہائی اور غزہ جنگ بندی معاہدے پر تجاویز موصول ہوگئیں؛ اسرائیل
تل ابیب ۔اسرائیل کا کہنا ہے کہ غزہ جنگ بندی سے متعلق حماس کا جواب موصول ہوگیا ہے جس کا تفصیلی جائزہ لے رہے ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی حکام نے تصدیق کی ہے کہ انھیں حماس…
پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کا محرم الحرام کے بعد احتجاجی تحریک دوبارہ شروع کرنے کا اعلان
پشاور۔پاکستان تحریکِ انصاف خیبرپختونخوا نے محرم الحرام کے احترام میں وقتی وقفے کے بعد دوبارہ احتجاجی تحریک شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اس بات کا اعلان پی ٹی آئی کے صوبائی صدر جنید اکبر نے اپنے ایک اہم…
سرکاری افسران کے اثاثے، حکومت نے آئی ایم ایف کی بڑی شرط پوری کر دی
اسلام آباد: سرکاری افسران کے اثاثوں کے سلسلے میں وفاقی حکومت نے آئی ایم ایف کی ایک بڑی شرط پوری کر دی۔ وفاقی حکومت نے آئی ایم ایف کی یہ شرط پوری کر لی ہے کہ گریڈ 17 اور اس…
وزیراعظم کی ترک اور آذربائیجان کے صدور کے ساتھ خوشگوار ملاقات، چہل قدمی
اسلام آباد۔وزیراعظم شہباز شریف کی ترک اور آذربائیجان کے صدور کے ساتھ خوشگوار ملاقات ہوئی، اس موقع پر تینوں رہنماؤں نے چہل قدمی کے دوران اہم معاملات پر گفتگو کی۔ وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف، ترکیہ کے صدر رجب طیب…
پاکستان اور امریکا کے درمیان تجارتی معاہدے پر بڑی پیش رفت
اسلام آباد: پاکستان اور امریکا کے درمیان تجارتی مذاکرات کے حالیہ دور میں ایک اہم مفاہمتی معاہدہ طے پا گیا ہے، جو برآمدی شعبے کے مستقبل کے حوالے سے اہمیت کا حامل ہے۔ 9 جولائی کی ڈیڈ لائن سے قبل…
روز مرہ کے استعمال کا ایک مصالحہ خطرناک کینسر سے بچنے میں مددگار
اسلام آباد ۔سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ روزانہ کی خوراک میں ہلدی کا اضافہ باول کینسر سے بچنے میں مدد دے سکتا ہے۔ یونیورسٹی آف لیسٹر میں کی جانے والی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ ہلدی کو زرد…
آئی فون 17 پرو میکس سے متعلق بڑی خبر!
اسلام آباد ۔ایپل کی فلیگ شپ ڈیوائس “آئی فون” کے 17ویں ورژن سے متعلق افواہیں زور پکڑتی جا رہی ہیں، اور تازہ ترین اطلاعات ایک بڑی تبدیلی کی جانب اشارہ کرتی ہیں۔ ذرائع کے مطابق آئی فون 17 پرو میکس…
فرانسیسی ترقیاتی ادارے کے ساتھ 12 ملین یورو گرانٹ کے معاہدے پر دستخط
اسلام آباد ۔پاکستانی حکومت اور فرانسیسی ترقیاتی ایجنسی (AFD) کے درمیان 12 ملین یورو کی مالی امداد (گرانٹ) کے ایک معاہدے پر دستخط کیے گئے ہیں۔ وزارت اقتصادی امور کے ترجمان کے مطابق، اس معاہدے پر سیکریٹری اقتصادی امور ڈاکٹر…
عالمی برادری اسرائیل کیساتھ تجارت بند اور مالی تعلقات منقطع کردیں؛ نمائندہ اقوام متحدہ
اقوام متحدہ کی مقبوضہ فلسطینی علاقوں کے لیے خصوصی نمائندہ فرانسسکا البانیزے نے عالمی برادری سے اپیل کی ہے کہ وہ اسرائیل کے ساتھ تمام مالیاتی اور تجارتی روابط کو ختم کرے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق انہوں…
غزہ منصوبہ اجلاس؛ اسرائیلی آرمی چیف اور وزیراعظم کے درمیان شدید تلخ کلامی اور جھگڑا
تل ابیب ۔اسرائیلی وزیر اعظم بن یامین نیتن یاہو اور اسرائیلی افواج کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل ایال زامیر کے درمیان غزہ سے متعلق آئندہ کی عسکری حکمت عملی پر ہونے والے ایک بند دروازہ اجلاس میں شدید اختلافات اور تلخ…