admin

اس کیٹا گری میں 3485 خبریں موجود ہیں

شہزادی ڈیانا کی زندگی پر خفیہ فلم، میگھن مارکل کو اہم کردار دینے پر غور

لندن:شہزادی ڈیانا کی زندگی پر ایک مبینہ خفیہ فلمی منصوبے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں جس میں شہزادہ ہیری کی اہلیہ میگھن مارکل کو اہم کردار دینے پر غور کیا جا رہا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق میگھن…

حسن علی کی اہلیہ کی پراسرار پوسٹ، کرکٹر کے مبینہ افیئر کی افواہیں گرم

کراچی:پاکستانی کرکٹر حسن علی کی اہلیہ سامعہ خان کی پراسرار سوشل میڈیا پوسٹ نے سوشل میڈیا پر نئی بحث چھیڑ دی ہے اور حسن علی کے مبینہ افیئر سے متعلق قیاس آرائیاں کی جا رہی ہیں۔ سامعہ خان نے انسٹاگرام…

سعودی عرب پر حوثیوں کا بڑا حملہ، 73 افراد زخمی، خواتین اور بچے بھی شامل

ریاض: یمن کے حوثی گروپ انصاراللہ کے سعودی عرب کے مختلف شہروں پر حملوں میں خواتین اور بچوں سمیت 73 افراد زخمی ہوگئے۔ سعودی اتحادی فورس کے مطابق حوثیوں نے ابہا، خمیس مشیط، نجران اور جازان سمیت مختلف علاقوں میں…

جنوبی پنجاب اور بہاولپور کی صوبائی قراردادیں پرانی اور عملی حیثیت کھو چکی ہیں، رانا ثنا اللہ

اسلام آباد: وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ جنوبی پنجاب اور بہاولپور کو صوبہ بنانے سے متعلق پنجاب اسمبلی کی تقریباً 10 سال پرانی قراردادیں اب عملی حیثیت کھو چکی ہیں۔ ایک نجی…

اڈیالہ جیل کے اطراف نیا سیکیورٹی پلان نافذ، سیکڑوں اہلکاروں کی تعیناتی

راولپنڈی: اڈیالہ جیل کے اطراف نیا سیکیورٹی پلان نافذ کردیا گیا ہے جو تاحکم ثانی جاری رہے گا۔ ذرائع کے مطابق جیل کے گرد مزید 6 پولیس ناکے قائم کیے گئے ہیں جبکہ پرائیویٹ ہاؤسنگ سوسائٹی چکری اور ٹھلیاں میں…

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ

اسلام آباد:آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 16 روپے سے زائد کا اضافہ کردیا۔ اوگرا کی جانب سے 8 ستمبر کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے جس…

پیرا فورس بے لگام

میں سمجھتا ہوں کہ موجودہ حکومت کو اس کی بری کارکردگی سے بھی زیادہ نقصان پیرا فورس نے پہنچایا ہے۔ اس فورس نے کاروباری سرگرمیوں کو تالے لگانے کے ساتھ ساتھ ایک ایسا تاثر بھی چھوڑا ہے کہ یہ فورس…

ہرمز آپریشن میں شامل ہوئے تو سنگین نتائج بھگتنا ہوں گے، ایران کی جنوبی کوریا کو سخت وارننگ

تہران:ایران نے جنوبی کوریا کو خبردار کیا ہے کہ خلیج فارس یا آبنائے ہرمز میں امریکی کارروائیوں میں فوجی شرکت یا اپنی فوجی موجودگی قائم کرنے کو ایران کے خلاف جنگ میں براہ راست شمولیت تصور کیا جائے گا۔ ایرانی…

اسلام آباد کی 27 رکنی اسمبلی، وزیراعلیٰ یا میئر چیف ایگزیکٹو ہوگا، نئے نظام کیلئے تجاویز

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف کی قائم کردہ کمیٹی نے وفاقی دارالحکومت کے نئے بلدیاتی نظام کے لیے 27 رکنی اسمبلی بنانے اور منتخب چیف ایگزیکٹو کے لیے وزیراعلیٰ یا میئر کا عہدہ رکھنے کی تجاویز پیش کردی ہیں۔ ذرائع کے…

بحریہ ٹاؤن ہیڈ آفس سیل کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (CDA) نے قواعد و ضوابط کی مبینہ خلاف ورزیوں پر بحریہ ٹاؤن کے نئے ہیڈ آفس کو سیل کرنے کی کارروائی شروع کردی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سی ڈی اے کی جانب سے بحریہ…