برازیل میں نئی تاریخ رقم، ایل دا سلوا چوتھی بار ملک کے صدر منتخب ہو گئے

برازیل: بائیں بازو کے رہنما لوئیز اناسیو لولا ڈی سلوا نے صدارتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں کامیابی حاصل کرتے ہوئے چوتھی مرتبہ صدر منتخب ہونے کا اعزاز حاصل کرلیا۔

انتخابی نتائج کے مطابق لولا ڈی سلوا نے 51.75 فیصد ووٹ حاصل کیے جبکہ ان کے حریف بولسونارو کو 48.25 فیصد ووٹ ملے۔

لولا ڈی سلوا اس سے قبل 2003 سے 2011 تک دو مرتبہ صدر رہے اور 2023 میں تیسری بار اقتدار میں آئے تھے۔ تازہ کامیابی کے بعد وہ برازیل کی تاریخ میں چار مرتبہ صدر منتخب ہونے والے پہلے رہنما بن گئے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں