admin
سہ ملکی سیریز: سری لنکا ناقابل شکست پاکستان کو زیر کرکے فائنل میں پہنچ گیا
لاہور: سہ ملکی ون ڈے سیریز کے پانچویں میچ میں سری لنکا نے پاکستان کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ لاہور میں کھیلے گئے میچ میں سری لنکا نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ…
اسلام آباد ماڈل جیل تیار ہوگئی جلد افتتاح کرکے تمام قیدیوں کو یہاں منتقل کردیں گے، محسن نقوی
اسلام آباد:وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ اسلام آباد کی ماڈل جیل تیار ہوگئی ہے اور وزیراعظم چند روز میں اس کا افتتاح کریں گے جس کے بعد شہر کے تمام قیدیوں کو نئی جیل منتقل کردیا…
200 یونٹ کی حد بڑھا کر 250 یونٹ تک کرنے پر غور کیا جا رہا ہے، اویس لغاری
اسلام آباد:وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ حکومت بجلی صارفین کو 200 یونٹ کی حد کے بجائے غربت کی بنیاد پر ریلیف دینے کے نظام پر کام کر رہی ہے جبکہ یہ حد 250 یونٹ تک بڑھانے…
مجرم کتنا ہی طاقتور اور پیسے والا کیوں نہ ہو قانون کے ہاتھ اسکے گریبان تک پہنچیں گے، مریم نواز
منڈی بہاؤالدین:وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ صوبے میں سفارش کا زمانہ ختم ہوگیا ہے اور کوئی مجرم کتنا ہی طاقتور یا امیر کیوں نہ ہو اسے قانون کا سامنا کرنا پڑے گا۔ یونیورسٹی آف رسول میں لیپ…
پاکستان نے سلامتی کونسل میں ویٹو پاور میں توسیع کی مخالفت کردی
اسلام آباد:پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ویٹو پاور ختم کرنے یا اس پر سخت پابندیاں عائد کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے مستقل ارکان کی تعداد بڑھانے کی مخالفت کردی۔ اقوام متحدہ میں پاکستانی مشن کے قونصلر گل…
پاکستانی ریئلٹی شو کی مقبول جوڑی اسرا عائشہ اور زیب خان نے نکاح کر لیا، تصاویر دیکھیں
پاکستانی ریئلٹی شو تماشا سیزن 5 سے شہرت حاصل کرنے والی اسرا عائشہ نے ساتھی امیدوار اور اداکار زیب خان سے نکاح کرلیا۔ دونوں نے سوشل میڈیا پر نکاح کی تصاویر شیئر کیں۔ اسرا عائشہ سفید اور سنہری لباس میں…
اسپین کی الیکسیا پوٹیاس نے تیسری بار بیلن ڈی اور ایوارڈ جیت لیا
سپین کی اسٹار فٹبالر الیکسیا پوٹیاس نے تیسری مرتبہ بیلن ڈی اور ویمنز ایوارڈ جیت کر تاریخ رقم کردی۔ اس کے ساتھ مسلسل چھٹے سال یہ اعزاز اسپین کی کھلاڑی کے نام رہا۔ 32 سالہ پوٹیاس نے بارسلونا کی قیادت…
ایران کے میزائل یورپ اور امریکی شہروں تک پہنچ سکتے ہیں، ٹرمپ کا دعویٰ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران نے ایسے میزائل تیار کرلیے ہیں جو یورپ تک پہنچ سکتے ہیں اور سان ڈیاگو اور لاس اینجلس سمیت امریکی شہروں کو نشانہ بنا سکتے ہیں۔ مسیسیپی میں انتخابی ریلی…
پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر 21.5 ارب ڈالر، ٹیکس وصولی 3.1 ٹریلین روپے تک پہنچ گئی
اسلام آباد:وفاقی مشیر خرم شہزاد کے مطابق مالی سال 2026-27 کی پہلی سہ ماہی میں پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر 52 فیصد اضافے سے 21.5 ارب ڈالر ہوگئے جبکہ ایف بی آر کی ٹیکس وصولیاں 7 فیصد بڑھ کر 3.1 ٹریلین…
شرح خواندگی میں پنجاب بازی لے گیا، سندھ دوسرے، کے پی تیسرے اور بلوچستان کا چوتھا نمبر
لاہور:پاکستان کی قومی شرح خواندگی گزشتہ دو سال میں بڑھ کر 63 فیصد ہوگئی ہے جبکہ پنجاب 68 فیصد شرح کے ساتھ سرفہرست ہے۔ اعداد و شمار کے مطابق سندھ اور خیبر پختونخوا میں شرح خواندگی 58 فیصد جبکہ بلوچستان…
