admin

اس کیٹا گری میں 3485 خبریں موجود ہیں

سعودی عرب پر حوثی حملے، پاکستان اور ترکیے ردعمل کے لیے تیار ہو سکتے ہیں، خواجہ آصف

اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ یمن سے سعودی عرب پر حملوں کی صورت میں پاکستان، سعودی عرب اور ترکیے کے درمیان موجود مشترکہ دفاعی معاہدہ فعال ہوسکتا ہے۔ نجی ٹی وی کو انٹرویو میں خواجہ…

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے حوثیوں کو سخت جواب دینے کا عندیہ دے دیا

ریاض: سعودی ولی عہد اور وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز کی زیر صدارت سعودی کابینہ کا اہم اجلاس ہوا جس میں خطے کی تازہ صورتحال اور حوثی حملوں پر غور کیا گیا۔ سعودی کابینہ نے ابہا، خمیس مشیط،…

امریکا کا ایران کے 5 آئل ٹینکرز تباہ کرنے کا دعویٰ، حملے کی ویڈیوز بھی جاری کر دیں

نیو یارک۔امریکی سینٹرل کمانڈ نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی فورسز نے ایران کے خام تیل لے جانے والے 5 بحری جہاز تباہ کردیے۔  سینٹکام کے مطابق ایرانی آئل ٹینکرز کے خلاف کارروائی اس وقت کی گئی جب پاسداران انقلاب…

اڈیالہ جیل میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی ملاقات

راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی اڈیالہ جیل میں ملاقات کرادی گئی۔ جیل ذرائع کے مطابق دونوں کی ملاقات اڈیالہ جیل کے کانفرنس روم میں ہوئی…

دانش اسکولز میں 265 نئی ملازمتوں کا اعلان

اسلام آباد:وفاقی وزارت تعلیم نے دانش اسکولز کے لیے 265 نئی ملازمتوں کا اعلان کردیا۔ تازہ تعلیمی پیش رفت کے مطابق مختلف عہدوں پر بھرتیوں کے لیے آسامیوں کا اعلان کیا گیا ہے جس کا مقصد دانش اسکولز کے تعلیمی…

اسلام آباد میں کمرشل پلاٹس کی نیلامی کا تاریخ کا اعلان

اسلام آباد:وفاقی حکومت کے ملازمین کی ہاؤسنگ اتھارٹی (FGEHA) نے اسلام آباد میں کمرشل پلاٹس کی نیلامی کی تیاریاں مکمل کرنے کی ہدایت کردی۔ FGEHA کی آکشن مینجمنٹ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں آئندہ کمرشل پلاٹس کی نیلامی کے…

آسٹریلیا: ہارٹ سرجری کے بعد مریض حیران کن طور پر جِلد کے کینسر سے صحتیاب

آسٹریلیا میں دل کی سرجری کرانے والے ایک شخص کو آخری اسٹیج کے جِلد کے کینسر سے مکمل صحتیابی مل گئی۔ 60 سالہ شخص اسٹیج 4 میلانوما یعنی جلد کے خطرناک ترین کینسر میں مبتلا تھا۔ کینسر اس کے جگر…

27ستمبر احتجاج کیخلاف درخواست پر سماعت کےلیے لارجر بینچ تشکیل

اسلام آباد:اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کے 27 ستمبر کے احتجاج اور لانگ مارچ کی کال کے خلاف درخواست پر فریقین سے 10 ستمبر تک جواب طلب کرتے ہوئے معاملے کی سماعت کے لیے لارجر بینچ تشکیل دے…

اڈیالہ جیل کے تین قیدیوں کا عمران خان جیسی طبی سہولیات کے لیے وفاقی آئینی عدالت سے رجوع

اسلام آباد:اڈیالہ جیل کے تین قیدیوں نے بانی پی ٹی آئی کو فراہم کی جانے والی طبی سہولیات کے حصول کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ وفاقی آئینی عدالت میں چیلنج کردیا۔ ذرائع کے مطابق وفاقی آئینی عدالت نے…

اسلام آباد کو خودمختار یونٹ بنانے کیلیے نئے مقامی ٹیکس کی تجویز زیر غور

اسلام آباد:وفاقی حکومت نے اسلام آباد کو خودمختار یونٹ بنانے کی صورت میں مقامی سطح پر نیا ٹیکس عائد کرنے کی تجاویز پر غور شروع کردیا۔ ذرائع کے مطابق اسلام آباد کی حدود میں بنیادی سہولیات اور انتظامی ڈھانچے کے…