admin

اس کیٹا گری میں 3483 خبریں موجود ہیں

حافظ نعیم الرحمان کا 20 ستمبر کو اسلام آباد لانگ مارچ کا اعلان

گوجرانوالہ: امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے پیٹرولیم لیوی کے خاتمے اور مہنگائی کے خلاف جاری احتجاج کو لانگ مارچ میں تبدیل کرنے کا اعلان کردیا۔ حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ 20 ستمبر کو اسلام آباد کی طرف…

ججز کو بیرونی دباؤ سے آزاد کرنے کیلیے کوڈ آف کنڈیکٹ میں تبدیلی کی گئی ہے، چیف جسٹس

اسلام آباد:چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی نے کہا ہے کہ ججز کو بیرونی دباؤ سے آزاد رکھنے کیلئے کوڈ آف کنڈیکٹ میں تبدیلی کی گئی ہے۔ ماتحت عدلیہ کے ججز کو بااختیار بنانا اور عوام کا عدلیہ پر اعتماد…

شوگر کی ابتدائی علامات کو معمولی سمجھ کر نظر انداز کرنا مہنگا پڑسکتا ہے

اسلام آباد۔ذیابیطس میں خون میں گلوکوز کی مقدار بڑھ جاتی ہے اور اس کی وجہ صرف زیادہ میٹھا کھانا نہیں۔ ٹائپ 2 ذیابیطس کی ابتدائی علامات بعض اوقات معمولی ہوتی ہیں جنہیں لوگ نظر انداز کردیتے ہیں۔ ذیابیطس کی ممکنہ…

91 سالہ شخص نے 2193 میل کا سفر مکمل کرکے دوبارہ ریکارڈ بنالیا

امریکا: 91 سالہ ڈیل سینڈرز نے تقریباً 2 ہزار 193 میل طویل اپالاچین ٹریل مکمل کرکے ایک بار پھر دنیا کے معمر ترین شخص کی حیثیت سے ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔ سینڈرز نے جارجیا کے اسپرنگر ماؤنٹین سے مین ریاست…

جینیفر لارنس نے آخر کار انسٹاگرام جوائن کر ہی لیا، اداکارہ کی ٹرولرز کو سخت وارننگ

ہالی ووڈ اداکارہ جینیفر لارنس نے بالآخر انسٹاگرام پر اکاؤنٹ بنا لیا جہاں 24 گھنٹوں سے بھی کم وقت میں ان کے فالوورز کی تعداد تقریباً 10 لاکھ تک پہنچ گئی۔ اپنی پہلی ویڈیو میں اداکارہ نے مزاحیہ انداز میں…

لامین یامال نے کم عمر ترین کپتان بننے کا اعزاز حاصل کرلیا

بارسلونا: اسپین کے نوجوان فٹبالر لامین یامال نے 19 سال اور 58 دن کی عمر میں بارسلونا کی کپتانی کرکے نیا ریکارڈ قائم کردیا۔ چیمپئنز لیگ میں فائنورڈ کے خلاف میچ کے 71ویں منٹ میں مستقل کپتان رافینیا کے میدان…

کرم میں آپریشن،افغان خارجی عبید اللہ سعد سمیت 4 دہشتگرد ہلاک

پشاور: سیکیورٹی فورسز نے 8 ستمبر کو کرم میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کرتے ہوئے فتنۃ الخوارج سے وابستہ افغان شہری عبید اللہ سعد سمیت 4 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ ذرائع کے مطابق عبید اللہ سعد افغانستان کے صوبہ…

ہم اسلام آباد سے مطالبات کی منظوری تک واپس نہیں جائیں گے، شفیع جان

اسلام آباد: خیبر پختونخوا کے وزیر اطلاعات شفیع اللہ جان نے کہا ہے کہ جے یو آئی سے بعض معاملات طے پا گئے ہیں جبکہ دیگر امور پر مشاورت جاری ہے۔ پروگرام سینٹر اسٹیج میں گفتگو کرتے ہوئے شفیع اللہ…

عالمی تجارت متاثر ہونے کا خدشہ، حوثیوں نے باب المندب پر قبضے کا دعویٰ کر دیا

یمن: انصار اللہ کے سینیئر رہنما محمد البخیتی نے دعویٰ کیا ہے کہ حوثیوں نے بحیرہ احمر سے منسلک اہم سمندری گزرگاہ باب المندب پر مکمل کنٹرول حاصل کرلیا ہے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق حوثی جنگجوؤں نے یمن کے مغربی…

حکومت کا نئے صوبوں کے معاملے پر قومی اسمبلی، سینیٹ میں بحث کرانے کا اعلان

اسلام آباد:وفاقی حکومت نے اکتوبر میں قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس کے دوران نئے صوبوں کے قیام پر بحث کرانے کا اعلان کردیا۔ وفاقی وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ…