شاہ ویر کادوانی کی نئی تصاویر دیکھ کر صارفین کو ارجن کپور یاد آگئے

پاکستانی اداکار شاہ ویر کادوانی ساتھی اداکارہ عینا آصف کے ساتھ تصاویر شیئر کرنے پر سوشل میڈیا صارفین کی تنقید کی زد میں آگئے۔

شاہ ویر نے انسٹاگرام پر اپنے ڈرامے کی نئی قسط کے دوران بنائی گئی تصاویر شیئر کیں جن میں وہ سیاہ سوٹ جبکہ عینا آصف ہلکے نیلے لباس میں دکھائی دے رہی ہیں۔

تصاویر پر صارفین نے شاہ ویر کی اداکاری اور انداز پر طنزیہ تبصرے کیے جبکہ کئی مداحوں نے ان کی حمایت بھی کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں